✓PR- Coordination Secretary District Kashmore
✓Digital Media Head, District Kashmore
✓President, National Youth Parliament NYP District Kashmore
✓Coordinator, Advoiser To CM SINDH Aman Ullah Masood
My political career Achievements Alhamdolillah 🙏 🙏❤️#mukhtiarmirani
معاون خصوصی وزیراعلی سندھ و نائب صدر کراچی ڈویژن پاکستان پیپلز پارٹی سابق ایم پی اے امان اللہ مسعود نے ملیر ٹاؤن یوسی قائدآباد سے پارٹی کے موسٹ سینئر رہنما اسلام جدون کی گزشتہ روز ہارٹ سرجری ہوئی جس پر ان کی رہائش گاہ پر ان کی عیادت کی اور خیریت دریافت کی. @amanmasoodkhan
وزیرِ اعلیٰ سندھ کے مشیر و نائب صدر پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن، سابق رکنِ سندھ اسمبلی امان اللہ محسود نے ضلع ملیر پی ایس 88 یوسی06 مسلم آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے اپنے دیرینہ اور قریبی دوست پولیس انسپکٹر نسیم خان یوسفزئی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ @AmanMasoodKhan

Happy Birthday, Respected Syed Nasir Hussain Shah Sahab🎂
Wishing you a wonderful year filled with good health, happiness, success and countless blessings.
Minister for Local Government, Housing & Town Planning / Public Health Engineering. @amanmasoodkhan@SyedNasirHShah
معاون خصوصی وزیراعلی سندھ و نائب صدر کراچی ڈویژن پاکستان پیپلز پارٹی سابق ایم پی اے امان اللہ مسعود نے ڈسٹرکٹ کورنگی لانڈھی نمبر 5 کے حبیب گراؤنڈ میں ٹیپ بال سپر لیگ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں چیف گیسٹ شرکت کی،
@amanmasoodkhan
معاون خصوصی وزیراعلی سندھ و پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے نائب صدر اور سابقہ ایم پی اے امان اللہ مسعود نے ڈسٹرکٹ ملیر پی ایس 88 یوسی شرافی گوٹھ مانسہرہ کالونی میں ہونے کرکٹ ٹورنامنٹ کے شاندار فائنل میچ میں مہمان خصوصی شرکت کی،

9 نومبر _ یوم اقبال ڈے 🇵🇰
وزیراعلی سندھ کے مشیرِ خاص امان اللہ مسعود نے کہا
علامہ اقبال صرف شاعر کا نام نہیں یہ ایک سوچ کا نام ہے ایک بیداری کا نام ہے۔
انہوں نے ہمیں بتای انسان معمولی نہیں اس کے اندر شاہین کی پرواز چھپی ہے خودی کو پہچانو خوابوں کو چھوٹا نہ سمجھو @amanmasoodkhan
Happy Birthday, Respected Syed Nasir Hussain Shah Sahab🎂
Wishing you a wonderful year filled with good health, happiness, success and countless blessings.
Minister for Local Government, Housing & Town Planning / Public Health Engineering. @amanmasoodkhan@SyedNasirHShah
معاون خصوصی وزیراعلی سندھ و نائب صدر کراچی ڈویژن پاکستان پیپلز پارٹی سابق ایم پی اے امان اللہ مسعود نے ڈسٹرکٹ کورنگی لانڈھی نمبر 5 کے حبیب گراؤنڈ میں ٹیپ بال سپر لیگ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں چیف گیسٹ شرکت کی،
@amanmasoodkhan
Die hard worker and Vice president Pakistan people's party and Special Assistant To CM SINDH former MPA from landhi My brother @amanmasoodkhan at his party office meet party worker as daily basis, and solve their problems. 🇱🇾❤️