گلگت بلتستان اسٹریٹیجک طور پر ملک کے لیے اہمیت رکھتا ہے، اس کی سرحد چین کے ساتھ ملتی ہے۔ یہاں سے سی پیک پر بھی اثر پڑے گا۔ اگر آپ واقعی امن کے لیے سنجیدہ ہیں تو پھر مداخلت کیوں کر رہے ہیں؟ ایک ایسے خطے میں، جہاں امن ہے، اسے خراب کیوں کر رہے ہیں؟- @WajSKhan
ابراہیمی معاہدے Abraham Accord کے راستے میں اب ماشاللہ صرف ایک رکاوٹ ہے؟ وہ ہیں: سعودی عرب کے بادشاہ، شاہ سلمان! باقی سب تیار ہیں! اگر بادشاہ کا کوئی بندوبست ہو گیا تو باقی سب لیٹ جایں گے! https://t.co/R4VvHthTei
ریاست کی طاقت عوام
جمہوریت کی طاقت عوام
اور جب عوام اپنے جمہوری حق کی حفاظت کے لئیے کھڑی ہوتی ہے فسطائیت کی کانپیں ٹانگ جاتی ہیں!
نام یاد رکھنا
پاکستان کے حقیقی وزیر اعظم جناب عمران احمد خان نیازی!!
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے مظفرآباد کے مہنگے ترین پی سی ہوٹل میں وفاقی مذاکراتی کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کے دوران یہ کہہ کر کھانا کھانے سے انکار کر دیا کہ عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے کھانا نہیں کھا سکتے کیوں کہ ہماری جنگ ہی اس کے خلاف ہے۔
#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS of Pakistanis continued to march in Gilgit-Baltistan to demand the IMMEDIATE RELEASE OF IMRAN KHAN.
PAK = NO RULE OF LAW = 3RD WORLD.
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
عمران خان کو عاصم منیر کی جیل میں جھوٹے بیگناہ مقدمات میں قید ہوئے آج 1029 دن اور بشریٰ بی بی کو 763 دن ہو چکے ہیں، گلگت بلتستان میں 7 جون کو انتخابات ہونے جا رہے ہیں ملک پر قابض عاصم منیر رجیم اور آرمی اسٹیبلشمنٹ پورے پاکستان میں برے طریقے سے ایکسپوز ہو گئی ہے، گلگت بلتستان کی عوام نے عمران خان کا بھرپور ساتھ دیا ہے اور کھل کے میدان میں آ گئے ہیں، وہاں آئی ایس آئی کا سیکٹر کمانڈر بیٹھا ہوا ہے وہ اپنی پوری کوشش کر رہا ہے اس کو ڈائریکشن ملی ہوئی ہے کہ ن لیگ یا پیپلز پارٹی جس سے بھی اٹھائیسویں ترمیم کی ڈیل ہو گی عاصم منیر اس کو گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر فارم 47 بنا کر پلیٹ میں رکھ کے دینا چاہتے ہیں، لیکن گلگت بلتستان میں عمران احمد خان نیازی کے ساتھ وابستگی، پیار، جنون اور کمپین میں لوگوں کا اعتماد اور اظہار نظر آ رہا ہے تو یہ تو عاصم منیر رجیم کو کھلم کھلا شکست فاش ہو گئی ہے، عاصم منیر جو اپنی ری برینڈنگ کرا رہا تھا کہ عاصم منیر اب سلطان صلاح الدین ایوبی بن گیا ہے دنیا کا بہت بڑا لیڈر بن گیا ہے لیکن عاصم منیر بہت برے طریقے سے گرا ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
