Maryam nawaz shaiba plz humre shear tashrif lao apko dikhaye apke or nawaz sharif shaib ke kitne support wale khare
Nawaz sharif zinda Bad Muslim legue nawaz zinda bad
غربت، افلاس اور مہنگائی کے ہاتھوں تنگ ہیں عوام کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن امید کی کرن ہے۔ تبدیلی کا ڈرامہ فلاپ ہونے کے بعد عوام اپنی خدمت کرنے والوں کو پہچان گئے ہیں۔ اسکی جھلک آج اسلام آباد میئر الیکشن میں مسلم لیگ ن کی کامیابی کے بعد قوم نے دیکھ لی ہے۔ الحمدُللّہ! 🐅🐅🐅