@HamidMirPAK تم سب اس وقت کہاں حقہ پی رہے تھے جب خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کو غیر آئینی طور پہ پابند سلاسل کیا گیا اس وقت کہاں تھے جب گستاخوں کے خلاف احتجاج کرنے پہ ن لیگیوں و پی ٹی آئی نے کئی عشاقان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو شہید کیا ۔
تم سب اپنے مفادات کے غلام ہو