رانا ثناء اللہ نے بجٹ کے حوالے سے بیان دیا ہے کہ اگر امریکہ اور ایران کی جنگ نہ ہو رہی ہوتی تو وزیراعظم پاکستانی عوام کو بہت بڑا ریلیف دیتے، اس جنگ میں پاکستان کا کیا کردار ہے؟ پاکستان تھوڑی کوئی جنگ لڑ رہا ہے، یہ جو پاکستان میں گندم کی 12 سے 15 فیصد کم پیداوار ہوئی ہے کیا یہ امریکہ ایران جنگ کی وجہ سے ہوئی ہے؟ پاکستان نے کپاس لگانا چھوڑ دیا ہے پاکستان کپاس امپورٹ کر رہا ہے کیا یہ امریکہ اور ایران کی جنگ کی وجہ سے ہوا ہے؟ یہ جو لاکھوں کی تعداد میں نوجوان مایوسی کی حالت میں ملک چھوڑ کے جا رہے ہیں کیا یہ امریکہ اور ایران کی جنگ کی وجہ سے ہوا ہے؟ انہوں نے عوام کو بیوقوف سمجھا ہوا ہے، یہ جو سولر سسٹم پہ انہوں نے ٹیکس لگا دیا ہے ہر کوئی سولر کا اپنا لائیسنس لے گا یہ امریکہ ایران جنگ کی وجہ سے ہے؟ دنیا میں کہیں پہ بھی پیٹرول کی اتنی قیمتیں نہیں بڑھیں امریکہ اور ایران میں اتنی قیمت نہیں بڑھیں جتنی پاکستان میں بڑھا دیں اور بہانہ کرتے ہیں کہ امریکہ اور ایران کی جنگ کی وجہ سے ہے، یہ جو ستانوے ہزار ارب ڈالر قرضہ پاکستان پہ چڑھ گیا ہے یہ کیا امریکہ اور ایران کی جنگ کی وجہ سے چڑھا ہے؟ الیکشن ووٹ کے لیے عمر 18 سے 25 سال کر رہے ہیں کیا یہ امریکہ اور ایران کی جنگ کی وجہ ہے؟ سنتالیس فیصد پاکستانی غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے ہیں صرف ان کی ماہوار آمدنی آٹھ ہزار پانچ سو روپے ہے یہ کیا امریکہ اور ایران کی جنگ کی وجہ سے ہوا ہے؟ یہ جو دہشت گردی میں پاکستان دنیا میں نمبر ون آ گیا ہے یہ کیا امریکہ اور ایران کی جنگ کی وجہ سے ہوا ہے؟ عوام کو یہ بیوقوف سمجھتے ہیں یہ جو اربوں روپے کے جہاز اپنے لیے خرید رہے ہیں کیا یہ امریکہ اور ایران جنگ کی وجہ سے ہے؟ یہ جو قومی اسمبلی، صوبائی اسمبلی، سینیٹ چیئر مین، قومی اسمبلی سپیکر نے اپنی تنخواہیں لاکھوں روپے بڑھا دی ہیں کیا یہ امریکہ اور ایران جنگ کی وجہ سے ہے؟ اربوں روپے کی فائر وال اور سوشل میڈیا پہ پابندی بھی کیا امریکہ اور ایران کی جنگ کی وجہ سے ہے؟ سارا پاکستان انہوں نے برباد کر دیا پاکستان پہ قرضے پہ قرضے چڑھاتے جا رہے ہیں، یہ جو آئی ایم ایف پاکستان آ کر یہاں پہ بجٹ ڈکٹیٹ کر رہی ہے کیا یہ امریکہ ایران جنگ کی وجہ سے ہے؟ عمران خان نے عوام کو شعور دیا ہے اس طرح کے بیانات دیکر لوگوں کو بیوقوف نہیں بنا سکتے، یہ عوام کو بھیڑ بکریاں سمجھتے ہیں عوام کو اندھا اور بہرہ سمجھتے ہیں، یہ سمجھتے ہیں کہ صرف ان کو ہی حکمرانی کا حق حاصل ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
ن لیگ اور پیپلز پارٹی ایک سکے کے دو رخ ہیں۔ دونوں نے حکومت کی ہے۔ آج اگر ملک میں امن و امان کا مسئلہ ہے، ناانصافی ہے اور مہنگائی ہے تو اس کی تمام ذمہ داری دونوں پارٹیوں پر ہے۔ اس لیے میں گلگت کے عوام سے امید رکھتا ہوں کہ وہ اپنے ووٹ کی حفاظت کریں اور اپنے حق کے لیے نکلیں۔
