ہائے غریب پاکستانیوں کا پیسہ کہاں اڑایا جارہا ہے!!
جس ملک میں, 11 کروڑ لوگو کو دو وقت کا کھانا میسر نہیں اس ملک کے آفیسرز عوام کا پیسہ کس طرح اپنے ٹک ٹاک اور عیاشیوں میں اڑا رہے ہیں!!
اس بندے کو ائیڈنٹیفائی کے کھڑی سزا دینی چاہیے
ایک فوڈ انسپکٹر نے دو ارب نو کروڑ اور اٹھانوے لاکھ کی کرپشن کی ہے، کہتے ہیں اسے نوکری سے نکال دیا، بندہ پوچھے کیا اتنی کرپشن کرنے کے بعد اسے نوکری کی ضرورت تھی؟ سائرہ بانو
بس عوام کو پاگل سمجھ رکھا ہے
پاکستانی نے تاریخی الفاظ کہہ ڈالے!!❤️
عمران خان خیر و برکت کا وسیلہ ہے, وہ حقیقت کا مینار ہے, وہ عقوبت خانے میں پڑا ہے, اِس بزدل عوام کو پتہ ہی نہیں, عمران خان ایک قد آور لیڈر انکے لیے قید میں ہے!!
"نیلسن منڈیلا نے کہا تھا کہ غربت انصاف کو ختم کرتی ہے، جبکہ انصاف خوشحالی لے کر آتا ہے۔ جب تک عدلیہ انصاف نہیں کرے گی، پاکستان کا کوئی مستقبل نہیں۔"
عمران خان
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
میاں جدوں آوے گا، خوشحالی لاوے گا" کے راگ الاپنے والوں نے پنجاب کے غریب کو جیتے جی مار دیا ہے۔
کیا پنجاب کی عوام کو نواز شریف کے اپنے آبائی گڑھ میں ووٹ نہ ملنے کی سزا مریم کی مہنگائی شکل میں دی جا رہی ہے!
🚨عمران خان نے جیل میں کہا تھا کہ عاصم منیر مجھے جیل میں مارنا چاہتے ہیں یہ اپ سب یاد رکھنا،
عاصم منیر ایک سرکاری ملازم ہیں ان کے ہاتھ میں بندوق ہیں کیا ہم اس لئیے خاموش ہیں؟ وہ بندوق تو اپ سب کے ٹیکس کے پیسوں سے لیا گیا ہے۔
علیمہ خان