امریکہ اور یورپ اپنے آپ کو سمجھتے کیا ہیں کہ کسی کو بتائیں کہ اس نے کیا کرنا ہے؟ تم آخر ہو کون؟ تمھیں یہ حق کس نے دیا کہ ایسے وارننگ دو؟ آنکھیں کھول کر دیکھو، استعماری دور ختم ہو چکا، جو اب کبھی واپس نہیں آئے گا۔ وقت آ گیا ہے کہ اس تکبر اور غرور سے باہر نکلو۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے آئینہ دکھا دیا
امریکہ کو ایک دن کیلئے آبنائے ہرمز کھلوانے کے 2 بلین ڈالر خرچہ آ رہا لیکن جنگ سے یہی آبنائے ہرمز بلکل فری تھی تو ہم نے اس جنگ سے کیا حاصل کیا ؟؟؟؟
امریکی سینیٹر کا ٹرمپ سے سوال
دوبئی 40 سال میں بنایا گیا, 11 دن میں ختم ہوا!
دوبئی سے بڑے سرمایہ دار اور بڑے بینک جانے والے ہیں, دوبئی کو سب سے زیادہ نقصان ہؤا ہے، کیوںکہ دوبئی سب سے بڑا سہولت کار تھا, امریکہ کے!!
نیٹن یاہو مارا جا چکا ہے۔
ایک ۔۔ نیٹن ایک ہفتے سے منظر عام سے غائب ہے ۔ افواہیں پھلیتی ہیں مر گیا
ہے مگر وضاحت نہیں آتی ۔
دو ۔۔ وضاحت میں نیٹن کی ویڈیو اپلوڈ ہوتی ہے جو اے ائی نکلتی ہے۔ ویڈیو میں نیٹن کی دانت کئی بار غائب ہوتے ہیں ۔ ہاتھ کی ایک انگلی بھی اضافی ہوتی ہے۔ کافی مگ سے نہیں گرتی یہ جعلی ویڈیو کیوں لگائی گئی بھلا کیا ضرورت۔
تین ۔ اس کے بعد عزرائیلی وزیر اعظم کے افیشل ایکس اکاونٹ سے ٹویٹ ہوتا ہے اس ٹویٹ میں پہ یہ نہیں لکھا ہوتا موت کی خبریں جھوٹی ہیں بلکہ یہ لکھا ہوتا ہے موت UNCONFIRMED ہے ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ Coverup کیا جا رہا ہے تا کہ ملک کے اندر خوف نہ پھیلے فوج کا مورل نہ گرے ۔ یہ ٹویٹ بھی ڈیلیٹ کر دی جاتی ہے۔ ہے ناں مزید حیرانی کی بات ۔
چار ۔۔۔ جو بھارتی صحافی اپنی رپورٹ کے دوران نیٹن کی آخری لوکیشن ظاہر کرتا ہے اس کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کیوں آخری لوکیشن میں کیا مسئلہ جب نیٹن اب محفوظ مقام پہ ہے ۔
پانچ ۔ عزرائیلی میڈیا پر باقاعدہ ڈسکشن ہو رہی ہے کہ اس شخص نے بیس سال ہماری ریاست کو برباد کیا ہے ۔
چھ۔ نٹین کی امریکی انوائے کے ساتھ اس ہفتے ملاقات شیڈول تھی جو کینسل ہوئی ہے۔
سات ۔ امریکی treasury secretary سکاٹ بیسنٹ کو امریکی صدر ایمرجنسی میں situation room میں بلاتے ہیں اسے انٹرویو چھوڑ کر جانا پڑتا ہے ۔ جب واپس آتا ہے انٹرویو دوبارہ شروع ہوتا ہے تو صحافی کے سوال پر کہ کیا صدر ٹرمپ stressed تھے سیکرٹری کی زبان لڑکھڑاتی ہے وہ جواب تک نہیں دے پاتا الفاظ ساتھ نہیں دیتے ادھر ادھر کے جملے ادا کرتا ہے بالکل غیر متعلق ۔
آٹھ ۔۔۔ اگر نیٹن یاہو نہیں مارا گیا تو چہ مگوئیاں ختم کرنے اور قوم و فوج کا مورال بلند کرنے کیلئے میڈیا پہ آنے میں کیا حرج ہے ۔ شدید بمباری کے باجود ایرانی صدر اور وزیر خارجہ تہران قدس ریلی میں موجود تھے ۔
عزرائیلی وزیر اعظم کیوں میڈیا پر نہیں آ سکتا ۔
اسرائیلیوں کی رات کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں ،ادھر سونے کے لئے تیار ہوتے ہیں اور ادھر سائرن بجنے لگتے ہیں اور میزائل اٹیک شروع ہو جاتے ہیں
شاباش ایران شاباش 👏❤️
انڈین، ٹرمپ سے خاصے ناراض ہیں۔ پاکستان نے جب بھارتی رافیل طیارے گرائے تو بھارت کو پوری دنیا میں سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔
بھارت کو اس وقت مزید بے عزتی محسوس ہوئی جب صدر ٹرمپ نے بار بار طیاروں کے گرائے جانے کی بات دہرائی۔
اب امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حالیہ حملے کے بعد، جواباً ایران نے جو ردِعمل دیا، اس میں امریکہ کے تمام اندازے غلط ثابت ہوئے اور وہ ایک مشکل صورتِ حال میں پھنس گیا۔
اب انڈین، امریکہ کی اس صورتِ حال کا جو خلاصہ کر رہے ہیں وہ سننے لائق ہے ۔🤣
Iran launched a wave of missiles at Israel early on March 5, sending millions of residents into bomb shelters as the US-Israel war with Iran entered its sixth day and just hours after moves to halt the US air assault were blocked in Washington https://t.co/SGIUvqDUYC
امریکی آرمی چیف 👇
ہم نے دس سال افغانستان کے خلاف جنگ لڑی اربوں ڈالر لگائے اور آخر میں ہم ہار گئے طالبان کی حکومت دوبار قائم ہو ہوگی ۔
ایران میں بھی ایسا ہی ہو گا ہم ہار جائیں گئے