یونیورسٹی روڈ نیو کیمپس کی گرین بیلٹ رنگ برنگے موسمی پھولوں سے سجی ہوئی ہے، جہاں پھول اپنے مکمل رنگ بکھیر رہے ہیں ۔ پی ایچ اے لاہور وزیر اعلیٰ پنجاب کے گرین وژن کے تحت شہر کو پھولوں، سرسبز مناظر اور خوبصورت باغات کا شہر بنانے کے لیے بھرپور انداز میں کوشاں ہے۔
موسمی شدت اور گرمی کے اثرات سے شہر کی ہریالی کو محفوظ رکھنے کے لیے پی ایچ اے لاہور فیلڈ میں مکمل متحرک ہے۔
پی ایچ اے کی واٹر ٹینک گاڑیاں شہر کی تمام اہم شاہراہوں، گرین بیلٹس اور پارکوں میں صبح و شام درختوں، پودوں کو پانی دینے "ٹری واشنگ" کے کام میں مصروفِ عمل ہیں۔ 🍃💦
وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے گرین پنجاب ویژن کے تحت پی ایچ اے لاہور کے ملازمین شہر میں شاہراہوں ، گرین بیلٹ اور پارکوں میں ہارٹی کلچر کا
کام کررہے ہیں ۔
#lahore#green#horticulture#lahori
🌳 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "خوبصورت لاہور" ویژن کے تحت پی ایچ اے کی "ایڈاپٹ اے پارک" مہم میں اہم پیش رفت
پی ایچ اے لاہور اور کریسنٹ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے درمیان فاطمہ جناح پارک، شادمان کی دیکھ بھال، تزئین و آرائش اور بہتری کے لیے مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے۔
🌳 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "خوبصورت لاہور" ویژن کے تحت پی ایچ اے کی "ایڈاپٹ اے پارک" مہم میں اہم پیش رفت 🌿
پی ایچ اے لاہور اور کریسنٹ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے درمیان فاطمہ جناح پارک، شادمان کی دیکھ بھال، تزئین و آرائش اور بہتری کے لیے مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے۔
موسمی شدت اور گرمی کے اثرات سے شہر کی ہریالی کو محفوظ رکھنے کے لیے پی ایچ اے لاہور فیلڈ میں مکمل متحرک ہے۔
پی ایچ اے کی واٹر ٹینک گاڑیاں شہر کی تمام اہم شاہراہوں، گرین بیلٹس اور پارکوں میں صبح و شام درختوں، پودوں کو پانی دینے "ٹری واشنگ" کے کام میں مصروفِ عمل ہیں۔ 🍃💦
وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے گرین پنجاب ویژن کے تحت پی ایچ اے لاہور کے ملازمین شہر میں شاہراہوں ، گرین بیلٹ اور پارکوں میں ہارٹی کلچر کا
کام کررہے ہیں ۔
#lahore#green#horticulture#lahori
🌳گلشن اقبال پارک، لاہور🌿
سرسبز و شاداب ماحول، دلکش جھیل، جدید پلے لینڈ، رنگا رنگ جھولے اور پرسکون فضا گلشن اقبال پارک کو خاندانوں، بچوں اور بزرگوں کے لیے بہترین تفریحی مقام بناتے ہیں۔
#PHALahore#GulshanIqbalPark#Lahore#GreenLahore

🌳 ماڈل ٹاؤن پی بلاک پارک، لاہور 🌸
سرسبز و شاداب ماحول، کشادہ جاگنگ ٹریک، بچوں کے لیے جدید جھولے، پرسکون فضا اور موسمی پھولوں سے مزین خوبصورت کیاریاں ماڈل ٹاؤن پی بلاک پارک کی دلکشی میں اضافہ کر رہی ہیں۔
#PHALahore#ModelTown#PBlockPark#GreenLahore#BeautifulParks
🌳گلشن اقبال پارک، لاہور🌿
سرسبز و شاداب ماحول، دلکش جھیل، جدید پلے لینڈ، رنگا رنگ جھولے اور پرسکون فضا گلشن اقبال پارک کو خاندانوں، بچوں اور بزرگوں کے لیے بہترین تفریحی مقام بناتے ہیں۔
#PHALahore#GulshanIqbalPark#Lahore#GreenLahore
وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے گرین پنجاب ویژن کے تحت پی ایچ اے لاہور کے ملازمین شہر میں شاہراہوں ، گرین بیلٹ اور پارکوں میں ہارٹی کلچر کا
کام کررہے ہیں ۔
#lahore#green#horticulture#lahori
🌿 جیل روڈ، لاہور | ہارٹی کلچر ورک🌸
پی ایچ اے لاہور وزیر اعلیٰ پنجاب کے گرین لاہور وژن کے تحت شہر کو مزید سرسبز، خوبصورت اور ماحول دوست بنانے کے لیے مسلسل عملی اقدامات کر رہا ہے۔
🌳سرسبز لاہور خوبصورت لاہور
#PHALahore#GreenLahore#JailRoad#Horticulture#Plantation
موسمی شدت اور گرمی کے اثرات سے شہر کی ہریالی کو محفوظ رکھنے کے لیے پی ایچ اے لاہور فیلڈ میں مکمل متحرک ہے۔
پی ایچ اے کی واٹر ٹینک گاڑیاں شہر کی تمام اہم شاہراہوں، گرین بیلٹس اور پارکوں میں صبح و شام درختوں، پودوں کو پانی دینے "ٹری واشنگ" کے کام میں مصروفِ عمل ہیں۔ 🍃💦
موسمی شدت اور گرمی کے اثرات سے شہر کی ہریالی کو محفوظ رکھنے کے لیے پی ایچ اے لاہور فیلڈ میں مکمل متحرک ہے۔
پی ایچ اے کی واٹر ٹینک گاڑیاں شہر کی تمام اہم شاہراہوں، گرین بیلٹس اور پارکوں میں صبح و شام درختوں، پودوں کو پانی دینے "ٹری واشنگ" کے کام میں مصروفِ عمل ہیں۔ 🍃💦
ایڈیشنل مینجنگ ڈائریکٹر پی ایچ اے لاہور میڈم زونا بٹ کی زیر صدارت ہارٹیکلچر ڈائریکٹرز کا اجلاس ، گزشتہ دنوں طوفان اور بارشوں کے باعث مختلف علاقوں میں درخت گرنے کے واقعات کا جائزہ لیا گیا ۔
🌿 پی ایچ اے لاہور — سرسبز، محفوظ اور خوبصورت لاہور کی جانب ایک مضبوط قدم۔
وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے گرین پنجاب ویژن کے تحت پی ایچ اے لاہور کے ملازمین شہر میں شاہراہوں ، گرین بیلٹ اور پارکوں میں ہارٹی کلچر کا
کام کررہے ہیں ۔
#lahore#green#horticulture#lahori
🌳 گلبرگ فیملی پارک، لاہور 🌿
سرسبز و شاداب ماحول، رنگ برنگے پھول، خوبصورت پودے، گھنے درخت اور آرام دہ سیٹنگ ایریا گلبرگ فیملی پارک کو اہلِ لاہور کے لیے بہترین سیر و تفریح کا مقام بناتے ہیں۔ یہ پارک خاندانوں، بچوں اور واک کرنے والوں کے لیے پرسکون اور دلکش ماحول فراہم کرتا ہے۔