पिछले 70 से अधिक वर्षों से, पाकिस्तान के दक्षिण-पश्चिमी प्रांत बलूचिस्तान की एक सड़क के किनारे लगी बंद पड़ी मिट्टी की दुकानें समय की कसौटी पर खरी उतरी हैं और एक छोटे से कस्बे में हिंदू-मुस्लिम भाईचारे की असाधारण मिसाल के स्मारक के रूप में खड़ी हैं।
मुख्य राष्ट्रीय राजमार्ग के पास बसे मेख्तर की पश्तून बस्ती, जहां एक हजार से कुछ अधिक परिवार रहते हैं, कभी एक घनिष्ठ छोटा कस्बा हुआ करती थी, जहां दोनों धर्मों के लोग कंधे से कंधा मिलाकर रहते थे।
मैंने इस पर पाँच साल पहले रिपोर्ट की थी।
70 years on, one Pashtun town still safeguards its old Hindu-Muslim brotherhood
My latest for @arabnewspk for which I interviewed people both in #Mekhtar, #Pakistan and #Jaipur, #India, in their mother tongue, #Pashto@arabnews
https://t.co/yK7EKWWIHW
آزاد کشمیرمیں الیکشن سے قبل ہی دھاندلی ہوگئی، حلقہ ایل اے 10 کوٹلی میں پریزائڈنگ افسر کو پیپلز پارٹی کے امیدوار کے گھر میں پولنگ بیگز سمیت رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔
@Persianserene1@dash_sami IT IS NOT A DEFENSE PACT. It’s a cooperation pact which means, helping with strategy, arms supply, and training.
Why can’t you do basic understanding of an issue before opining on it
اسلام آباد کا آخری گاؤں کجناہ جہاں کروڑوں روپے کی لاگت سے بننے والی سڑک 15 دن بھی ٹھہر نہ سکی اور بہہ گئی
آمنہ راجپوت کے مطابق گزشتہ چند ماہ میں دو مرتبہ بننے والی سڑک کا جو حصہ موجود ہے وہ بھی ایسا ہیکہ آپ اٹھا کر کہیں بھی ساتھ لے جائیں۔
ن لیگی رہنما اور وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے آبائی حلقہ کے بدقسمت مکینوں کا احوال آمنہ راجپوت کی زبانی
Sindh records 729 child HIV cases in first six months of 2026.
June was the worst month, with 171 children, including 113 boys and 58 girls, diagnosed with HIV.
سندھ میں سال 2026 کے پہلے چھ ماہ کے دوران اوسطاً ہر روز چار بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص
https://t.co/emmvf2gaNJ
One of Pakistan’s leading human rights lawyers @umerijazgilani writes;
“In the western districts of the Punjab, especially Chakwal and Attock, there is almost an "ethnic cleansing " operation going on.
Mainstream Human Rights industry, political parties and journalists are all silent. No one is bothering to investigate and cover these stories. That's the tragic part.
Pakhtun families settled there for generations - mostly as coal miners and cloth traders - are being profiled, detained in Detention Centers and Deported to Afghanistan. Despite having proofs of Pakistani citizenship by descent.
Earlier today, got a call from two such families. One of them has 27 members presently exiled in Afghanistan. Another also has quite a few. Imagine what it'd be like to be uprooted, men woman and children all trucked to a different country. All because they are identifiably Pashtun.
Mind you, they are NOT the descendants of post-1978 Afghan refugees. They've been in the Punjab longer than that. They have no memory of being Afghan in recent past. And yet they are being forcefully deported.”
In recent months, there has been an alarming surge in the spread of highly sensitive sectarian content across social media in Pakistan. State remains inactive, as usual. If continues, this could trigger another wave of sectarian violence, 45 years after the last was contained.
دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ’’بحریہ انکلیو‘‘ میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔ واقعہ کل رات کو ہاوسنگ سوسائٹی کے سیکٹر ’’اے‘‘ میں پیش آیا۔
پولیس کے مطابق مسلح ڈاکو ہاوسنگ سوسائٹی کے سیکٹر اے میں واقع ایک گھر میں ڈکیتی کی واردات کے بعد فرار ہو رہے تھے کہ گلی میں سامنے سے آنے والے بحریہ کے ملازم، نوجوان ذکی پر ملزمان نے براہ راست فائرنگ کر دی۔ ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
تھانہ بنی گالہ، جس کی حدود میں یہ سوسائٹی آتی ہے، کے ایس ایچ او نے مجھے بتایا کہ قتل کا مقدمہ درج کیا جارہا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ انہوں نے مزید انکشاف کیا کہ بحریہ انکلیو میں ڈکیتی کی حالیہ وارداتوں میں ایک ہی مخصوص گروہ ملوث ہے، جسے جلد از جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
دوسری جانب، ایک گیٹیڈ اور محفوظ سمجھی جانے والی سوسائٹی میں ڈکیتی کے پے درپے واقعات اور اندوہناک قتل کے بعد مکینوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ شہریوں نے سوسائٹی انتظامیہ کی ناقص سیکورٹی اور چیکنگ کے نظام پر سخت سوالات اٹھاتے ہوئے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
Speaking at a presser, @TararAttaullah said Pakistan agencies arrested an individual, who was providing digital marketing services, and found these services were “linked to #India” and an entire misinformation network was operating through bot farms to make “anti-state content against Pakistan” viral on social media.
https://t.co/RoUjaJVreV
#WATCH: Israeli settlers set fire to a mosque in the West Bank and leave Hebrew graffiti honoring a 32-year-old security coordinator killed in Friday's shootout that also took four Palestinian lives. https://t.co/UlzRA8ZfR7
Situationer: Resorting to ‘encounters’: are Sindh police losing faith in legal system?
Dawn reached out to several top officials for comments, but they declined to go on record. However, in background conversations, they said this was partly due to “frustration with the criminal justice system” and partly to prevent “the entry of criminals from Punjab” into Sindh, particularly Karachi.
Imtiaz Ali reports
https://t.co/JvPpnDTxEk
Spineless #Yangopakistan driver Ali Salman, driving Suzuki Alto BRH-299, allegedly threatened and intimidated my family.
Following the tweet, @ICT_Police spokesperson Sharifullah bhai has been in constant contact and is providing support. Thanks Sharifullah bhai.
My family encountered a horrible situation created by a #Yango driver in #Islamabad . The children repeatedly called 15, but no one answered. If this is the state of emergency services in the capital, one can only imagine the situation elsewhere.
@ICT_Police
The United States remains the world’s foremost military power, while Israel retains overwhelming conventional military superiority in the region. Yet neither has been able to compel Iran to abandon its strategic posture, says @AsifDurrani20 https://t.co/iluu2ep1Wg
دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ’’بحریہ انکلیو‘‘ میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔ واقعہ کل رات کو ہاوسنگ سوسائٹی کے سیکٹر ’’اے‘‘ میں پیش آیا۔
پولیس کے مطابق مسلح ڈاکو ہاوسنگ سوسائٹی کے سیکٹر اے میں واقع ایک گھر میں ڈکیتی کی واردات کے بعد فرار ہو رہے تھے کہ گلی میں سامنے سے آنے والے بحریہ کے ملازم، نوجوان ذکی پر ملزمان نے براہ راست فائرنگ کر دی۔ ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
تھانہ بنی گالہ، جس کی حدود میں یہ سوسائٹی آتی ہے، کے ایس ایچ او نے مجھے بتایا کہ قتل کا مقدمہ درج کیا جارہا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ انہوں نے مزید انکشاف کیا کہ بحریہ انکلیو میں ڈکیتی کی حالیہ وارداتوں میں ایک ہی مخصوص گروہ ملوث ہے، جسے جلد از جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
دوسری جانب، ایک گیٹیڈ اور محفوظ سمجھی جانے والی سوسائٹی میں ڈکیتی کے پے درپے واقعات اور اندوہناک قتل کے بعد مکینوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ شہریوں نے سوسائٹی انتظامیہ کی ناقص سیکورٹی اور چیکنگ کے نظام پر سخت سوالات اٹھاتے ہوئے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
Renowned intellectual - poetess, novelist, influencer - and selfless social worker, Mrs Shahida Ikram Saher embarked on her journey to the eternity on July 26 in the early hours before Fajr. For funeral: July 27, 10 am at Jamia Masjid Noor, DHA Phase 2, sector G, Islamabad.
