وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار صاحب کے خلاف ایک نان ایشو کو خواہ مخواہ اچھالا جا رہا ہے۔ کسی بھی شخص کے ذاتی یا کاروباری معاملے کا ذمہ دار اس کے رشتہ داروں کو نہیں ٹھہرایا جا سکتا، یہ بات ہمارا آئین، قانون اور اسلامی شریعت واضح کرتی ہے۔ مخصوص موٹیو کے تحت اس معاملے کو مس ہینڈل کرنے کی کوشش کی گئی۔ لاہور پولیس کو معاملہ رپورٹ ہوتے ہی فوری ایکشن لیا گیا اور ریکارڈ کے مطابق پولیس کی جانب سے کارروائی میں کوئی تاخیر نہیں کی گئی۔
A new journey of knowledge and technology for the youth of Punjab. The CM Punjab Laptop Program has made studying easier for students. Now research, assignments, and digital skills are all just a click away. Every student in Punjab will get the opportunity to move forward.
Apply now: https://t.co/pNHleK1o2h
A new beginning of travel for the students of Punjab. The path to education will now be easier and eco-friendly. A new ride, a new confidence. With every student. The Chief Minister of Punjab's vision: Empowered youth, bright Punjab.
Apply: https://t.co/Ptsyo8V89v
مریم نواز شریف!
یہ صرف ایک نام نہیں، ایک عزم ہے، جو شور سے نہیں، کام سے پہچانا جاتا ہے۔ وہ جانتی ہیں کہ اقتدار کی کرسی منزل نہیں ہوتی، اصل امتحان لوگوں کے چہروں پر لوٹتی ہوئی مسکراہٹ ہے۔
اس نے دھوپ میں سفر بھی کیا، تنقید کے پتھر بھی سہے، الزاموں کے موسم بھی دیکھے، مگر قدموں کی رفتار رکی نہیں۔
حلقہ ایل اے 37 جموں 4 کے گاؤں لگوال منہاساں، تحصیل ظفروال، ضلع نارووال میں قیصر رشید کی میزبانی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کے سلسلے میں بھرپور کارنر میٹنگ منعقد ہوئی۔ رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) چوہدری احمد اقبال نے خصوصی خطاب کیا۔ کارکنوں، معززینِ علاقہ اور مقامی قیادت نے 8 جولائی کے ورکرز کنونشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور کنونشن کو کامیاب بنانے کے ساتھ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار محترمہ مریم جاوید کی کامیابی کے لیے گھر گھر انتخابی مہم چلانے کے عزم کا اظہار کیا۔
"آپکی وزیراعلیٰ کا عزم صرف کام"
🔷 : اب باتیں نہیں صرف کام
یہ ہفتہ عوامی خدمت کے نام
🔹: وزیر اعلی مریم نواز کی زیر صدارت انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کی کارکردگی بارے اجلاس
🔹: پورے پنجاب میں ماحول دوست نقل و حمل کا سب سے بڑا انقلاب
🔹: وزیر اعلی مریم نواز شریف کی زیرصدارت محکمہ زراعت کا اہم اجلاس
🔹: وزیر اعلی مریم نواز سے ازبکستان کی خود مختار ریاست قراقلی پاکستان کے وفد کی ملاقات
🔹: 6 اضلاع میں الیکٹرک بسنز کی لانچنگ تقریب ، وزیر اعلی مریم نواز کا خطاب
🔹: وزیر اعلی مریم نواز کا جیل ریفارمز کا نفرنس سے خطاب
🔹: وزیر اعلی مریم نواز شریف کا پیغام امن کمیٹی کے اراکین سے خطاب
🔹: وزیر اعلی مریم نواز سانحہ کاہنہ کے متاثرین کا دکھ بانٹنے پہنچ گئیں
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر سے چھوٹے شہروں اور قصبات تک الیکٹرو بسیں پہنچنے پر، عوام خوشی سے نہال!
🔹خانیوال، خوشاب، بھکر ، اٹک، منڈی بہاؤالدین اور حافظ آباد کے 13 روٹس پر الیکٹرو بسیں۔
🔹خوشاب کیلئے 15، خانیوال 9، بھکر 9 ، اٹک 9 ، منڈی بہاؤالدین 9 اور حافظ آباد کیلئے بھی 9 جدید ترین بسیں چل پڑیں۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے یوم شہادت پر خراج تحسین۔
🔹وزیر اعلی مریم نواز شریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت۔
ہاؤسنگ سوسائٹیز اور نجی جائیدادوں سے راستہ لینے کے حوالے سے اہم قانونی فیصلہ کیا گیا ہے۔ سوسائٹیز کو نیگوشی ایٹ کرنے کا پورا حق حاصل رہے گا اور باہمی رضامندی سے مناسب نرخوں پر راستہ لیا جائے گا، تاہم وہ اسے یکسر مسترد نہیں کر سکیں گی۔ کسی بھی تنازع کی صورت میں معاملہ متعلقہ سرکاری حکام جیسے ڈپٹی کمشنر، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ یا سیکرٹری کوآپریٹوز کے پاس جائے گا جو نقصان کے ازالے اور معاوضے کا تعین کریں گے، اور اس فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ کے جج پر مشتمل ٹربیونل میں اپیل بھی کی جا سکے گی۔
وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ
قومی اسمبلی سے منظور شدہ مسودہ قانون اب سینیٹ کی کمیٹی میں زیر غور ہے۔ ہمارا مقصد عوامی تحفظات کو دور کرتے ہوئے نجی املاک کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ جدید ترین مواصلاتی ٹیکنالوجی کے پھیلاؤ، آئی ٹی برآمدات میں اضافے اور بالخصوص دور دراز علاقوں میں مقیم خواتین اور نوجوان فری لانسرز کو ڈیجیٹل معیشت کے ذریعے بااختیار بنانا ہی ہماری اولین ترجیح ہے۔ اس قانون سازی سے ملک میں روزگار اور کاروبار کے نئے اور وسیع مواقع پیدا ہوں گے۔
وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ
Long Live Pakistan-Türki̇ye Brotherhood 🇵🇰🇹🇷
The President of Turkiye Recep Tayyip Erdogan and Prime Minister of Pakistan Muhammad Shehbaz Sharif in a joint Press Stakeout.
