اس ٹویٹ کو اتنا Retweet کریں کہ اس پار ہمارے کشمیری بھائئیوں,بہنوں,تک اس بچی کا پیغام پہنچ جاۓ.کہ پاکستان اور آزادکشمیرکے اتنے چھوٹے پچے بھی آپ کی آزادی کے نعرےلگا رہےہیں https://t.co/eG1zGuwb31 and Retweet
Thank you for your feedback. 🌿
CDA is committed to improving public spaces and ensuring safe, accessible walkways for all citizens. Our teams will continue work on Jinnah Avenue, including the stretch from D Chowk to Centaurus, to make Islamabad more pedestrian-friendly.
اسلام آباد.
گرجر خان علاقے مندرہ میں سی ڈی اے تحصیلدار پر مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ۔
فائرنگ سے سرکاری گاڑی کو نقصان پہنچا ۔
تحصیلدار مرزا سعید کو اسلام آباد سے گاوں جاتے ہوئے ٹارگٹ کیا گیا ۔ سی ڈی اے حکام
موٹر سائیکل سوار اسلام آباد سے مرزاسعیدپیچھاکررہے تھے ۔
سینئر سپیشل مجسٹریٹ نے ہر دو ملزمان رحمان جاوید اور عمران شہزاد کے کارخانوں کو فوری سیل کرتے ہوئے ملزمان کو قید و جرمانہ کی سزا سناتے ہوئے بند حوالات کروا دیا
چیئرمین سی ڈی اے انوار الحق کی شعبہ انفورسٹمنٹ کو انکروچمنٹ/ سی۔ڈی۔اے زمین پر قبضہ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم
عدالت سینئر سپیشل مجسٹریٹ سردار محمد اصف نے اج جابہ تیلی مین سی۔ڈی۔اے پر قبضہ کرنے والے 1 ملزم افسر خان کو قید با مشقت کی سزاسناتے ہوئے اڈیالہ جیل بھیج دیا۔
عدالت سینئر سپیشل مجسٹریٹ نے انوائرنمنٹ کے کیس میں مزید 3ملزمان کو سزا سنا تے ہوئے اڈیالہ جیل بھیج دیا
غلطی کریں گے،سزاتو ملے گی،سردار محمد آصف
عدالت سینئر سپیشل مجسٹریٹ نے مزید 3 کس ملزمان کو قید با قید با مشقت کی سزاسنا تے ہوئے اڈیالہ جیل بھیج دیا۔