بریکنگ: کویت اور پاکستان کے درمیان دفاعی تعاون کا معاہدہ سرکاری طور پر نافذ، فوجی تربیت اور انٹیلی جنس تعاون سمیت اہم شعبے شامل مگر معاہدہ سعودی عرب کے ساتھ تزویراتی دفاعی معاہدے سے مختلف ہے کیونکہ سعودی عرب کے ساتھ معاہدے کے تحت ایک پر حملہ دونوں پر حملہ ہے ۔
کویت نے اتوار کو پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون کے معاہدے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے، جسے 2023 میں دستخط کیے جانے کے بعد اسے سرکاری گزٹ “کویت الیوم” میں فرمانِ قانون کے ذریعے شائع کر دیا گیا۔
فرمان کے مطابق، 11 جون 2023 کو کویت میں طے پانے والے اس معاہدے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دفاع اور مسلح افواج کے شعبوں میں تعاون کے لیے ایک جامع فریم ورک قائم کرنا ہے، جو دونوں ممالک کے ملکی قوانین اور بین الاقوامی ذمہ داریوں کے مطابق ہوگا۔
معاہدے کے تحت تعاون کے اہم شعبوں میں فوجی تربیت اور تعلیم، دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان دفاعی تعاون، لاجسٹکس، فوجی اہلکاروں، تکنیکی ماہرین اور مختلف عسکری شعبوں کے ماہرین کا تبادلہ، سائنسی و تکنیکی تعاون، فوجی انٹیلی جنس اور دیگر باہمی طور پر طے شدہ شعبے شامل ہیں۔
دستاویز کے مطابق، دونوں ممالک ہر سال مشترکہ سرگرمیوں کے لیے سالانہ منصوبہ تیار کریں گے، جس پر پروٹوکولز اور ایگزیکٹو پروگرامز کے ذریعے عمل درآمد کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ ہر سطح پر وفود کے تبادلوں کے ذریعے دفاعی تعاون کو مزید فروغ دیا جائے گا۔
معاہدے کے تحت ایک مشترکہ فوجی کمیٹی بھی قائم کی جائے گی، جو دفاعی تعاون کے تمام شعبوں میں رابطہ اور عمل درآمد کی نگرانی کرے گی۔ کمیٹی کے شریک سربراہان دونوں ممالک کے وزرائے دفاع مقرر کریں گے، جبکہ اس کا اجلاس سال میں ایک بار منعقد ہوگا۔
معاہدے میں خفیہ معلومات کے تحفظ کے لیے بھی خصوصی شقیں شامل کی گئی ہیں، جن کے تحت دونوں ممالک ایک دوسرے سے حاصل ہونے والی درجہ بند معلومات اور دستاویزات کو اپنی قومی سیکیورٹی قوانین کے مطابق محفوظ رکھیں گے اور تحریری اجازت کے بغیر کسی تیسرے فریق کو منتقل نہیں کریں گے۔ یہ تحفظ معاہدے کی مدت ختم ہونے کے بعد بھی برقرار رہے گا۔
مالی امور سے متعلق شق کے مطابق، باہمی تعاون کی بنیاد پر میزبان ملک سرکاری دوروں کے دوران آنے والے وفود کے اندرونِ ملک سفری اخراجات، رہائش اور ہنگامی طبی سہولیات فراہم کرے گا۔
معاہدے میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ اس سے کسی بھی فریق کے دیگر بین الاقوامی معاہدوں کے تحت حقوق یا ذمہ داریوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، جبکہ معاہدے کی تشریح یا اس پر عمل درآمد سے متعلق کسی بھی اختلاف کو براہِ راست مشاورت کے ذریعے حل کیا جائے گا۔