@SabirMehmood26@niyazee26 صابر صاحب اور زیشان صاحب جیسے پی ٹی آئی نے پرفیشنل لوگ ھرتی کر رکھے ہیں اس طرح کے لوگوں کو لے کے انا چاہے اگر روایتی طریقے سے وراثتی سیٹ بنا کر کسی کو تھما دی تو آنے والے وقت میں قیادت اور آپ جیسے والنٹیئر ذلیل و خوار ہونے کے لیے تیار رہیں ۔
پچھلے ہفتے ایک صاحب ملے اور مسکراتے ہوئے سلام کر کے بڑے شوق سے پوچھا کہ کیا میں ابراہیم کا والد ہوں۔ ایک والد ہونے کے ناطے میرے لئے الحمدللہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ کچھ لوگوں کے لئے میری سب سے بڑی پہچان میرا بیٹا ہے۔ اِن صاحب نے مزید کہا کہ وہ اکثر ابراہیم کی گزشتہ سال پوسٹ کی گئی ویڈیو دیکھتے ہیں کیونکہ وہ ویڈیو اُن کو سکون دیتی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ مجھے نصیحت کی کہ میں گاہے بگاہے ابراہیم کے بارے میں پوسٹ کرتا رہا کروں کیونکہ اِن ویڈیوز اور تصاویر کو دیکھ کر کئی ماں باپ جن کو اللہ تعالیٰ نے ابراہیم جیسے تحفوں سے نوازا ہے، ہمت پکڑتے ہیں۔ تو ابراہیم کی ایک اور ویڈیو آپ سب کی بصارتوں کی نظر۔۔۔
میرا جمہوری سسٹم پر اتنا believe نہیں رہا لگتا ہے کہ مغرب کا دیا ہوا یہ concept پوری دنیا میں اب فیل ہو رہا ہے ۔ capitalism بھی 8 ارب کی آبادی کے 90 فیصد سے زیادہ لوگوں کو غربت یا struggling stage سے نکلنے نہیں دے رہا ۔ ملک چلانے کا طریقہ کار معاشی concept اب کچھ اور مانگ رہا ہے کوئی اور سلوشن جس میں دولت کی تقسیم کلاس سسٹم برابر ہو ۔ یہ آنے 50 سالوں میں بدلاؤ آئے گا یا زیادہ سے زیادہ سو سال مزید ۔ لیکن پھر بھی ہم چونکہ جمہوری نظام میں چل رہے ہیں تو یہ عوامی مناظر اچھے لگتے ہیں ۔ خواجہ سعد رفیق اور خرم دستگیر جیسے لوگ لیڈ کرتے ہوئے سٹیج پر اچھے لگتے ہیں ۔ عوام انکے لئے نعرے لگاتی بھی اچھی لگتی ہے ۔ تمام جماعتوں کے عوام کا الیکشن کے دن باہر نکلنا اچھا لگتا ہے ۔ خدا کرے الیکشن فری اینڈ فئیر ہوں ۔ جسکو عوام ووٹ دے وہ ہی کرسی پر بیٹھے اور باقی تحمل سے اس پراسیس کو قبول کریں ۔
کراچی سے آئے لوگ پنجاب دیکھ کر یہ سمجھتے ھیں کے مریم نواز کو کراچی کی بھی حکومت سنبھالی چاھئیے تاکہ وہ بھی پنجاب جیسا صاف ستھرا ھو سکے۰
اور کراچی سے آئے مہمان کسی بڑے شہر میں نہی لالیاں میں کھڑے اپنے تاثرات بیان کر رھے ھیں۰
#مریم_کا_ستھرا_پنجاب

@SdqJaan یہ بندہ نہ تو پہلے پڑتا تا عید اور نہ ہی اب پڑھی ہے اب چونکہ وکثم کارڈ کھیلنا ہے تو مجھ سے شرط لگا لو وہ جیل سے باہر ا بھی گیا تو نماز نہیں پڑھے گا