Istanbul: The President of Turkiye Recep Tayyip Erdogan and the Prime Minister of Pakistan Muhammad Shehbaz Sharif hold meeting at Vahdateen Palace in Istanbul.
Istanbul: The President of Turkiye Recep Tayyip Erdogan receives the Prime Minister of Pakistan Muhammad Shehbaz Sharif at Vahdateen Palace to meet the Turkish President.
حلقہ ایل اے 37 جموں 4 کے گاؤں جرپال سلہریاں، تحصیل ظفروال، ضلع نارووال میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کے سلسلے میں شاندار کارنر میٹنگ منعقد ہوئی۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب احمد اقبال، میاں عثمان رشید اور مقامی قیادت کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اہلِ علاقہ نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار محترمہ مریم جاوید کی بھاری اکثریت سے کامیابی کے عزم کا اظہار کیا۔
It was a great pleasure and honour to meet my very dear brother, President Recep Tayyip Erdoğan, in the historic city of Istanbul today.
Our discussions covered the full spectrum of the Pakistan–Türkiye Strategic Partnership, with particular focus on trade, investment, defence cooperation, energy, connectivity, technology, regional peace, and people-to-people exchanges.
We reaffirmed our shared belief that dialogue, diplomacy, and mutual respect remain the only sustainable path to resolving disputes and preserving international peace and security.
I thanked President Erdoğan for his warm hospitality. We also agreed to fully leverage the immense potential of our partnership to achieve our mutually agreed target of USD 5 billion in bilateral trade and to take the enduring bonds of brotherhood between Pakistan and Türkiye to even greater heights.
Earlier today, I attended the Pakistan–Türkiye Business Conference, where I met distinguished representatives of Türkiye’s vibrant business community. Their optimism, innovation, and entrepreneurial spirit reinforced my conviction that the economic partnership between Pakistan and Türkiye is entering a new and exciting chapter under President Erdoğan’s visionary leadership. @RTErdogan
🇵🇰🤝🇹🇷
"مریم نواز کا تاریخی اقدام ,صحت کا جدید نظام"
♦: پنجاب ڈیجیٹل ہیلتھ میپنگ کرنے والا ملک کا پہلا صوبہ بن گیا
🔺14,300 کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز نے گھر گھر جا کر شہریوں کا طبی ، معاشی ڈیٹا اکٹھا کیا
🔺18 اضلاع میں 85 فیصد سے زائد ہیلتھ اینڈ ڈیموگرافک پروفائلنگ مکمل
"مریم نواز کا تاریخی اقدام ,صحت کا جدید نظام"
♦: پنجاب ڈیجیٹل ہیلتھ میپنگ کرنے والا ملک کا پہلا صوبہ بن گیا
🔺پنجاب کے تقریبا ساڑھے 9 کروڑ ہیلتھ اینڈ ڈیموگرافک پروفائلز رجسٹرڈ
🔺مزید 5 اضلاع میں 95 فیصد ہیلتھ اینڈ ڈیموگرافک پروفائلنگ مکمل
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی انقلابی جیل اصلاحات؛ کال کوٹھڑیاں اب حقیقی اصلاح گاہوں میں تبدیل ہو رہی ہیں!
غریب اور لاچار قیدیوں کے لیے باقاعدہ لیگل ایڈ ایجنسی کے ذریعے مفت قانونی امداد کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ جیل ہسپتالوں کی باقاعدہ انسپکشن اور قیدیوں کی ذہنی و جسمانی صحت کے لیے جدید ہیلتھ اسٹرکچر فراہم کیا جا رہا ہے۔ قیدیوں کی منتقلی کے لیے 30 ایئر کنڈیشنڈ جیل وینز، بخشی خانوں میں میٹرس کی فراہمی اور قیدی بچوں کے لیے پلے ایریاز قائم کیے گئے ہیں۔ جیلوں میں "ایک بیرک، ایک لائبریری" پالیسی اور لٹریسی پروگرام کے تحت قیدیوں کی تعلیم و تربیت کا شاندار سلسلہ بھی جاری ہے۔ قیدیوں کو معاشرے کا کارآمد شہری بنانے کے لیے موبائل ریپیئرنگ، ویلڈنگ، کمپیوٹر کورسز اور دیگر فنی صلاحیتوں کی عملی ٹریننگ دی جا رہی ہے۔