"پاک حج ایپ "اور "پاک حج مینجمنٹ سسٹم "کے ذریعے آن لائن حج رجسٹریشن کا آغاز۔نیشنل آئی ٹی بورڈ عوام کو ٹیکنالوجی کے ذریعے بہتر اور ڈیجیٹل سہولیات فراہم کرنے کے لیے پُر عزم ہے۔
@MORAisbOfficial#NITB#Hajj#Hajj2027#MoITT
اب گھر بیٹھے پاک ایپ کے ذریعے اپنی گاڑی کا ٹوکن ٹیکس ادا کریں اور 31 جولائی تک 10٪ ڈسکاونٹ سے فائدہ اٹھائیں۔
"پاک ایپ" اینڈرائیڈ اور ایپل اسٹورز پر دستیاب ہے۔
#PAKAPP#NITB#Tokentax#Islamabad
#HIRING the #SmartIslamabadInitiative#MoITT and #NITB are recruiting for several roles to power a smarter, safer capital.
Roles: Data Engineer, Cybersecurity Analyst, Project Director & more.
Location: Islamabad
Apply: https://t.co/sg2mAMV6TX
Deadline: 15 days
#Job
حج 2027 کے لیے آن لائن پری رجسٹریشن کا عمل جاری ہے!
اب پاکستان اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانی عازمینِ حج دفاتر کے غیر ضروری چکر لگائے بغیر، کسی بھی وقت اور کہیں سے بھی اپنی آن لائن پری رجسٹریشن مکمل کر سکتے ہیں۔
رجسٹریشن کرائیںhttps://t.co/ycFh0zoXaY
اب اپنی گاڑی کا ٹوکن ٹیکس گھر بیٹھے پاک ایپ کے ذریعے ادا کریں اور 31 جولائی تک 10 فیصد ڈسکاونٹ سے فائدہ اٹھائیں۔
"پاک ایپ" اینڈرائیڈ اور ایپل اسٹورز پر دستیاب ہے۔
#PAKAPP#NITB#Tokentax#Islamabad
pay your car token tax via #PAKAPP. 10% discount until 31st of July.
Download Pak App now, developed by #NITB, and avail multiple #publicservices from the comfort of your home.
At 16th Weekly Task Review Meeting, CEO NITB Mr. Faisal Iqbal Ratyal assessed project progress and reinforced importance of timely execution, #innovation, to advance impactful #eGovernance initiatives. #NITB remains committed to building a citizen-focused #DigitalPakistan.
اب گھر بیٹھے پاک ایپ کے ذریعے اپنی گاڑی کا ٹوکن ٹیکس آسانی، تیزی اور مکمل تحفظ کے ساتھ ادا کریں، اور 31 جولائی تک 10٪ ڈسکاونٹ سے فائدہ اٹھائیں۔
"پاک ایپ" اینڈرائیڈ اور ایپل اسٹورز پر دستیاب ہے۔
#PAKAPP#NITB#Tokentax#Islamabad
حج 2027 کے لیے آن لائن پری رجسٹریشن کا عمل جاری ہے!
وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے اشتراک سے نیشنل آئی ٹی بورڈ (NITB) کی تیار کردہ "حج رجسٹریشن مینجمنٹ سسٹم" اور" پاک حج ایپ" حج خدمات کو جدید، تیز اور مکمل طور پر ڈیجیٹل بنا رہی ہیں۔
@MORAisbOfficial#Hajj#NITB
پاک ایپ سے گھر بیٹھے گاڑی کا ٹوکن ٹیکس ادا کریں!
پاک ایپ کے ذریعے چند آسان مراحل میں اپنی گاڑی کے ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی مکمل کریں اور 31 جولائی تک 10٪ ڈسکاونٹ سے فائدہ اٹھائیں۔
"پاک ایپ" اینڈرائیڈ اور ایپل اسٹورز پر دستیاب ہے۔
#PAKAPP#NITB#Tokentax#Islamabad
نہ قطار نہ انتظار، حج 2027 کی آن لائن رجسٹریشن اب پہلے سے بھی زیادہ آسان!
