ڈاکٹر ثمر مبارک کا الزام 🔥🔥
جس دن میں نے خط لکھا کہ احسن اقبال پلاننگ وزیر کو کہ ہم نے سستی بجلی بنانا شروع کردی ہے جس سے 7 روپے یونٹ بجلی پورے ملک کو دی جاتی اسی دن انہوں نے اس پراجیکٹ کے پیسے بند کردئیے۔ اس بات کا اسحاق ڈارک اور نوازشریف کو کیسے پتہ نہیں ہوگا؟؟
مہنگے IPPs کو لانے والے کون ہیں؟ جب پاکستان میں سستی بجلی بن سکتی تھی تو ڈالرز میں capacity پیمنٹ کرنے والے مہنگے پراجیکٹس کیوں لگائے گئے؟؟
"بیس ہزار تنخواہ ہو اور بجلی و گیس کا بل دس ہزار آجائے......"
----
عزت مآب جناب وزیراعظم !
یہ تو آپ ہی ہمیں سمجھایا کرتے تھے. اب پٹرول تقریباً 400 اور بجلی/گیس کا بل الگ بےقابو ہوا پڑا ہے. آپ ہی بتائیں کہ غریب آدمی کے پاس کیا آپشن بچی ہے؟
وقت ہار گیا،استاد جیت گیا...49 سال بعد شاگردوں کی دوبارہ ڈرل!
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چھب،تحصیل جنڈ ضلع اٹک میں ایک یادگار اور جذباتی مناظر، جہاں پی ٹی ٹیچر عبداللہ صاحب نے 1977 کے اپنے شاگردوں کو 2026 میں ایک بار پھر سکول گراؤنڈ میں فزیکل ڈرل کروائی،وہی میدان،وہی استاد مگر شاگرد اب عمر رسیدہ ہو چکے تھے۔قدموں کی تھاپ میں ماضی کی یادیں تازہ ہو گئیں یہ منظر استاد اور شاگرد کے لازوال رشتے کی خوبصورت مثال بن گیا۔
ایسے اساتذہ کو سلام جو نسلوں کی بہترین تربیت کرتے ہیں-
ڈوب مرنا چاہیے اُن لوگوں کو جو کہتے ہیں کہ ایران “ملا کا ملک” ہے۔
شرم آنی چاہیے اُنہیں جو ایران کی عورتوں کے حقوق کا شور مچاتے ہیں
حقیقت یہ ہے کہ ایران کی عورتیں ہم سب سے زیادہ تعلیم یافتہ، خودمختار اور باوقار ہیں
ہاں، اگر آزادی کی تعریف عورت کی عریانی ہے تو اسلامی روح کے مطابق اس کی اجازت نہیں
جن لوگوں کو محمد رضا پہلوی کے دور کی عریاں عورت “آزاد” لگتی تھی،
اُنہیں آج کے ایران کی پڑھی لکھی، باوقار عورت “قید” نظر آتی ہے
فرق صرف سوچ کا ہے
پاکستان میں مڈل کلاس کے نوجوان جب بیوروکریسی میں آتے ہیں تو پہلے بااثر خاندانوں میں شادی کی منصوبہ بندی کرتے ہیں، پھر بیوروکریسی، عدلیہ اور فوج میں روابط بناتے ہیں۔ اس کے بعد کاروباری افراد سے شراکت داری اور دوستی قائم کرتے ہیں اور اکثر ان کے ایجنٹ کے طور پر کام کرنے لگتے ہیں۔ اس سارے عمل میں ان کا بنیادی مقصد منی میکنگ ہوتا ہے۔
ریپبلک پالیسی کی کتاب " بیوروکریٹک کو " میں اس مسئلے پر تفصیلی بحث موجود ہے، جو وینگارڈ بکس پاکستان میں دستیاب ہے۔
+92 300 9552542
🚨 بریکنگ خبر — خطرناک انکشاف!
اقوامِ متحدہ سے وابستہ محمد صفا نامی ڈپلومیٹ نے دھماکہ خیز دعویٰ کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا اور کہا کہ:
میں اپنا کیریئر قربان کر رہا ہوں تاکہ دنیا کو بتا سکوں کہ امریکہ ایران پر ممکنہ ایٹمی حملے کی تیاری کر رہا ہے!
