انتخابی ریلی اور دعائیہ پیغام: حلقہ جی بی ایل اے 14 (استور 2)
حلقہ ٹو، جی بی ایل اے 14 (استور) سے مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا محمد فاروق صاحب کی حمایت میں رات 11 بجے استور میں ایک بھرپور اور زبردست ریلی نکالی گئی۔ یہ ریلی انتخابی مہم کا وقت ختم ہونے سے پہلے کامیابی کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچی۔ ریلی کے دوران شرکاء کی جانب سے فلک شگاف نعرے لگائے گئے اور رانا محمد فاروق صاحب کی بھاری اکثریت سے کامیابی کا عزم ظاہر کیا گیا۔
اللہ تعالی مسلم لیگ نون کے تمام شیروں کو، جو جہاں جہاں بھی انتخابی میدان میں کھڑے ہیں، ان تمام 24 حلقوں میں کامیابی و کامرانی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
#GBSherKa
#SherGBMein
🚨آپ نے بڑے بڑے جلسے دیکھے لوں گے لیکن گلگت میں ن لیگ کے اس جلسے نے تو ریکارڈ ہی توڑ دیا ہے ن لیگ نے گلگت سے سب جماعتوں کا صفایا کردیا ہے،یہ مناظر ہمیشہ کے لئے ریکارڈ کا حصہ بن گئے
✴️تاجر برادری کے لیے شاندار، باوقار اور انتہائی آسان طریقے سے ٹیکس ادا کرنے کا نظام متعارف
حکومت نے تاجر برادری کے دیرینہ مطالبے پر، اُن کے ساتھ تاریخی مشاورت کے بعد چھوٹے دکانداروں کے لیے ایک سادہ، آسان اور فکسڈ ٹیکس نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ وزیراعظم شہباز شریف کے "Ease of Doing Business" ویژن کا عملی اظہار ہے، جس کا مقصد لاکھوں چھوٹے دکانداروں کو مکمل اعتماد اور شفافیت کے ساتھ قومی معیشت اور ٹیکس نیٹ کا حصہ بنانا ہے
چوٹے تاجروں کے لیے کم از کم صرف 25000 روپے ٹیکس ادا کرنے کی منظوری
تمام تاجر برادریوں نے اس تاریخی اور انتہائی آسان ٹیکس نظام کا خیر مقدم کیا،
‼️35 لاکھ چھوٹے کاروبار ٹیکس نیٹ کا حصہ میں شامل ہو سکیں گے
‼️چھوٹے دکاندار جن کی سالانہ فروخت 20 کروڑ روپے تک ہو صرف 1 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہو گا،
‼️سال 2025 کے فائلرز بھی اس اسکیم سے فائدہ اٹھا سکیں گے،
‼️اسکیم میں شامل دکانداروں کا معمول کا آڈٹ نہیں ہوگا
‼️ایف بی آر رجسٹرڈ دکانداروں کو خصوصی نام پلیٹ جاری کرے گا جو دکان کے باہر آویزاں ہوگی۔ اس سے کاروباری اعتماد بڑھے گا اور ایف بی آر کی معمول کی جانچ پڑتال سے تحفظ ملے گا
پی ٹی آئی کی پولیٹیکل موبلائزیشن اب بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ کے پی، پنجاب اور اسلام آباد کے عوام ان کی منفی سیاست سے تھک چکے ہیں اور اب انہیں کوئی رسپانس نہیں مل رہا۔شکست سامنے دیکھ کر اب سیاسی آزادی نہ ہونے کے بہانے اور جواز تلاش کیے جا رہے ہیں، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ان کے جلسے بھی ہو رہے ہیں اور لوگ بھی آزادانہ گھوم رہے ہیں۔ جس فلائٹ کا یہ رونا رو رہے ہیں، اس میں ن لیگ کے اپنے رہنما بھی نہیں جا سکے۔
سکردو۔ جی بی - 10 حلقہ 4 ، رونھدو کے عوام نے مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار وزیر حسن کے حق میں فیصلہ سنا دیا , انشاءاللہ 7 جون کو شیر دھاڑے گا۔
#GBSherKa#SherGBMein
جی بی - 10 حلقہ 4 ، رودهدو کے عوام نے مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار وزیر حسن کے حق میں فیصلہ سنا دیا وفاقي وزير انجينئر امیر مقام کا خطاب
https://t.co/xonE2rZu55
گلگت بلتستان الیکشن , نتخابی مہم کے آخری لمحات
جی بی ایل اے 3 گلگت کا سیاسی درجہ حرارت عروج پر پہنچ گیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار ڈاکٹر اقبال کی بھرپور انتخابی مہم جاری۔
#GBSherKa#SherGBMein
میاں محمد نواز شریف کا گلگت بلتستان کے لیے ایک اور شاندار تحفہ!
پہاڑوں کے بیچوں بیچ تعمیر کی گئی خوبصورت "نلتر ایکسپریس وے" مسلم لیگ (ن) کی تعمیر و ترقی کے سفر کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ہاسپٹل، دانش اسکولز اور جدید طبی سہولیات سے لے کر انفراسٹرکچر تک، ہم نے ہمیشہ عوامی خدمت کو ترجیح دی ہے۔
گلگت بلتستان کے روشن اور ترقی یافتہ مستقبل کے لیے 7 جون کو مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دیں۔
#GBSherKa #SherGBMein
The news circulating about the passing of @leghari_safdar is untrue. He is currently on a ventilator and in critical condition.
Everyone is requested to please keep him in your prayers.