معروف سٹیج اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر فائرنگ کا معاملہ، فیصل آباد پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔ آئی جی پنجاب کی ہدایت پر سی پی او فیصل آباد کی نسیم وکی سے ملاقات اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے ہر ممکن اقدام کی یقین دہانی کرائی۔
@fsdpolice
ANNOUNCEMENT
All schools of Punjab that had winter vacation till January 6th, 2022 will open tomorrow January 7th, 2022. We welcome our students and teachers back to school. Please follow COVID SOPs issued by the government.