سڑکوں پر آج کل نوجوان لڑکیاں اور خواتین رنگ برنگی سکوٹیاں چلاتی نظر آتی ہیں۔
کوئی شاپنگ کیلئے نکلی ہے تو کوئی اپنی یونیورسٹی ، کالج.
کوئی کسی کو ڈراپ کرنے جا رہی ہے تو کوئی اپنی اماں کو ہسپتال لے کر جا رہی ہے, یا گھر کیلئے روزمرہ کا سامان۔۔
ایسے میں سڑک پر ان کو دیکھ کر آپے سے باہر نہ ہوجائیں۔
ان کو راستہ دیں۔
ان کو تیز اوور ٹیک سے نا ڈرائیں۔
ان کے ساتھ ریس نہ لگائیں اور ان کو گزر جانے دیں۔۔
ان کے ساتھ عزت سے پیش آئیں، تحفظ کا احساس دلائیں، یہ ہماری عزتیں ہیں، یہ ہمارے گھروں کی رحمت ہیں۔۔
شکریہ
اللہ پاک سب کی بہنوں اور بیٹیوں کی عزتوں کو سلامت رکھے ۔آمین ❣️
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے طیارہ بردار بحری جہاز جیرالڈ پر ایرانی حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے دنیا کے سب سے بڑے طیارہ بردار جہاز کو 17 مختلف زاویوں سے نشانہ بنایا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا ایران کا حملہ بہت شدید تھا، جہاز پر موجود لوگ جان بچانے کے لیے بھاگے۔
#TOKAlert #IranWar #IranUSWar #IranIsraelWar
بریکنگ نیوز 🚨
تھائی لینڈ نے ایران سے معاہدہ کرلیا!
تھائی لینڈ چائنیز کرنسی میں پیمنٹ کرکے, اپنے تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز سے گزار سکتا ہے!!🔥
امریکی ڈالر کا خاتمہ ایران کریگا!!🔥
بریکنگ🚨
چین دنیا کا اگلا سُپر پاور۔
اج ابنائے ہرمز سے گزرنے والا دنیا کا کوئی بھی ائیل شپ گزرتا ہے تو وہ ایران کو چینی یوآن میں ادائیگی کرتا ہے۔
اس کو کہتی ہیں بغیر جنگ کے غلبہ حاصل کرنا
انتشار ایران نے نہیں پھیلایا بلکہ اسرائیل اور امریکہ نے پہلے حملہ کرکے دنیا کا امن برباد کیا۔ ساتھ میں عرب ممالک کی منافقت بھی شامل حال رہی۔مظلوم کی طرفداری اور ظالم کے خلاف آواز اٹھانا ہی اصل اسلام ہے۔ ہم اپنے مفاد کی خاطر ظالم کو اچھا اور مظلوم کو برا بنا پیش کررہے ہیں۔
اپنی بیوی کو کسی اور کا محتاج نہ بنایئں
ہر ماہ بیوی کا ذاتی خرچ لاذمی دیا کریں۔
ہمارے معاشرے کے اکثر گھروں میں یہ معاملہ پایا جاتا ہے کہ اگر بیوی شوہر سے جیب خرچ واسطے کچھ پیسوں کا مطالبہ کرے تو سامنے سے جواب ملتا ہے کہ "تم کیا کرو گی پیسوں کا، ہر چیز تمہیں مل تو جاتی ہے، سب کچھ لا کر تو دیتا ہوں، جو منگوانا ہو بتا دو میں لادوں گا، فضول پیسے نہیں میرے پاس" مطلب دنیا بھر کی تقریریں شروع کردے گا مگر مجال ہے کہ کچھ پیسے نکال کر بیوی کے ہاتھ میں رکھ دوں کہ شاید اسے کچھ ضرورت ہو۔
