تحریک انصاف کے آفیشل اکاونٹ اور سابق صدر عارف علوی بھی جھوٹ بولتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے 🚨🚨
عارف علوی چودہ اگست کی کشمیر ریلی کی تصویریں شئیر کرکے حکومت کو بول رہا ہے کہ بھاگنے کی تیاری کرو۔
اتنا جھوٹ یہ بولتے ہیں۔
پتہ نہیں میڈیا پر کیوں یہ ہائی لائیٹ نہیں ہوتا؟
جنرل فیض حمید نے پانچ پانچ ہزار نوٹوں کی ٹرے میرے سامنے کی تو مجھ سے انکار نہیں ہوا ۔ صدیق پستی جب ہم کہتے تھے کہ یہ فیض کا پالتو ہے غفورے کا پالتو ہے تو یوتھیے گالیاں دیتے تھے اب یہ خود اقرار کر رہا ہے مطیع اللہ جان اصولی وصولی کا آجکل یہ فیورٹ ہے@Matiullahjan919@RRazzaqPMLN
مجھے PTI ڈیجیٹل میڈیا ونگ کی طرف سے آفر آئ کہ عمران خان کی تعریفیں کیا کرو تمہیں سب کچھ ملے گا
عمران ریاض میرے سامنے موٹر سائیکل پر آتا تھا تو میں سوچتا تھا اگر میں بھی کر لیتا تو آگے نکل جاتا لیکن اب عمران ریاض کا انجام دیکھ کر خدا کا شکر ادا کرتا ہوں اس نے بچا لیا، زوہیب بٹ
ان باتوں پر عمل بھی کریں نہ جسٹس اطہر من اللہ قوم کے نہیں پی ٹی ائی کے بہترین ترجمان ہے۔۔۔
He is the Khabba Tatta of imran khan
@supremeCourt_pk#SupremeCourtOfPakistan