ن لیگ کے آزاد کشمیر سے نو منتخب رکن اسمبلی
رخسار احمد برطانیہ میں بچوں سے زیادتی اور لڑکیوں کی اسمگلنگ کیس میں ملوث نکلے، ملزم کو جولائی 2024 میں گرفتار کیا گیا تھا اور ضمانت پر رہائی ملی۔ عدالت میں بیماری کا بہانہ بنا کر پیش نہیں ہوئے اس دوران کمپین کرتے رہے اور ن لیگ کے ٹکٹ پر رکن منتخب ہوگئے۔
تحریک انصاف کے خلاف لاہور میں کریک ڈاؤن کے دوران پولیس کا صحافی پر بدترین لاٹھی چارج
آج ٹی وی کے کورٹ رپورٹر ناطق ریحان کو لاٹھی چارج کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔ متعدد اہلکار تشدد کرتے رہے۔
کبھی آپ بات کر رہے ہوں اور آپ کے سُننے والوں میں Non Punjabi لوگ بھی ہو تو اُن Non Punjabi لوگوں کو خود کو بہت Cultured جانتے ہوۓ نا سمجھ آنے والے پنجابی الفاظ کو گالی ہی نہیں سمجھ لینا چاہیے بلکہ بکواس شروع کرنے سے پہلے اُن الفاظ کا مطلب اور کسی سے یا Google سے پوچھ لینا چاہیے۔