وزیرِاعظم کی ہدایت پر روزانہ کی بنیاد پر جاری ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا ساتواں اجلاس نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی)، این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز میں ہوا۔
Visit by Ms. Anita Hirsch, Country Director, United Nations World Food Programme (WFP) Pakistan
The NDMA had the honor of welcoming Ms. Anita Hirsch, Country Director, United Nations World Food Programme (WFP) Pakistan, to NDMA Headquarters.
The Gender and Community Cell (GCC), National Disaster Management Authority (NDMA), in collaboration with the Education Sector Working Group (ESWG), successfully contributed to a two-day Education in Emergencies (EiE) Preparedness, Coordination and Response training.
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر چیئرمین این ڈی ایم اے، لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے گلگت بلتستان کا دورہ کیا جہاں وزیرِ اعلیٰ ایڈووکیٹ امجد حسین سے ملاقات میں مون سون کے دوران ممکنہ خطرات، ادارہ جاتی تیاریوں اور حفاظتی اقدامات کا جائزہ ��یا گیا۔
Weather Advisory & Alert – NDMA
NDMA urges the public to stay informed through official channels and download the NDMA Disaster Alert Mobile Application for real-time alerts, early warnings, and safety guidelines.
#NDMA#DisasterManagement#Pakistan#EarlyWarning
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی لیفٹینینٹ جنرل انعام حیدر ملک کی ملاقات
وزیراعظم کی مون سون بارشوں کے دوران صوبائی حکومتوں اور صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز کے ساتھ روابط مزید بہتر بنانے کی ہدایت
وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ مصدق ملک اور چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ میں مون سون 2026 کے دوران ممکنہ سیلابی صورتحال اور موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کے لیے منعقدہ اجلاس میں شرکت کی۔
اجلاس میں متوقع موسمی صورتحال، ممکنہ خطرات، قومی سطح پر تیاریوں، ادارہ جاتی رابطہ کاری اور بروقت ردعمل کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ تمام وفاقی و صوبائی ادارے ہم آہنگی کیساتھ مون سون کے دوران قیمتی جان و مال ،قومی انفراسٹرکچر کے تحفظ کے لیے پیشگی اقدامات یقینی بنا رہے ہیں
وزیراعظم پاکستان کی ہدایات پر مون سون 2026 کے دوران قومی تیاریوں اور مربوط ہنگامی ردعمل کو یقینی بنانے کے لیے قائم ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا پہلا اجلاس این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں منعقد ہوا۔