ماں کے دودھ نا بخشنے کی دھمکی پر اپنی بیوی کیلئے طلاق کا فیصلہ نا کیجئے ایک عورت روز محشر آپ کو ہـــرگز ہــــرگز نہیں بخشوا سکتی بھلے وہ آپکی ماں ہو والدین سے نیک برتاؤ کا حکم ہے اندھی تقلید کرنے کا نہیں پیروی بس اسکی جو رب سے رجوع رکھنے والا ہو !!
#سورة_لقمان
آیت نمبر 15👇
﷽
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے الله ہم کو ایسا خوف عطا فرما
جو ہمارے اور ہمارے گناہوں کے درمیان حائل ہوجائے اور ایسی اطاعت عنایت فرما جو ہم کوجنت میں پہنچادے اور ایسا یقین مرحمت فرما جس سے دنیاوی مصائب ہمارے لیے آسان ہوجائیں.
آمین
(﷽)
_اسماء الحسنیٰ و معانی_
***
Allah Name's with meaning
*
🌹1-_اَللّٰہُ_🌹
سب سے عظیم ذات والا
Allah۔۔۔۔۔۔۔
**
🌹2-_الرَّحْمٰنُ_🌹
سب پر بہت مہربانی کرنے والا
The Most Merciful
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر لاکھوں کروڑوں #درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 21
سورة الأنبياء
Ayat No 7
بقیہ
ترجمہ
لہذا( کافروں سے کہیں کہ ) اگر تمہیں خود علم نہیں ہے تو نصیحت کا علم رکھنے والوں سے پوچھ لو۔
3
صلی الله علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ وسلم
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 21
سورة الأنبياء
Ayat No 7
وَ مَاۤ اَرۡسَلۡنَا قَبۡلَکَ اِلَّا رِجَالًا نُّوۡحِیۡۤ اِلَیۡہِمۡ فَسۡئَلُوۡۤا اَہۡلَ الذِّکۡرِ اِنۡ کُنۡتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡن ﴿۷﴾
1/3
صلی الله علیہ وآلہ وسلّم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 21
سورة الأنبياء
Ayat No 7
ترجمہ
اور ( اے پیغمبر ﷺ )ہم نے آپ ﷺ سے پہلے کسی اور کو نہیں،
آدمیوں ہی کو رسول بنا کر بھیجا تھا جن پر ہم وحی نازل کرتے تھے۔
2/3
صلی الله علیہ وآلہ وسلم
﷽
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا رب العزت بے شک آپ آنکھوں کی خیانت اور دلوں کی چھپی باتوں کو جانتے ہیں
ہمارے دلوں کو نفاق سے، ہماری آنکھوں کو خیانت سے ہمارے عمل کو ریا و نمود سے،
اور ہماری زبان کو جھوٹ سے پاک کردیجئے۔
آمین
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام
نعمان بن بشیر ؓ روایت ہے:
میں نے رسول الله صلى الله عليه وسلم کو فرماتے سنا
حلال ظاہر ہے اور حرام بھی ظاہر ہے
اور ان دونوں کے درمیان کچھ
مشتبہ (شک والی) چیزیں ہیں
(البخاری 52)
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 21
سورة الأنبياء
Ayat No 6
ترجمہ
حالانکہ ان سے پہلے جس کسی بستی کو ہم نے ہلاک کیا،
وہ ایمان نہیں لائی ، اب کیا یہ لوگ لے آئیں گے؟
2
صلی الله علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 21
سورة الأنبياء
Ayat No 6
مَاۤ اٰمَنَتۡ قَبۡلَہُمۡ مِّنۡ قَرۡیَۃٍ اَہۡلَکۡنٰہَا ۚ اَفَہُمۡ یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۶﴾
1
صلی الله علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 21
سورة الأنبياء
Ayat No 5
بَلۡ قَالُوۡۤا اَضۡغَاثُ اَحۡلَامٍ ۢ بَلِ افۡتَرٰىہُ بَلۡ ہُوَ شَاعِرٌ ۚ ۖ فَلۡیَاۡتِنَا بِاٰیَۃٍ کَمَاۤ اُرۡسِلَ الۡاَوَّلُوۡنَ ﴿۵﴾
1
صلی الله علیہ وآلہ وسلم
@Olsenmark55@1shrtt
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 21
سورة الأنبياء
Ayat No 5
بقیہ
ترجمہ
بلکہ یہ ایک شاعر ہیں۔ بھلا یہ ہمارے سامنے کوئی نشانی تو لے آئیں جیسے پچھلے پیغمبر ( نشانیوں کے ساتھ )
بھیجے گئے تھے!
3
صلی الله علیہ و آلہ وسلم
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 21
سورة الأنبياء
Ayat No 5
بَلۡ قَالُوۡۤا اَضۡغَاثُ اَحۡلَامٍ ۢ بَلِ افۡتَرٰىہُ بَلۡ ہُوَ شَاعِرٌ ۚ ۖ فَلۡیَاۡتِنَا بِاٰیَۃٍ کَمَاۤ اُرۡسِلَ الۡاَوَّلُوۡنَ ﴿۵﴾
1
صلی الله علیہ وآلہ وسلم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 21
سورة الأنبياء
Ayat No 5
ترجمہ
یہی نہیں بلکہ ان لوگوں نے یہ بھی کہا کہ:
یہ ( قرآن ) بے جوڑ خوابوں کا مجموعہ ہے، بلکہ یہ ان صاحب(محمد ﷺ) نے خود گھڑ لیا ہے،
2
استغفر الله واتوب علیہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درودو_سلام
کریم صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: "لوگوں کے
لیے آسانیاں پیدا کرو اور تنگی
میں نہ ڈالو،
اور انہیں
خوشخبری سناؤ
اور (دین
سے) متنفر نہ کرو۔
(بخاری 6125)
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الله پاک ہمارے سینوں کو دین کے لیے کھول دے
اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ
فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه
صَلَّی اللہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّآلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلَّمْ
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
*اے الله!
ہم ٹوٹے دلوں کے ساتھ تیرے سامنے
حاضر ہیں
ہماری پریشانیوں کو دور فرما،
ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما،
اور ہمارے ہر دکھ کو خوشیوں میں بدل دے۔
آمین، یا ربّ العالمین! 🤲🏻