شمالی وزیرستان کے عوام گزشتہ 10 دنوں سے شدید مواصلاتی بحران کا شکار ہیں۔ضلع بھر میں مختلف موبائل نیٹ ورکس بند ہیں، جبکہ میران شاہ میں موبائل سگنلز اور انٹرنیٹ دونوں معطل ہیں۔ اس صورتحال نے عوام کو شدید مشکلات سے دوچار کردیا ہے۔
جبکہ دوسری طرف محتلف مقامات پر ٹارگٹ آپریشن جاری ہے