شہید ریحان میرا شاگرد تھا بچپن سے بڑا آدمی بننے کا شوق تھا واقعی بڑا انسان تھا جو قوم کےلئے جان دے کر اپنے والدین کے لئے بھی فخر بنا ۲۲ سال کی عمر میں بہت بڑا کام کیا مجھے فخر ہے قوم کے سپوت پر۰اللہ اس شہید کے درجات بلند فرمائے#شہیدریحان
ہمارے چئیرمین @BBhuttoZardari نے پورے ملک میں شاندار کمپین کی اور کراچی کی ریلی کی قیادت کرکے کراچی کے بیٹے ہونے کا حق ادا کردیا اور ہماری بہن @AseefaBZ نے عکس بینظیر کا حق ادا کیا اللہ پاک نظر بد سے بچائے@ShaziaAttaMarri
Tomorrow night visit PS94 office At Korangi No 4 With Nominated Candidate Pakistan People's Party Respect Imran Ahmed Siddiqui and and Young Energetic Leader Korangi Tabish Junejo.
#PakistanPeoplesParty#PS94#Korangi
شکریہ لاہور!
آئیں ایک نئی سوچ کا ساتھ دیں جہاں ہم مل کر پاکستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنائیں، ایک ایسی جدید ترین ریاست جہاں پاکستان کے عام آدمی، پاکستان کے کسانوں اور پاکستان کے مزدوروں کی عزت کی جائے۔