نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے کونسل ممبران کے لیے جدید ڈیجیٹل میڈیا کورسز کا آغاز
اسلام آباد(سٹی رپورٹر) نیشنل پریس کلب اسلام آبادکے کونسل ممبران کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ایک ماہ پر مشتمل خصوصی کورسز کاتربیتی پروگرام شروع ہو گیاہے۔
1: https://t.co/xurVOXkUeA
2: https://t.co/ZIFkOgENwi
بائیو میٹرک رجسٹریشن۔۔
سیریل نمبر اور ووٹر نمبر ہر صورت لکھیں۔۔
تمام کاغذات اچھی کوالٹی میں سکین کر کے منسلک کریں۔۔
نامکمل فارم قابل قبول نہیں ہو گا۔۔
بائیو میٹرک کے لیئے ٹیم آپ کے پاس خود دفتر میں آئے گی۔۔
نیشنل پریس کلب کی گورننگ باڈی کی منظوری کے بعد این پی سی کے ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے، ملازمین کے ساتھ ناروا سلوک اور سوشل نیٹ ورک پر پریس کلب کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی وجہ سے طیب گوندل پر نیشنل پریس کلب کی حدود میں داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔
نیشنل پریس کلب کی گورننگ باڈی کا اجلاس، میڈیا ٹائو ن فیز2،فیڈرل ہائوسنگ کوٹہ، آئی ٹی این ای کے چیئرمین اور پیمرا کونسل آف کمپلینٹ کے ممبران کی تعیناتی ،صحافیوں کے ہاؤسنگ مسائل، نئی عمارت، فلاحی منصوبوں اور مالی استحکام پر اہم فیصلے
نیشنل پریس کلب میں بائیو میٹرک ممبرشپ سسٹم کا آغاز، شفافیت اور صحافیوں کی فلاح کے نئے دور کا اعلان
اسلام آباد() نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ممبرشپ کی ڈیجیٹائزیشن اور بائیو میٹرک سسٹم کے باقاعدہ آغاز کی تقریب این پی سی میں منعقد ہوئی۔