پاکستانی زیتون کے تیل کے ایک برانڈ نے لندن انٹرنیشنل اولیو آئل کمپیٹیشن 2026 میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کے لیے اعزاز حاصل کر لیا۔ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پیدا ہونے والے زیتون سے تیار کیے گئے اس برانڈ نے دنیا بھر کے ممتاز برانڈز کے درمیان نمایاں کامیابی حاصل کی۔
1. The London International Olive Oil Competition 2026
2. A Pakistani premium olive oil brand from Loralai, Balochistan won a gold medal
3. This is not just a food story
4. It is an agriculture, branding and export-quality story
Books on Education by Shahid Siddiqui
If you are engaged with education in any capacity,
explore the collection here and order online:
https://t.co/AwLoZosPiQ
#Education#Pakistan
پی ایف یو جے کی فیڈرل ایگزیکٹو کونسل اجلاس 20 مئی، دوسرے ویمن جرنلسٹس کنونشن 21 ، تیرے نیشنل جرنلسٹس کنونشن 22 مئی میں شرکت کیلئے آنے والے تمام صحافیوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
#NWJC#PFUJ#NJC
پی ایف یو جے کے زیر اہتمام دوسرے ویمن جرنلسٹس کنونشن میں شرکت کیلئے اسلام آباد آمد پر میڈیا اور ادب کی منفرد شخصیت ناصرہ زبیری کو خوش آمدید۔
ناصرہ زبیری صحافی ، شاعرہ اور کالم نگار کی حیثیت سے جانی جاتی ہیں ۔ڈیلی بزنس ریکارڈر، جیو نیوز ، آج نیوز ، نیوز ون ، انڈیپنڈنٹ اُردو اور “ہم سب” ان کے کام کا حوالہ ہیں ۔
میڈیا کی دنیا میں واحد خاتون صحافی ہیں جنہوں نے دو نیوز چینلز کو لانچ کیا - وہ پاکستان کے کسی بھی نیوز چینل میں کنٹرولر نیوز، ڈائریکٹر نیوز اور چیف آپریٹنگ آفیسر ( COO) جیسے اعلی اور حساس عہدوں تک رسائی حاصل کرنے والی پہلی خاتون ہیں ۔
لاہور سے تعلق رکھنے والی ناصرہ زبیری نے لاہور خواتین یونیورسٹی سے ایم ۔ اے اکنامکس کی تعلیم حاصل کی اور
تعلیم سے فارغ ہو کر فائننشل جرنلز م جیسے مشکل شعبے کا انتخاب کیا ۔
اُردو ادب کے میدان میں ناصرہ زبیری کے چار مکمل شعری مجموعے
(1) شگون
(2) کانچ کا چراغ
(3) تیسرا قدم
(4) بے موسمی خواہشیں
چھپ کر مارکیٹ میں موجود ہیں ۔
پچھلے کئی سال سے کراچی آرٹس کونسل ، کراچی لٹریچر فیسٹول ، اسلام آباد لٹریچر فیسٹول ، لاہور لٹریچر فیسٹول ، فیصل آباد لٹریری فیسٹول اور جشنِ جون ایلیا میں بطورِ سپیکر ، ناظم اور شاعرہ شامل رہی ہیں ۔
الحمد یونیورسٹی نے ان کے کام پر ایم فِل مقالہ تیار کیا ہے ۔ مزید چار یونیورسٹی میں بھی یہ کام جاری ہے ۔
آج کل اپنی کلیات اور دو نثر کی کتابوں پر کام کر رہی ہیں ۔
#NWJC #PFUJ #NJC
BIG....International court of Arbitration has ruled against India supporting Pakistan's case accusing India of illegally suspending Indus Water Treaty. The court issued a supplemental award in favor of Pakistan on Friday after 3 days of hearing #Pakistan#India#IndusWaterTreaty
The US returned stolen Pakistani antiquities worth nearly $23 million, including rare Gandharan sculptures and 4,000-year-old artifacts recovered from trafficking networks.