پھر وہ بیچاری مجبور ہوکر کبھی اپنے ماں باپ کے سامنے ہاتھ پھیلاتی ہے، کبھی بہنوں سے سوال کرتی ہے تو کبھی دوستوں سے اُدھار مانگتی ہے۔
واللہ میری سمجھ سے باہر ہے کہ شوہر حضرات یہ کیسے گوارہ کرلیتے ہیں کہ میری بیوی میرے ہوتے ہوۓ دوسروں سے پیسے مانگتی پھرے۔
ظاہر بات ہے کہ وہ بھی انسان ہے، اسکی بھی ضروریات ہیں، بحیثیت انسان اسکا بھی کہیں کچھ خرچ کرنے کا دل کرتا ہے، اپنی پسند سے کوی چیز خریدنے کا دل کرتا ہوگا، اپنے والدین، بہن بھائی یا سہلی وغیرہ کو کچھ دینے کا دل کرتا ہوگا، صدقہ خیرات کرنے کا دل کرتا ہوگا، کسی غریب کی مدد کرنے کا دل کرتا ہوگا، اس بات کا بھی دل کرتا ہوگا کہ کچھ پیسے میرے پاس ہر وقت موجود رہیں جو کبھی بھی کسی بھی مجبوری میں کام آجایئں۔
وہ آپکے لیے اپنا گھر بار ماں باپ بہن، بھائی سب چھوڑ آئ، اُس نے اپنے آپکو اور اپنی زندگی کو آپ کے حوالے کردیا، خود کو آپ کے سُپرد کردیا، آپ کے ماتحت زندگی گذارنے چلی آئ، اب وہ خود کمانے تو کہیں جاتی نہیں لہذا اسکی جملہ ضروریات آپ کے ذمہ ہے۔
ہم باہر دوستوں کے ساتھ ہوٹلوں پر، ٹوورز پر، آؤٹنگ پر پر اور دیگر فضولیات پر ہزاروں روپے اڑادیتے ہیں اور جب اپنی بیوی کچھ پیسے مانگ لے تو طرح طرح کی باتیں سنانے لگ جاتے ہیں۔
ہر ماہ اپنی تنخواہ سے بیوی کا جیب خرچ اپنی استطاعت کے مطابق متعین کردیں، جب بھی تنخواہ ملے گھر آکر بیوی کو دو ہزار، پانچ ہزار، یا دس ہزار جتنی آپ کی گنجائش ہو اسکے مطابق بیوی کو لازمی جیب خرچ دے دیں اور جیب خرچ دینے کے بعد بیوی سے ان پیسوں کا حساب نہ لیں کہ کہاں خرچ کیا، کتنا خرچ کیا، کیوں خرچ کیا۔ نہیں۔۔۔بلکل نہیں۔ وہ جہاں خرچ کرنا چاہے اسے خرچ کرنے کی اجازت دیں۔
جیب خرچ کا مقصد ہی یہ ہوتا ہے کہ بندہ اپنی مرضی سے اپنی خواہش کے مطابق جہاں اسکا دل کرے خرچ کرسکے۔
بیوی سے جیب خرچ کا حساب مانگنے سے بداعتمادی پیدا ہوتی ہے۔ بیوی کے ساتھ سخاوت کا مظاہرہ کریں۔ بخیل نہ بنیں۔ ایک جگہ سرکار دو عالم حضرت محمدﷺ نے ارشاد فرمایا جس کا مفہوم ہے کہ "اگر ایک دینار تم اللہ کی راہ میں خرچ کرو، ایک دینار غلام آزاد کرنے کے لیۓ خرچ کرو، ایک دینار مسکین کو صدقہ دو اور ایک دینار اہل و عیال پر خرچ کرو تو افضلیت کے اعتبار سے سب سے افضل دینار اہل و عیال پر خرچ کیا گیا ہے"
رب تعالیٰ عمل کی توفیق عطا فرماۓ۔
آمین
یہ ہیں کمانے کے 15 بے رحم سچ — اگر ہضم ہو جائیں تو زندگی بدل جائے
پیسہ دعا سے نہیں آتا، ڈیزائن سے آتا ہے۔
