Money-h4df is the #1 marketing network. With over $14 million paid to 300k members, Money-h4df lets regular users make money with social media and friends
https://t.co/GwqDAXmX2j
انا اور ضد کا یہ حال کہ حکومت سے نکالا گیا ایک شخص 675 لوگوں کو اسمبلیوں سے نکالنا چاہتا ہے۔تمام سیاسی جماعتوں کو کرسی،اقتدار اور حکومت کی سوچ سے نکل کر ملک کو مسائل کی دلدل سے نکالنا ہوگا۔
حاجی غلام علی۔گورنرخیبرپختونخوا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یونیورسل ہیلتھ کوریج کا دن منایا جا رہا ہے۔دن کا مقصد عوا م میں صحت کی سہولیات کی بلا تخصیص فراہمی کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کی مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما بیگم نجمہ حمید کے انتقال پر تعزیت کے لئے ان کے گھر آمد
@Marriyum_A
لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو پاک فوج کا نیا سپہ سالار مقر ر کر دیا گیا ہے۔ جنرل عاصم منیر انیتس نومبر کو پاک فوج کے سربراہ کےطور پر اپنے فرائض سنبھالیں گے انشااللہ ملک پاکستان اور افواج پاکستان کے ساکھ کو مزید تقویت بخشے گی مبارکبا
On the evening of November 2, visiting Pakistani Prime Minister Shabaz Sharif and several cabinet members met with Liu Jianchao, Minister of the International Department of the CPC Central Committee.
آرمی چیف کاسیالکوٹ اورمنگلا گیریژن کا الوداعی دورہ۔افسروں اور جوانوںسےملاقات۔آرمی چیف کی قدرتی آفات سےنمٹنے،مختلف آپریشنز اور تربیتی امور میں فارمیشنز کی بہترین کارکردگی کی تعریف۔افسر اور جوان بھرپور جذبے اور عزم سے قومی خدمت جاری رکھیں
راولپنڈی کی تمام سڑکیں ٹریفک کے لیے کھلی ہیں
راولپنڈی مری روڈ، ائیرپورٹ روڈ، پیرودہائی موڑ پر ٹریفک رواں دواں ہے
راولپنڈی آئی جے پی روڈ، سواں کیمپ پر بھی ٹریفک بحال ہے
📸: stock shot
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا ٹویٹ
مبارک ہو پاکستان! ریڈیو پاکستان پر سنسنی خیز کرکٹ کمنٹری 13 سال کے وقفے کے بعد دوبارہ بحال کر دی گئی ہے
@Marriyum_A