وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا خصوصی اجلاس، مالی سال کے اختتام کی صورتحال اور دیگر امور پر غور و خوض اور اہم فیصلے
#AbdulAleemKhan#MinisterforCommunication
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا خصوصی اجلاس، وفاقی سیکرٹری مواصلات ،چیئرمین این ایچ اے اور سینئر افسران کی اجلاس میں بریفنگ،مالی سال کے اختتام کی صورتحال اور دیگر امور پر غوروخوض اور اہم فیصلے۔مری ایکسپریس وے کو مظفرآباد تک توسیع دینے کا فیصلہ، ایم ایٹ موٹروے کی تکمیل کے لیے ہوشاب آواران روڈ کو ترجیحی منصوبوں کی فہرست میں شامل کرنے کی ہدایت
#MinisterforCommunication
#AbdulAleemKhan
ایران کی وزیر ٹرانسپورٹ فرزانہ صادق کے دورہ پاکستان پر وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان ، وزیر ریلویز حنیف عباسی، وزیر تجارت جام کمال خان اور وزیر میری ٹائم جنید انوار کی باضابطہ ملاقات اور اجلاس، دونوں اطراف سے سینئر حکام کی شرکت ، مخلف تجاویز پرغور ، دونوں وفود کا پاک ایران مشترک ٹرانسپورٹ کمیٹی فعال کرنے اور بارڈر پر حل طلب مسائل کے لئے مشترکہ اقدامات پر اتفاق۔
#AbdulAleemKhan #MinisterforCommunication
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس ہیڈ کوارٹرز کا دورہ اور اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت،سیکرٹری مواصلات، چئیرمین این ایچ اے اور آئی جی موٹرویز پولیس کی شرکت و اہم امور پر بریفنگ۔ اجلاس میں اہم سفارشات و فیصلوں کی منظوری
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا ڈائریکٹوریٹ جنرل پاکستان پوسٹ کا دورہ، اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت، پاکستان پوسٹ میں اصلاحات اور تنظیم نو کے لئے اہم فیصلے
#AbdulAleemKhan#PakistanPost#MinisterforCommunication
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا ڈائریکٹوریٹ جنرل پاکستان پوسٹ کا دورہ، اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت، وفاقی سیکرٹری مواصلات کی شرکت، پاکستان پوسٹ کے ڈائریکٹر جنرل سکوارڈن لیڈر (ر) مقصود احمد کی بریفنگ۔ پاکستان پوسٹ میں اصلاحات اور تنظیم نو کے لئے اہم فیصلے
#AbdulAleemKhan
Great initiative by the National Highway Authority!
The MNJC Motorway is set to enhance connectivity and accelerate development across Northern Pakistan. Strategically passing through Mansehra, Kaghan, Naran, Jhal Khand, and Chilas.
1/2