A new railway journey is about to begin for Balochistan.
In line with Prime Minister Shehbaz Sharif’s vision of stronger connectivity and inclusive development, Pakistan Railways, in collaboration with the Government of Balochistan, has completed the Rs3 billion Sariab–Kuchlak railway project in just 120 days.
The project includes 32 km of upgraded track, 2 new stations and the upgradation of 5 existing stations.
Insha’Allah, the Jinnah People’s Train will soon begin operating on this newly upgraded route, giving the people of Balochistan better connectivity, easier travel and improved railway facilities.
اسٹیشنوں کے یارڈز میں لکڑی کی فش پلیٹ انسولیشن کے مقصد کے لیے لگائی جاتی ہے اور یہ 100 سے زائد ممالک کے ریلوے سسٹمز میں زیر استعمال ہے
Video Credit: Mr Javed Mehmood
پشاور کینٹ، پشاور سٹی، نوشہرہ، جہانگیرہ اسٹیشنز کو جدید بنایا جائے گا، جبکہ 81 غیر محفوظ کراسنگز کو محفوظ بنانے کے لیے بھی مشترکہ اقدامات کیے جائیں گے۔
معاہدے کو عملی منصوبوں میں تبدیل کرکے اس کے ثمرات براہِ راست عوام تک پہنچائے جائیں گے: وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی
پاکستان ریلوے اور حکومتِ خیبر پختونخوا کا تاریخی معاہدہ
پاکستان ریلوے اور حکومتِ خیبر پختونخوا کے درمیان ریلوے انفراسٹرکچر کی بحالی، اپ گریڈیشن، جدید کاری، مسافر سہولیات اور رابطہ کاری کے منصوبوں کے لیے اہم فریم ورک معاہدے پر دستخط ہوگئے۔
معاہدے کے تحت خیبر پختونخوا میں تقریباً 240 کلومیٹر مضافاتی ریلوے لائنوں کو اپ گریڈ کیا جائے گا، جبکہ کوہاٹ سے تھل کے راستے خرلاچی تک 192 کلومیٹر نئی ریلوے لائن بھی تعمیر کی جائے گی، جو افغانستان کے ذریعے وسطی ایشیا سے رابطے اور علاقائی تجارت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گی۔
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر وزیر ریلوے کا مزید دو ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان
15 ستمبر کو موہنجو دڑو ٹرین بحال کر دی جائے گی
سیالکوٹ سے راولپنڈی کیلیے بھی ٹرین چلانے کا فیصلہ
سالکوٹ سے راولپنڈی کیلیے ٹرین 15 اکتوبر کو چلائی جائے گی
بہترین تجاویز اور ماہرین کی رائے سے ایم ایل 1 کو مزید مؤثر بنایا جائے گا: محمد حنیف عباسی
ایم ایل ون منصوبے میں وزیر اعظم خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں: وزیرِ ریلوے
انہوں نے منصوبے کی مقررہ مدت میں تکمیل کی ہدایت کی ہے اور وہ اس پر پیشرفت کی مسلسل نگرانی کر رہے ہیں: وزیرِ ریلوے
چیئرمین ریلوے سید مظہر علی شاہ کی زیرِ صدارت ایم ایل ون منصوبے پر اہم اجلاس
اجلاس میں بین الاقوامی ڈیزائن کنسلٹنٹس، ریویو کنسلٹنٹس اور ریلوے کے اعلیٰ افسران شریک
کراچی تا روہڑی سیکشن کی اپ گریڈیشن سے متعلق توجہ طلب امور کا جائزہ
ایم ایل ون پاکستان ریلوے کی ترقی اور جدید نظام کی بنیاد ہے: وزیرِ ریلوے
ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن سے رفتار، سہولیات اور ریلوے کی کارکردگی بہتر ہوگی: محمد حنیف عباسی
منصوبے میں میرٹ، شفافیت اور مسابقت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا: وزیرِ ریلوے
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا مسن کالر کے قریب ٹوٹے ہوئے پل اور متاثرہ ریلوے ٹریک کا معائنہ
وفاقی وزیر نے ریلوے ٹرالی پر متاثرہ سیکشن کے ٹریک اور پل کی صورتحال کا جائزہ لیا
وزیرِ ریلوے کی 20 روز میں پل کی بحالی کی فیزیبلٹی رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے تاریخی دفاعی معاہدے پر وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی جانب سے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی قیادت کو خراجِ تحسین، اور پوری قوم کو مبارکباد