قتلِ مینڈیت: خیبر پختونخوا پر مسلط کردہ کچی ٹولیاں اور ڈکٹیٹر کی حکومت
عوام کے ووٹ، ان کے حقِ حکمرانی اور جمہوریت کے جنازے پر کھڑی یہ وہی نام نہاد "مشاورتی کونسل" ہے جس نے خیبر پختونخوا کے عوام کے فیصلے کو روند ڈالا ہے. بند کمروں کے فیصلوں اور بیرونی اشاروں پر پلنے والے ان مہروں نے ثابت کر دیا ہے کہ انہیں عوام کے مینڈیٹ سے کوئی سروکار نہیں، بلکہ مقصد صرف اور صرف صوبے کے وسائل پر قابض ہونا اور کٹھ پتلی راج مسلط کرنا ہے۔
جس صوبے نے بارہا اپنے حقوق اور ووٹ کی حرمت کے لیے آواز اٹھائی، آج وہاں طاقت کے زور پر ان کرداروں کو لا کھڑا کیا گیا ہے جن کا پختونخوا کی دھرتی اور عوام کی امنگوں سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ صرف اور صرف مینڈیٹ کا قتل ہے—ایک ایسا فیصلہ جو عوام کے غضب اور تاریخ کے کٹہرے میں ہمیشہ کے لیے یاد رکھا جائے گا۔
عوام کا فیصلہ واضح ہے: مسلط کردہ یہ طبلچی اور کٹھ پتلی راج کبھی عوامی نمائندگی کا متبادل نہیں بن سکتا!
#نکلو_پشاور_کی_طرف
#گورنر_راج_نامنظور
مولانا فضل الرحمان نے ایمرجنسی اور گورنر راج کا ریجیکٹ کر دیا‼️
مولانا کا جرنیلی اسٹیبلشمنٹ کے ”دہشت گردی“ والے چورن پہ کیا کہنا ہے ذرا غور سے سن لیجیے 🚨🚨
International Media Coverage of Asim Munir dictatorship act today in the province of Khyber Pakhtunkhwa which was the only province where govt was according to people’s mandate.
Asim Munir fears Imran Khan & his loyalists. He is destined to lose against the people of Pakistan!
گورنر راج لگانا ہے یا ایمرجنسی نافذ کرنے کا سوچ رہے ہو؟ سوچ لو کہیں یہ فیصلہ الٹا نہ پڑ جائے۔ تم تحریکِ انصاف کو ختم نہیں، بلکہ ایک نیا جنم دے رہے ہو! ہرمیت سنگھ
@HarmeetSinghPk
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
میں مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے اس معاملے میں کوشش کی اور ہمت کا مظاہرہ کیا۔ اگرچہ حکومت نے ان کی بات نہیں مانی، لیکن ہم ان کی جدوجہد اور کوششوں کو سراہتے ہیں اور قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
ہم امید رکھتے ہیں کہ خیبر پختونخوا کی تمام سیاسی جماعتیں، خصوصاً جماعتِ اسلامی، عوامی نیشنل پارٹی، قومی وطن پارٹی، جمعیت علمائے اسلام اور دیگر سیاسی جماعتیں اس غیر جمہوری رویے کے خلاف متحد ہوں گی۔
ان شاء اللہ تعالیٰ، ہم مایوس نہیں ہیں اور اپنی جمہوری و قانونی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
ہمارے کچھ ہمسائے دوست ہیں، جو ثالث بنے ہوئے ہیں حالانکہ ان کے وزیرِ اعظم کے ٹویٹ بھی امریکی لکھتے ہیں، بس میں بات کو زیادہ کھولنا نہيں چاہتا، چھوڑیں، لیکن ہمیں سب پتہ ہے۔ ڈاکٹر محسن زنگنه، رکن ایرانی پارلیمنٹ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
Field Marshal Munir wants to break Pakistan’s four provinces into smaller units. Whether he gets his way will be a test of his dominance https://t.co/ffoBQtXxSI