@PTIofficial@MudasarNazar727 پر امن شہریوں پہ پھر گولی چلا دی؟ کیا تم نے مرنا نہیں ؟
اے ظالموں اللہ واحد قھار کی ہکڑ بہت سخت ہے اور اپنی قبر کی وحشت سے ڈرو۔
شوکت نواز میر اپنی قوم کے لیے بلا معاوضہ لڑ رہا ہے!
نہ کسی عہدے کی خواہش، نہ مراعات کی لالچ صرف اپنی قوم سے وفا نبھا رہا ہے۔
ایسے وفادار لوگ قومی اثاثے ہوتے ہیں، غدار نہیں!!
راولاکوٹ میں سول کپڑوں میں مقامی لوگوں کی جانب سے پکڑے گئے مسلح افراد میں سے ایک کی جیب سے پاکستان رینجرز کا کارڈ برآمد ہوا ہے۔سکیورٹی اداروں اور حکومت کو اس معاملے میں تحقیق کرنی چاہیے کہ یہ معاملہ کیا ہے۔ان لوگوں کے پکڑے جانے سے چند گھنٹے قبل راولاکوٹ میں کورممبر جوائنٹ ایکشن کمیٹی عمر نزیر کشمیری پر نامعلوم افراد کی جانب سے ایک قاتلانہ حملہ ہوا تھا جس میں وہ زخمی اور ان کا ایک ساتھی جاں بحق ہوا تھا۔
گلگت پولیس سائیڈ سے برف اٹھا کر سڑک پر پھینک کر رستہ بند کر رہی ہے تا کہ PTI والوں کو گلگت آنے سے روکا جاۓ
پاکستان میں ایسے بدترین حالات کسی بھی دور میں نہیں رہے جو آج ہیں
پاکستان کے بجلی کے وفاقی وزیر توانای اویس لغاری صاحب کا بیان سنا ۔
موصوف فرماتے ہیں زیادہ تر پاکستانیوں نے سولر لگوا لیا ھے اور وہ واپڈا کے میٹر کی ریڈنگ 200 یونٹ سے اوپر نہیں جانے دے رھے ۔اور سستی بجلی کے فوائد حاصل کر رہے ہیں ۔ جس سے متوسط اور نچلے طبقہ پر بوجھ پڑ رہا ہے ۔
لغاری صاحب کیا عوام کو سولر انویٹر بیٹریاں آپ کی حکومت نے لگوا کر دیئے ہیں ۔ عوام اس مہنگی بجلی سے تنگ ا کر سولر پر شفٹ ہوی ہے ۔ سولر لگانے والی متوسط طبقہ ہے کسی نے زیور بیچے کسی نے مویشی بیچے کسی نے قرض لیا ۔ صرف اپکی نااہلی کی خاطر ۔ یہ سولر لگواے ۔
اگر اپ فارم سنتالیس کی حکومت کی ترجمانی نہ کر رہے ہوتے تو اپ سولر امپورٹ پر ٹیکس ختم کرتے نیٹ میٹرنگ کا یونٹ زیادہ ریٹ پر عوام لیتے تاکہ مزید لوگ سولر لگا کر ۔
حکومت کی جان مہنگی بجلی سے چھڑائیں ۔ اپ کو تو عوام کو شکر گزار ہونا چاہیے ۔ کہ وہ بجلی کے شارٹ فال کو کم کر رہے ہیں ۔
اگر یہی عوام ان سولر ہٹا دے تو پورے پاکستان میں بدترین لوڈ شیڈنگ ہو گی ۔
اپکو عوام کا سولر تو صاف نظر ا رہا ہے مگر وہ جو ipps جو کئی سالوں سے بند پڑے وہ پاور پلانٹ جو کیپسٹی پیمنٹ کی مد میں زیرو یونٹ بجلی پیدا کر کے بھی فی گھنٹہ کے حساب سے ڈالر بنا رہے ہیں ۔
اس پر اپکی نظر کیوں نہی جاتی ۔۔ ہمت کریں اور ان ای ای پی پیز سے کپیسٹی پمنٹ کا معاہدہ ختم کرائیں ۔ جو ابتک 8 ہزار 344 ارب ہڑپ کر چکے ہیں ۔
گزشتہ چار سال میں 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 95 لاکھ سے بڑھ کر 2 کروڑ 15 لاکھ ہو چکی ہے جبکہ ان صارفین کو سالانہ 527 ارب روپے کی رعایت دی جا رہی ہے ۔
 لیکن وزیر صاحب اگر آپ صرف آئی پی پیز کو دی جانے والی ایک سال کی کیپیسٹی پیمنٹ سے یہ 527 ارب نکال لیں تو بھی قومی خزانے پر ہزاروں ارب کا بوجھ باقی رہتا ہے۔
پھر بھی آپ کی لاٹھی سولر والے عام آدمی پر کیوں برس رہی ہے ۔ کیونکہ اپکی نظر میں جمہور کیڑے مکوڑے ہیں انہیں پاوں تلے روند کر انکے اوپر کرپٹ ایلیٹ کا محل تیار کر دو ۔۔