عمران خان جب حکومت میں تھے تو گلگت بلتستان کی ترقی ان کی سب سے زیادہ ترجیح رہی۔ انہوں نے وہاں بڑے روڈز، ہسپتال اور سیاحت کے لیے بڑے اقدامات کیے۔ انشاءاللہ جب ہماری حکومت آئے گی تو ہم گلگت بلتستان کو سیاحت کا سپاٹ بنائیں گے اور ان کے بنیادی مسائل کو مناسب طریقے سے حل کریں گے۔
اسد قیصر
@AsadQaiserPTI
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
اس وقت اگر کسی پاڑٹی کی سپورٹ گلگت بلتستان میں ہے تو وہ پی ٹی آئی ہے۔ چار سال سے کوشش جاری ہے عمران خان کو کرش کرنے کی مگر اللہ کا کرم یہ ہے کہ مقبولیت بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ ۲۰۲۴ میں ۲/۳ اکثریت سے جیتے تھے، جون ۷ کو کلین سویپ کریں کے الیکشن، انشاءاللہ!
Unbelievable! I thought Netherlands was a civilized nation! Israelis won’t do this to their own citizens! This treatment is reserved for Palestinians! Something is seriously wrong with Germany, Netherlands & many European nations! They are giving expression to their fascism..
All of Imran Khan’s fundamental human rights have been taken away. Over the Eid holiday, none of the family members were allowed to meet him neither was he allowed a phone call to speak with his sons. “It is completely illegal, every prisoner is at least allowed a phone call.” @sayedzbukhari #FreeImranKhan
مہمان نوازی دنیا بھر میں گلگت بلتستان کے لوگوں کی پہچان تھی۔ جس طرح 4 کروڑ عوام کے نمائندوں کو پولیس گاڑی میں ڈال کر صوبہ بدر کیا گیا، یہ صرف تحریک انصاف کی عزت کا مسئلہ نہیں بلکہ پورے گلگت بلتستان کا سر شرم سے جھک گیا ہے۔ ہم خیبرپختونخوا کی 4 کروڑ عوام کے سامنے شرمندہ ہیں۔
یہ جس کے حکم پر بھی ہوا، بہت غلط ہوا۔ سوچیں ہمیں کس طرف دھکیلا جا رہا ہے۔ خدارا گلگت کو پنجاب سمجھ کر وہ حالات یہاں پیدا نہ کریں۔ ایک طرف فارم 47 پر جیتنے والوں کو پھولوں کے ہار پہنا کر خوش آمدید کیا جا رہا ہے تو دوسری طرف عوام کے حقیقی نمائندوں کو پولیس کے ڈبوں میں ڈال کر صوبہ بدر کیا جا رہا ہے۔ گلگت بلتستان کا کیا چہرہ آپ دنیا کو دکھانا چاہتے ہیں؟
عتیق الرحمن، صدر یوتھ ونگ گلگت بلتستان اور امیدوار GB2 عتیق پیرزادہ
عید کی نماز پر پابندی،
ملاقاتوں پر پابندی،
علاج پر پابندی
کیا یہ اسلامی ریاست کی پہچان ہے؟
مذہبی آزادی سلب کرنا انصاف نہیں، ظلم ہے۔
اللہ پاک قرآن کریم کی سورہ النحل، آیت نمبر 90 میں ارشاد فرماتے ہیں،
"بےشک اللہ حکم دیتا ہے انصاف کا اور بھلائی کا"
مگر یہاں ہر حق پر پابندی کیوں؟
#عیدقرباں_عہدمزاحمت