شعبان المعظم💐
جشنِ ظہور پُرنوؔر شہزادہ قاسم علیہ السلام 👑
تمام محبان آلِ محمدؑ کو بہت بہت مبارك ہو•♥️
#جشن_قاسم_ابنِ_حسنؑ
'Qasim bin Hassan'
'Son Of Imam Hassan
ہاتھوں میں علیؑ کے نیا قرآن اترا،
یوں تیسری شعبان کا احسان اترا،
محفوظ رہے جس میں یہ قرآن علیؑ کا،
شعبان کی چوتھی کو وہ ع جزدان اترا۔
#جشن_اباالفضل_العباسؑ
'Dua e Syeda'
'Qalb e Murtaza'
رہتی ہیں جس کے سائے میں ساری قیادتیں
چلتیں ہیں جس کے نقش قدم پر ہدایتیں
ایک ایسا رہنما مولا حسین ع ہے
#جشن_میلاد_سیدالشھداؑ
'Jan e Syeda'
'Protector Of Islam'
Of the attributes of the Prophet, the perceiver was Hussain,
Of the holiness of the Prophet, the inheritor was Hussain,
Of the secrets of nature, an evidence was Hussain,
Of providence, the best creature, in existence was Hussain
#جشن_میلاد_سیدالشھداؑ
*11th Lamp of Guidence Imam Hassan Al Askari (as)*
_قبلہ عشق کے گیارویں پھول امام حسن عسکری علیہ السلام کی ولادت آپ تمام بالخصوص امام عصر (عج) کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔♥️_
#آمد_امام_حسن_عسکریؑ
'Imam Hassan Askari'
'Father Of Imam Mahdi'