علامہ طاہر اشرفی نے رمضان المبارک کے آخری جمعہ ۲۵ رمضان کو ملک بھر میں یوم القدس کے اجتماعات میں شرکت کی اپیل کر دی۔
علامہ طاہر اشرفی نے مسلمان ممالک اور مسلم اُمّہ سے اپیل کی ہے کہ جو مسلمان ممالک اسرائیل کو اسلحہ دے رہے ہیں ان کا بائیکاٹ کیا جائے۔
#يوم_القدس_العالمي
#طوفان_الاحرار
#طوفان_الأحرار
*مولا علی علیہ السلام کی ہر بات سننے کے لائق ہے....لیکن سب سے ذیادہ قابلِ سماعت علی علیہ السلام کی خاموشی ہے..!*
*ڈاکٹر علی شریعتی*
*21 رمضان المبارک یوم شہادت حضرت امام علی علیہ السلام*
/
واٹس اپ
https://t.co/WKcTiO8HRN
*حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام:*
*جس کے پاس اس کا کوئی مومن بھائی اپنی کسی ضرورت کے تحت جائے اور وہ طاقت اور امکان رکھنے کے باوجود اس کی ضرورت پوری نہ کرے تو اس نے خداوند عالم سے اپنا رابطہ توڑ لیا*
*کافی ج 4، ص 366، ح 4*
/
*جوائن واٹس اپ*
https://t.co/fMylcN8IJH
بہن کا احترام
جب بھی جناب زینب سلام اللہ علیہا امام حسین علیہ السلام کے دیدار کے لئے آتیں، امام آپ کے احترام میں کھڑے ہو جایا کرتے تھے اور انہیں اپنی جگہ بیٹھاتے تھے۔
عوالم العلوم، ج 11، ص 955
*امام جعفر صادق علیہ السلام*
*وَ لا تَعِدَنَّ أَخَاكَ وَعْداً لَيْسَ فِي يَدِكَ وَفَاؤُہُ*
*اپنے دینی بھائی سے ایسا وعدہ نہ کرو کہ جس کا پورا کرنا تمہارے اختیار میں نہ ہو*
*تحف العقول،ج 1، ص 367*
جوائن واٹس اپ گروپ
https://t.co/fMylcN9gzf
*حضرت امام علی (علیہ السلام)*
*اپنے دوست کے لئے مکمل محبت کا اظہار کرو لیکن اس پر پوری طرح بھروسہ نہ کرو*
*اس کا غم بانٹو مگر اسے اپنے راز نہ بتاؤ*
/
جوائن واٹس اپ گروپ
https://t.co/Uy34pKdDBu
مغرب کو ایرانی خواتین سے قطعی ہمدردی نہیں بلکہ وہ کینہ رکھتے ہیں۔ کیونکہ اگر خواتین کا تعاون نہ ہوتا تو اسلامی انقلاب ہرگز کامیاب نہ ہو پاتا۔
واقعی مغرب کو عورتوں کے حقوق کی طرفداری کا دعوی زیب نہیں دیتا۔ آج بھی مغربی ملکوں میں عورتیں بڑی اہم مشکلات سے گزر رہی ہیں۔
اوباما کا امریکہ بش کے امریکہ کی نسبت کمزور تھا۔ ٹرمپ کا امریکہ اوباما کے امریکہ سے زیادہ کمزور تھا۔ بائڈن کا امریکہ ٹرمپ کے امریکہ سے بھی زیادہ کمزور ہے۔
ڈالر ساری دنیا میں کمزور ہو رہا ہے۔ بہت سارے ممالک ہیں جو ڈالر میں لین دین چھوڑ کر اپنی مقامی کرنسی میں یا دوسری کرنسیوں میں کاروبار کرنے لگے ہیں۔ یہ سب امریکہ کی کمزوری کی علامتیں ہیں۔
سردار سلیمانی شجاع، صاحب ایمان، ذمہ دار اور صاحب فراست انسان تھے۔ شہید کا اخلاص ان کی تمام خصوصیات میں سب سے نمایاں تھا۔ یہی وجہ ہوئی کہ اللہ نے انھیں دنیا میں اس طرح لایق احترام و تعظیم قرار دیا۔ ان کا اخروی ثواب تو ایسا ہے کہ عقل انسانی کی رسائی وہاں نہیں ہے۔