خیبرپختونخوا میں سیلاب سے 150 افراد جاں بحق ہونے کی تصدیق
ہیلی کاپٹر ریسکیو آپریشن کرتے گر کر تباہ
اب ریاست کو چاہئے خیبر پختونخوا کی عوام کو تحریک انصاف کے درندوں سے بچائیں
وہاں کی عوام بھی جاہل ہیں جو بار بار ان آخروٹوں کو ووٹ دیتی اور ایسے مرتی رہتی۔ ۔
نوازشریف کو اللہ نے وہ بلند مقام عطاء کیا ہے کہ وہ اب تمغہ دیتے ہوئے ہی اچھے لگتے ہیں۔ نوازشریف قائد ہیں اور قائد تمغہ لیتے نہیں تمغہ دیتے ہیں۔ قائد سلامت باشد !
کچھ حلقے آج کے دن کو 78 واں یوم ِ آزادی کہہ رھے ھیں ۔جبکہ چند ایک اسے 79 واں یوم ِ آزادی لکھ رھے ھیں
14 اگست 1947 پہلا یوم آزادی تھا ، اسے گِنا جاۓ تو آج 79 واں یوم ِ آزادی ھی بنتا ھے ۔
ِ
79 واں یوم آزادی —•—- آزادی کی 78 ویں سالگرہ
جزاکم اللّٰہ خیر
پاکستان، پاکستان کا پرچم، اس کا ترانہ اور اس کا یومِ آزادی کسی کی ذاتی جاگیر نہیں۔ اسٹیبلشمنٹ سے نفرت ہے بھی تو اس میں پاکستان کا کیا قصور ہے؟ عمران خان چاہتے تو یہ بات اپنے فالورز کو سمجھا سکتے تھے لیکن انہوں نے جان بوجھ کر نوجوانوں میں پاکستان کی نفرت کا بیج بویا ہے۔
#Unity
آج کا دن ہمیں اُن عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جن کی بدولت 1947 میں ہمیں آزادی کی نعمت نصیب ہوئی۔ شکرگزاری، اتحاد اور محنت کے ساتھ ایک مضبوط، پُرامن اور خوشحال پاکستان کی تعمیر کے لیے اپنا کردار ادا کریں تاکہ آنے والی نسلیں ایک روشن مستقبل پا سکیں۔
#PakistanZindabad 🇵🇰