As Pakistan marks the 12th anniversary of the Model Town Massacre, Pakistan Awami Tehreek leaders paid tribute to the martyrs by laying floral wreaths. Addressing a press conference, Khurram Nawaz Gandapur emphasized that the release of the JIT.
#12YearsofInjustice
A Quran Khawani and Condolence Reference was held to pay tribute to the martyrs of the Model Town Massacre at Jamy Shaykh-ul-Islam Model Town Lahore, honoring their sacrifice and reaffirming the continued struggle for truth, justice, and accountability.
#12YearsofInjustice
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے قرآن خوانی و تعزیتی ریفرنس
حصولِ انصاف کی خاطر آئینی و قانونی اور جمہوری انداز میں پُرامن جدوجہد کرتے رہیں گے: سیکریٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرّم نواز گنڈاپور
#PAT#Pakistanawamitehreek#12YearsofInjustice
پاکستان عوامی تحریک سرگودھا کی جانب سے قاری خاور نوید شہید کے مزار پر حاضری دی۔ اس موقع پر قائدین و کارکنان نے فاتحہ خوانی کی، پھول چڑھائے اور شہید کے درجات ک�� بلندی، مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی
#PAT #Pakistanawamitehreek #12YearsofInjustice #justice
A high-level delegation, led by Secretary General Pakistan Awami Tehreek, Khurram Nawaz Gandapur, visited the grave of Model Town Massacre martyr Tanzeela Amjad & martyr Shazia Mustafa and offered prayers for their elevated ranks and acceptance of martyrdom.
#12YearsofInjustice
A high-level delegation, led by Secretary General Pakistan Awami Tehreek Khurram Nawaz Gandapur, visited the grave of Model Town Massacre martyr Ghulam Rasool and offered prayers for his elevated ranks and acceptance of martyrdom.
#PAT#Pakistanawamitehreek#12YearsofInjustice
A high-level delegation led by vice president Pakistan Awami Tehreek Raja Zahid Mehmood Qadri, visited the grave of Model Town Massacre martyr Muhammad Asim Hussain and offered prayers for his elevated ranks and acceptance of martyrdom.
#PakistanAwamiTehreek#12YearsofInjustice
A high-level delegation led by vice president Pakistan Awami Tehreek Raja Zahid Mehmood Qari, visited the grave of Model Town Massacre martyr Muhammad Umer Siddique and offered prayers for his elevated ranks and acceptance of martyrdom. #12YearsofInjustice#ModelTownMassacre
سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرّم نواز گنڈاپور نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ شاہ گوہر قبرستان میں شہدائے سانحہ ماڈل ٹاؤن تنزیلہ امجد شھید اور شازیہ مرتضیٰ شھید کے مزار پر حاضری دی اور شہداء کے درجات کی بلندی و مغفرت کی دعا کی۔
#PakistanAwamitehreek#12YearsofInjustice#justice
نائب نائب صدر پاکستان عوامی تحریک راجہ زاہد محمود قادری کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ رضوان گارڈن قبرستان میں عاصم حسین شہید کے مزار پر حاضری دی۔ وفد نے عاصم حسین شہید کے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور اہلِ خانہ کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی۔
#12YearsofInjustice#justice#JIT
نائب صدر پاکستان عوامی تحریک راجہ زاہد محمود قادری کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے کوٹ لکھپت قبرستان میں شہیدسانحہ ماڈل ٹآؤن میاں محمد عمر صدیق شہید کے مزار پر حاضری دی اور شہید کے درجات کی مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے استقامت کی دعا کی
#PAT#PakistanAwamiTehreek#12yearsofjustice
12 سال سے صرف ایک ہی سوال کہ ناانصافی آخر کب تک؟ شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء نے صبر و استقامت کی ایسی مثال قائم کی ہے جو انسانی تاریخ کا حصہ بن چکی ہے۔ پاکستان عوامی تحریک گزشتہ بارہ برس سے ان مظلوم خاندانوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
#12YearsofInjustice#ModelTownMassacre#JIT
12 سال سے سانحۂ ماڈل ٹاؤن کے مظلوم خاندانوں کی فریاد آج بھی انصاف کا دروازہ کھٹکھٹا رہی ہے جبکہ معزّز عدلیہ عرصہ دراز سے JIT کیس کا تاحال فیصلہ نہ کرسکی۔ پاکستان عوامی تحریک ہر سطح پر انصاف کے لئے قانونی چارہ جوئی کررہی ہے.
#12YearsofInjustice#ModelTownMassacre#justice#JIT
سانحۂ ماڈل ٹاؤن میں بہنے والا بے گناہوں کا خون آج بھی انصاف کا متلاشی ہے جبکہ شہداء کے ورثاء تادمِ تحریر قانون کے دروازے پر دستک دے رہے ہیں۔ پاکستان عوامی تحریک کی گزشتہ 12 برس سے انصاف کے حصول کیلئے آئینی و قانونی اور جمہوری جدوجہد جاری ہے۔
#12YearsofInjustice#ModelTownMassacre
انصاف اور قانون کی سربلندی ہی ایک مہذّب ریاست کی اصل طاقت ہوتی ہے۔ انصاف کے بغیر انسانی معاشرے جنگل سے بدتر ہوتے ہیں، سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کے ورثاء مسلسل 12 سال سے انصاف مانگ رہے ہیں مگر انہیں تاحال انصاف نہیں مل سکا۔
#12YearsofInjustice#ModelTownMassacre#justice#JIT
شہداء کا لہو پکار رہا ہے کہ کیا انصاف صرف طاقتور کیلئے ہے؟ سانحہ ماڈل ٹاؤن صرف 14 افراد کا قتل نہیں بلکہ مروّجہ انسانی وقار اور جمہوری اقدار پر سوالیہ نشان ہے۔
#12YearsofInjustice#ModelTownMassacre#justice#JIT