پاکستان اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانی عازمینِ حج، "پاک حج ایپ "یا "حج مینجمنٹ پورٹل "کے ذریعے کہیں سے بھی اپنی پری رجسٹریشن مکمل کر سکتے ہیں۔
https://t.co/ycFh0zoplq
@MORAisbOfficial#Hajj#NITB#MoRAIH
گاڑی کے ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی اب مزید آسان!
اب اپنی گاڑی کا ٹوکن ٹیکس گھر بیٹھے سے PAK APP کے ذریعے ادا کریں اور 31 جولائی تک 10٪ ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔
"پاک ایپ" اینڈرائیڈ اور ایپل اسٹورز پر دستیاب ہے۔
#PAKAPP#NITB#Tokentax#Islamabad
حج 2027 کی آن لائن رجسٹریشن میں عوام کی بھرپور شرکت جاری ہے!
صرف 2 ہفتوں میں 2 لاکھ 49 ہزار سے زائد افراد نے گھر بیٹھے اپنی آن لائن حج رجسٹریشن مکمل کی ۔اپنی رجسٹریشن آج ہی مکمل کریں۔
@MORAisbOfficial#Hajj#Hajj2027#HajjRegistration#NITB#MoRAIH
ڈیجیٹل تبدیلی اور عوامی سہولت کی فراہمی کے ایک اہم اقدام کے طور پر، وزارتِ مذہبی امور نے نیشنل آئی ٹی بورڈکے تعاون سے پاک حج ایپ اور ڈیجیٹل حج مینجمنٹ سسٹم، متعارف کروا دیے ہیں، تاکہ طویل کاغذی کارروائی اور دفاتر کے چکر لگائے بغیر ۔
https://t.co/ycFh0zoplq
@MORAisbOfficial
سٹی اسلام آباد ایپ اب بن گئی ہے پاک ایپ!
وہی اعتماد، اب مزید سہولیات کے ساتھ۔ گاڑی کے ٹوکن ٹیکس سے لے کر یوٹیلٹی بلز، ڈومیسائل سروسز، لائسنس ویریفیکیشن اور دیگر سرکاری خدمات، سب ایک ہی پلیٹ فارم پر۔
ابھی ڈاؤن لوڈ کریں!
#PAKAPP#CityAPP#NITB#MOITT#Publicservices
گاڑی کے ٹوکن ٹیکس پر ڈسکاؤنٹ بھی، سہولت بھی- صرف پاک ایپ سے!
گھر بیٹھے #PAKAPP کے ذریعے اپنی گاڑی کا ٹوکن ٹیکس ادا کریں، اور 31 جولائی تک 10٪ ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔
پاک ایپ اینڈائیڈ اور ایپل اسٹورز پر دستیاب ہے۔
#NITB#Tokentax#Islamabad
حج 2027 آن لائن رجسٹریشن جاری !
درخواست گزاروں کو فیملی گروپ بنانے کی ہدایت، ایک خاندان کے افراد مشترکہ طور پر رجسٹریشن کرا سکیں گے، اور فیملی گروپ صرف خاندان کے افراد یا محرم رشتہ داروں پر مشتمل ہونا چاہیے۔
https://t.co/ycFh0zoplq
@MORAisbOfficial
حج 2027 آن لائن رجسٹریشن مینجمنٹ سسٹم
@MORAisbOfficial اشتراک سے نیشنل آئی ٹی بورڈنے حج رجسٹریشن کے پورے عمل کو ڈیجیٹائز کر دیا ہے۔رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد عازمینِ حج کو سرکاری یا پرائیویٹ حج اسکیم میں سے انتخاب کا موقع دیا جائے گا۔
رجسٹریشن کرائیںhttps://t.co/ycFh0zoXaY