رمضان ٹرانسمیشن کے نام پر بیہودگی پھیلائی جا رہی ہے، ایسا گھٹیا کنٹینٹ ہے جسے سحر وافطار میں بہن، بھائیوں، والدین، بچوں کے ساتھ بیٹھ کر دیکھنا ممکن ہی نہیں
’پیمرا کیوں خاموش‘ صحافی زاہدہ راؤ کا شکوہ
بھارت کو جنوبی افریقہ سے شکست کے بعد دہری رسوائی کا سامنا
میچ سے قبل جاری کردہ طنزیہ پرومو شکست کے بعد ڈیلیٹ کرنا پڑ گیا
پرومو میں پروٹیز کو کمزور اور بھارت کو برتر دکھاتے ہوئے 2024 کی شکست کا تذکرہ اور ورلڈ کپ انڈیا کا، جبکہ کپ کیک جنوبی افریقہ کو دیا گیا تھا۔
سرگودھا: سرکاری افسر کے گھر میں کام کرنے والی لڑکی سے مبینہ زیادتی
متاثرہ لڑکی کے والد اور مدعی مقدمہ کا کہنا ہے کہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہیکہ وہ انڈیا، یونان، قبرص اور دیگر ہم خیال ملکوں کے ساتھ اتحاد بنا کر مخالفین کا مقابلہ کریں گے۔
اسرائیلی وزیراعظم کے مطابق 'شیعہ بنیاد پرستی کو کرش کر دیا' اب 'ابھرتی ہوئی سنی بنیادپرستی' کا اکٹھے مقابلہ کریں گے۔
"اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو، اور ہر شخص یہ دیکھے کہ اس نے کل کے لیے کیا آگے بھیجا ہے۔ اللہ سے ڈرتے رہو، اللہ یقیناً تمہارے ان تمام اعمال سے باخبر ہے جو تم کرتے ہو۔"
مسجد الحرام میں نماز کے دوران خوبصورت قرات، اہل ایمان کیلیے یاددہانی بھی اور رمضان سے فائدہ اٹھانے کا سبق بھی
مکیسیکو میں آرمی آپریشن کے دوران ڈرگ کارٹل CJNG کے لیڈر 'El Mencho' کے قتل کے بعد ملک بھر میں جلاؤگھیراؤ، ایئرپورٹس، سڑکوں، ساحلی مقامات، مارکیٹس اور گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی، توڑ پھوڑ، ملکی فورسز پر حملے۔ متعدد سویلینز اور سرکاری اہلکار ہلاک
بچے کی غلطی پر بات کو بھی جیل ہو گی، پنجاب پولیس
اسلام آباد میں لڑکیوں کو V8 تلے کچلنے والے ‘بچے’ کے والد کا نام تو ایف آئی آر تک میں نہیں ڈالا تھا، سوشل میڈیا کا شکوہ
بچوں کی جنسی ویڈیوز بنانے اور فروخت کرنے میں ملوث ہندو جوڑے کو سزائے موت سنا دی گئی
اترپردیش کی عدالت نے 5 سال بعد شوہر رام بھون اور بیوی درگاوتی کے مقدمہ کا فیصلہ سنایا
میئر خود انڈرپاس کی گھور تاریکی دکھا رہے ہیں، انٹرنیٹ صارفین کا طنز
مرتضی وہاب نے کراچی کی روشنیوں کی تصویر شیئر کی مگر ‘تاریک انڈر پاس’ کو نظرانداز کر گئے
'آپ کا ایکشن بالکل ٹھیک ہے۔ لوگوں کو باتیں کرنے دیں۔ آپ کی کہانی حوصلہ افزا ہے'
انڈین میڈیا کی جانب سے پاکستانی بولر پر تنقید کے بعد ہربھجن سنگھ کا عثمان طارق کیلیے نیک تمناؤں کا اظہار
وزیراعظم کا جہاز اپ گریڈ
وزیراعلی پنجاب کا جہاز اپ گریڈ
پنجاب چیف سیکرٹری، آئی جی کی کار اپ گریڈ ہو کر 4700 سی سی اور ماپانہ 800 لیٹر مفت فیول
قوم کی اشرافیہ کے تللے ایسے وقت میں ہو رہے ہیں جب ملک 80 ٹریلین اور ہر شہری 333،000 کا مقروض ہے
صحافی آصف شہزاد کا شکوہ
اندرون سندھ سجاول کے علاقے میں پولیس موبائل تیزرفتار ٹرک سے ٹکرا گئی، مدد کیلیے قریب آنے والوں کو پولیس کی گاڑی سے بھاری مقدار میں منشیات مل گئی
تفتیش میں مزید حقائق سامنے آئیں گے، پولیس حکام
خیبرپختونخوا میں صرف پی ٹی آئی کا نامزد کردہ فرد ہی رمضان پیکج کا مستحق
ارکان اسمبلی اور پارٹی رہنماؤں کا کردار کیا ہو گا؟
دی نیوز ٹرائب @thenewstribe کی رپورٹ