@Razarumi@DeutscheWelle True. However, strategic economic compulsions customarily twist arm far more than expected. With Arabs softening attitude with Israel, fundo rallying & flurries of fierce narratives gone lamb dumb. With weakening internal security the upcoming twist might be easier, in fact.
میرا کالم/رئوف کلاسرا
دو سپاہی، ایک گداگر
خیر اس ہٹے کٹے نوجوان کے لیے اسلام آباد میں ناظم الدین روڈ پر ایف ٹین اور ایف الیون کا بڑا اشارہ خالی کرایا گیا۔ جو گداگر پہلے وہاں کھڑے تھے‘ وہ چوک ان سے خالی کرا کے اب دو عدد ہٹے کٹے گداگر وہاں کھڑے کر دیے گئے۔ ایک کی ڈیوٹی دن کو اور دوسرے کی رات کو ہوتی۔
ایک دلچسپ بات جو میں نے وہاں نوٹ کی وہ یہ کہ اس ہٹے کٹے نوجوان کو ہمیشہ رات کی ڈیوٹی دی جاتی۔ چاہے ایف الیون یا شاہین چوک ہو یا اب ایف ٹین؍ ایف الیون چوک۔ اسے اتنے برسوں میں کبھی میں نے دن میں نہیں دیکھا۔ اب جب اُس رات اسے دیکھا تو وہ اب پچھلے چوک کی طرح یہاں رینگنے کی بجائے ایک لکڑی کے سہارے لنگڑا کر چل رہا تھا۔
اس وقت ہی میرے سامنے ہی ایک سائیڈ سے موٹر سائیکل پر اسلام آباد پولیس کے دو اہلکار آئے اور کچھ دور سڑک کنارے کھڑے ہو گئے جہاں زیادہ روشنی نہیں تھی۔ سپاہیوں کو گداگر کو اشارہ کرنے کی بھی ضرورت نہیں پڑی وہ خود ہی ان کی طرف چل پڑا۔ مزے کی بات ہے کہ اب وہ لنگڑانا بھول گیا تھا کیونکہ وہ ان سے بھیک مانگنے نہیں بلکہ انہیں کچھ دینے جا رہا تھا‘ لہٰذا اب اس کی چال میں اعتماد تھا کہ وہ بھی اپنی کمائی میں سے کسی کو بھیک دے سکتا ہے۔
اشارہ بند تھا لہٰذا میں دلچسپی سے سارا منظر دیکھنے لگا۔ پولیس اہلکاروں کے قریب جا کر اس بھکاری نے جیب سے پیسے نکالے اور ان سپاہیوں کو پکڑا دیے۔ پچھلی سیٹ پر بیٹھے اہلکار نے بھکاری کے کندھے پر تھپکی دی اور پھر پیسے لے کر چلے گئے۔ وہ بھکاری اسی اعتماد سے واپس آیا اور دوبارہ لنگڑا بن کر مانگنے لگا۔
میں یہ سارا منظر اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا تھا۔ ایک لمحے کے لیے سوچا کہ بھکاری بننے کے لیے انسان کو اپنی عزتِ نفس مارنا پڑتی ہے‘ ڈھیٹ ہونا پڑتا ہے‘کتنی دھتکار کا سامنا کرنا پڑتا ہے‘ کتنی باتیں اور گالیاں سننا پڑتی ہیں۔ مسلسل یہ سب کر کے ہی وہ مستند قسم کا بھکاری بن پاتا ہے۔ لیکن پولیس کی وردی پہن کر ہر چوک پر اپنے بھکاری کھڑے کر کے ان سے روزانہ جا کر اپنا حصہ وصول کرنے کیلئے ان اہلکاروں کو کتنی محنت کرنا پڑی ہو گی؟ ایک بھکاری سے بھیک؟
بھکاری تو یہ سوچتا ہو گا کہ وہ امیروں سے مانگ رہا ہے مگر یہاں تو بھکاری سے بھیک مانگی جا رہی تھی۔ وہ سپاہی عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے ہزاروں روپے تنخواہ لے رہے ہیں‘ عوام سے بھی مال بٹورتے ہیں اور وہ بھکاریوں سے بھی پیسے لیتے ہیں۔ ذہن میں رکھیں کہ یہ سب آپ کی حفاظت کے لیے تنخواہ لیتے ہیں۔ بھکاریوں سے بھتہ لینے والے افسران اور اہلکاروں نے ہمیں دہشت گردوں‘ قاتلوں‘ ڈاکوئوں اور راہزنوں سے بچانا ہے۔
ان کو کس نے اور کیا سوچ کر پولیس کی وردی پہنائی جو چوکوں پر بھکاری کھڑے کر کے ان سے حصہ لیتے ہیں۔ یہ کون لوگ ہیں‘ کہاں سے آئے اور کیسے پولیس میں بھرتی کرا دیے گئے ہیں؟
مکمل کالم
👇
https://t.co/OMLCbKhQRQ
@roznamadunya@ICT_Police@MohsinnaqviC42@SohailAshrafGor@CMShehbaz
No one should be left alone on Eid.
I shared the spirit of Eid ul Adha by purchasing sacrificial animals for the guards outside our embassy, many of whom are living far from their families, so they too could celebrate and share the joy of Eid.
#EidMubarak to all💐
Professors are increasingly confronting a new academic reality in the age of AI: polished assignments, less struggle, and often less original thought. A new piece in The New Yorker captures the grief many feel over what may be lost when learning is outsourced to machines. The real fear isn’t AI itself. It’s the erosion of curiosity, effort, and human engagement in the classroom.
A humble request to the owners of #jalalsons in #Lahore .. I was waiting outside one of your stores where I saw the foodpada rider standing outside on the steps at arpund 3PM today. The temperature was 42° and it was extremely hot. When the rider arrived to collect the order he was assigned, the guard did not allow him to enter the store. Why? Why was he asked to stand outside and wait while his order is prepared? I stayed outside to watch this all. The person with him came out twice to confirm the order and kept him waiting in the sun. No shade. No relief from thr heat. He asked for water and was declined rather snubbed. This is inhuman and racist behavior. Koi khuda ka khouf karein.
@HamidMirPAK@carin__fischerr Our idiot(smart) phone playing a pivotal role towards this end depriving users of required sleep, consistently keeping mind in hyper state...
@omar_quraishi Please check my FP piece 2015 on this issue that reflects how the political & other stakeholders are complacent in artificially creating the water crisis for individual/group financial gain.
@omar_quraishi Pakistan suffers dilemma of implementation otherwise we are pretty good in coming up with strategies, drafting and passing resolution/legislation on any subject you name it.
@omar_quraishi That's standard practice of cheating here & to trap ego centric customers. There's mixups of imported & local stuff in shelves to deceive customers. Once you reach the payment counter often many find it embarrassing to decline highly priced imported items.