اور دنیا آپ کو اس لیے نہیں دیتی کہ آپ تھک گئے ہیں… بلکہ اس لیے دیتی ہے کہ آپ نے اس کے لیے کتنی “ویلیو” پیدا کی ہے۔
اگر واقعی کمانا چاہتے ہیں، تو جذبات نہیں… یہ اصول سمجھیں:
1۔ محنت نہیں، ویلیو بکتی ہے
دنیا کو آپ کی تھکن سے کوئی ہمدردی نہیں۔ مزدور بھی ٹوٹتا ہے، مگر امیر نہیں بنتا۔
پیسہ وہاں جاتا ہے جہاں کمی ہو… جہاں نایابی ہو… وہاں قیمت بنتی ہے۔
2۔ وقت بیچو گے تو قید میں رہو گے
تنخواہ ایک خوبصورت جیل ہے۔
اصل کھیل تب شروع ہوتا ہے جب آپ کا سسٹم آپ کے بغیر بھی کمائے۔
3۔ گمنام رہ کر کوئی نہیں جیتتا
اگر لوگ آپ کو نہیں جانتے… تو وہ آپ سے نہیں خریدیں گے۔
آواز اٹھائیں، خود کو دکھائیں… کیونکہ جو نظر آتا ہے، وہی بکتا ہے۔
4۔ درد سب سے بڑا بزنس ہے
لوگ خوشی خریدنے میں سوچتے ہیں…
لیکن درد سے بچنے کے لیے سب کچھ دے دیتے ہیں۔
درد ڈھونڈیں… حل بیچیں… پیسہ خود آئے گا۔
5۔ ایک آمدنی = ایک خطرہ
ایک دروازہ بند ہوا تو کھیل ختم۔
کم از کم تین راستے رکھیں… تاکہ ایک سوکھے تو دوسرا بہتا رہے۔
6۔ شرم اور پیسہ ایک ساتھ نہیں رہتے
بیچنے میں شرم؟
پیسے مانگنے میں ہچکچاہٹ؟
تو پھر غربت کا انتخاب آپ نے خود کیا ہے۔
7۔ ڈگری نہیں، ہنر کماتا ہے
کاغذ ہر کسی کے پاس ہے…
اصل طاقت وہ مہارت ہے جو ہر کسی کے پاس نہیں۔
8۔ پیسہ تیز لوگوں کو پسند کرتا ہے
سست آدمی کے آئیڈیاز… دوسروں کے بزنس بن جاتے ہیں۔
پرفیکٹ کا انتظار نہ کریں… شروع کریں، سیکھیں، آگے بڑھیں۔
9۔ آئیڈیا نہیں، عمل بادشاہ ہے
سوچ سب کے پاس ہے…
ہمت چند کے پاس ہے… اور پیسہ انہی کے پاس جاتا ہے۔
10۔ پیسہ لوگوں کی جیب میں ہے
آپ کا کام ہے اسے وہاں سے نکالنا… عزت کے ساتھ، ویلیو دے کر۔
قائل کرنا سیکھیں… یہی اصل ہنر ہے۔
11۔ بچت نہیں، آمدنی بڑھائیں
چائے چھوڑ کر کوئی امیر نہیں بنتا۔
اصل کھیل زیادہ کمانا ہے، کم خرچ کرنا نہیں۔
12۔ مفت کام = اپنی توہین
اگر آپ کو اپنی ویلیو کا اندازہ نہیں…
تو دنیا بھی آپ کو مفت ہی استعمال کرے گی۔
13۔ اکیلا آدمی امیر نہیں بنتا
بڑی کمائی کے لیے لیوریج چاہیے —
لوگ، پیسہ، یا ٹیکنالوجی… ورنہ آپ صرف خود کو ہی بیچتے رہیں گے۔
14۔ مسئلے = مواقع
جہاں لوگ شکایت کرتے ہیں…
وہیں پیسہ پڑا ہوتا ہے۔
نظر بدلیں، قسمت بدل جائے گی۔
15۔ نیٹ ورک ہی اصل دولت ہے
آپ وہی بنتے ہیں جن کے ساتھ بیٹھتے ہیں۔
صحیح لوگوں کے ساتھ بیٹھیں… دماغ خود بڑا ہو جائے گا۔
آخر میں ایک سیدھی بات:
پیسہ مشکل نہیں… واضح ہے۔
لیکن شرط یہ ہے کہ آپ جذبات سے نکل کر اصولوں پر کھیلنا شروع کریں۔
اگر ہمت ہے… تو آج سے کھیل بدل دیں۔