*▫️ آپ کے اخلاق کی قدر*
*لوگ اس وقت کریں گے*
*جب آپ کے پاس دولت اور طاقت ہو ،،،،،*
*غریب کتنا بھی خوش اخلاق ہو*
*لوگ اس کے اخلاق کو مجبوری سمجھتے ہیں ،،!!💯❤️*
*🤲 اگر ابھی آپ کی ایک دعا فوراً قبول ہو جائے، تو آپ کیا مانگیں گے؟*
*❤️ والدین کی لمبی عمر*
*🤲 اپنی مغفرت*
*🕌 جنت الفردوس*
*💯 امتِ مسلمہ کی بھلائی*
*ری ایکٹ کر کے جواب دیں ✨ 🌹🤲*
*▫️ آپ کے اخلاق کی قدر*
*لوگ اس وقت کریں گے*
*جب آپ کے پاس دولت اور طاقت ہو ،،،،،*
*غریب کتنا بھی خوش اخلاق ہو*
*لوگ اس کے اخلاق کو مجبوری سمجھتے ہیں ،،!!💯❤️*
﷽
السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الله تیرے سوا کوئی نہیں جو ہماری کمیوں،کوتاہیوں،گناہوں خطاؤں کو معاف فرمائے
بےشک میرے پاس نیکی کرنے کی اور گناہوں سے بچنے کی طاقت نہی..
ہم سب کی تمام دلی جائز حاجات پوری فرما میرے اللّٰه 🤲🏻
GM 🌹
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ کو میری طرف سے عید الحضیٰ مبارک ہو
اللّٰہ سے دعا ہے کہ آپ کی تمام عبادات�� دعائیں قبول فرمائے یہ عید آپ کی زندگی میں لازوال خوشیاں، امن، سکون، صحت اور برکتیں لے کر آئے (آمین
#عيد_الاضحى_المبارك
السلام علیکم🌹🍃
جب ہم لوگوں میں کچھ بانٹنے والے بن جاتے ہیں تو اللہ سب سے زیادہ وہ چیزہمیں ہی دیتا ہے اب یہ ہم پر ہے چاہے تو خیر بانٹیں یا شر خوشیاں بانٹیں یا
نفرتیں محبتیں بانٹیں یا بغض اللہ کا وعدہ ہے
جو خرچ کریں گے وہ لوٹ کر ضرور واپس آئے
🌸 السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته 🌸
صبح بخیر! 🤍
قرآنی آیت:
“اللّٰهُ لَطِيفٌ بِعِبَادِهِ يَرْزُقُ مَن يَشَاءُ ۖ وَهُوَ الْقَوِيُّ الْعَزِيزُ”
بے شک اللّٰہ اپنے بندوں پر بڑا مہربان ہے، جسے چاہتا ہے رزق ��طا کرتا ہے، اور وہی سب سے زیادہ طاقتور، سب پر غالب ہے۔ 🤲
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صبح بخیر
اللہ تعالٰی ،
آپکو ہر مشکل، آزمائش،مصیبت , لوگوں کے شر ,حسد اور ناگہانی آفات سے محفوظ رکھے, صحت و تندرستی عطا فرمائے اور آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
آمیـــــــــــــن
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درود_وسلام
یا الله، ہمیں ماہ رمضان ایمان
سکون اور اخلاص کے ساتھ نصیب فرما۔
ہمارے دلوں کو ہر اس بوجھ سے پاک کر دے جو ہمیں تجھ سے دور کرتا ہے
اور اس مہینے کو اپنی طرف پلٹ آنے کا ذریعہ بنا دے
⭐️ﷺ⭐️
حضرت بلال حبشیؓ کی حضورﷺ سے محبت*
جب رسول اللہ ﷺ کا وصال ہوگیا تو حضرت بلالؓ اذان دینے لگے تو جب "أشهد أن محمداً رسول الله" پر پہنچتے تو زار و قطار رونے لگتے، اذان مکمل نہ کر پاتے۔ آخر کار شام چلے گئے اور زندگی کے آخری وقت ��ک اذان نہیں دی۔ یہ محبت تھی جو دل برداشت نہیں کر سکا