پرویز سندھیلا صاحب کے جو ستائشی ٹوئیٹ ہیں حکومت کے لئے یا جمہوریت کے لئے یا ریاست کے لئے انکے نیچے replies ہی پڑھ لیں ن لیگی ووٹزز کے ۔سمجھ آ جائے گی آپکو ووٹ بینک کہاں جا رہا ہے کیا سوچ رہا ہے ۔۔چپل ہاتھ میں لیکر بیٹھا ہے ووٹر ۔۔😊
ن لیگ صرف اور صرف اپنے اقتدار کو طول دینے کیلیے عوام کی ماں بہن ایک کررھی
کہاں وہ ھمارے ھر دل عزیز میاں صاحب بڑی شان سے پڑھتے تھے
اکبرؔ نے سنا ہے اہلِ غیرت سے یہی جینا ذلت سے ہو تو مرنا اچھا
کیوں اسٹیبلشمنٹ / پی پی پی کے ھاتھوں بلیک میل ھورھے
ٹھیکہ اٹھایا ھوا اپ نے پاکستان کا
اپکے طرز حکمرانی سے تو بلکل بھی نہی لگتا اپکو عوام کا احساس
با عزت طریقے سے مالکان کے حوالے پاکستان کریں اور ع��ام میں جائیں۔
لیکن مجھے نہی لگتا اسبار عوام اپکی سنے
واپڈا کے ذریعے عوام کا خون پینے والے 42 آئی پی پیز بند پڑے ہیں قوم اس کا اربوں دے رھی ھے اس ملک میں اندھیر نگری کاراج ھے بند شدہ ایک یونٹ آئی پی پی دس کروڑ ماہانہ لیتا ںے۔۔۔
وفاقی وزیر حنیف عباسی
حیرت ہے
نہ ہی حکومت کو
نہ ہی IMF کو
نہ ہی وزارت خزانہ کو
نہ ہی وزارت پانی و بجلی کو،
11 ارب ڈالر سالانہ کپیسٹی چارجز لینے والے کرائے کے بجلی گھر نظر آتے،
مگر 200 یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے صارفین نظر بھی آتے ہیں اور چبھ بھی رہے ہیں،
#بھتہ_خور_آئی_پی_پیز_نامنظور
🔵حقیقت دنیا کے سامنے آرہی ہے اور لوگ بول رہے ہیں :
📍کیا یہ توبہ کے دروازے باقی مسلمانوں کے لیے بھی کھلے ہیں یا صرف اپنے قبیلے والوں کے لیے آفر محدود ہے ؟
📍یہ آفر عام عوام کے لیے کب دستیاب ہوگی ؟
اسٹیبلشمنٹ اور حکومت دونوں یہ کہہ چُکے ہیں
کہ PTI دہشت گردوں کی حامی ہے لیکن انکی دس بندوں کی ریلی کو بھی میڈیا پہ دکھایا جاتا.
دوسری طرف مولانا فضل الرحمن نے بلوچستان میں ہزاروں لوگ اکٹھے کر کے جلسہ کیا اسکو میڈیا کو��یج نہیں دی گئی
لاڈلے کی سہولت کاری جاری تھی ہے اور رہے گی 😊
🔴علمائے حق بول پڑے:
📍 تم لوگ وہ منافق ہو جن کی وجہ سے ایک گورنر کو قتل کردیا گیا ، پھر جب سپریم کورٹ نے پوچھا تو تم مکر گئے کہ میں نے تو نہیں کہا کہ قتل کرو،
📍جب آپ پر برا وقت آتا ہے تو آپ پینترا بدل لیتے ہیں ، ورنہ آپ جب ہجوم میں ہوتے ہیں تو لہلہا رہے ہوتے ہیں کہ کوئی معافی نہیں۔ خدا معافی دے گا ہم کیوں دیں ،
📍اب اگر یہ نظام اس مفتی پر 295C کی ایف آئی آر نہیں کاٹتا تو میں خود احتجاج کروں گا یہ 295 سی جو تم نے صرف غریبوں کے لیے رکھا ہے اسے ختم کردو ، جب اس پر ایف آئی آر نہیں کے سکتے تو پھر کسی پر نہیں کٹنی چاہئیے ۔
#450LivesMatter #JusticeFor450
سُتھرا پنجاب میں جھاڑو لگانے والے کی تنخواہ 35000 ہزار اور اسکولز آوٹ سورس ہونے کے بعد اسکول ٹیچر کی تنخواہ 25000 ہے
جبکہ حکومت پنجاب نے صوبے میں کم سے کم تنخواہ 37000 مقرر کر رکھی ہے 😅😅
مفتی ثمر عباس عطاری نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کی پھر اس پر ڈٹا رہا اور اسکے کارندے اسکی گستاخی کو ڈیفنڈ کرتے رہے اب اس گستاخ انسان نے معافی مانگ لی اور توبہ بھی کر لی
اب وہ نام نہاد جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کرنے پر اسکو ڈیفنڈ کرتے رہے وہ اپنے نبی کو کیا منہ دیکھائیں گے کہ وہ کس کے وفادار تھے ؟
اب دوسری طرف اس مولوی نے اپنی گستاخی پر معافی بھی مانگ لی اور توبہ بھی کر لی تو کیا ایسی توبہ عام مسلمان کے لیے بھی قابل قبول ھوتی ھے یا صرف مولویوں کے لیے ہی قبول کی جاتی ھے
میرے خیال میں ان ٹک ٹاکر مولویوں پر مکمل پابندی لگنی چاہیے جو ویوز کے چکر میں الٹی سیدھی باتیں کرتے ہیں پھر معافیاں مانگ کر پھر شروع ھو جاتے ہیں
مفتی ثمر عباس عطاری کے خلاف قانون کے مطابق مقدمہ ہونا چاہئے۔
ان لوگوں کی زبانیں جو پھ��لتی ہیں انکو لگام ڈالنی چاہئے۔
دوسروں پر فتوی لگاتے ہیں اور خود معافی مانگتے ہیں
آقا کی حرمت پر جان و مال سب قربان ۔
تاہم ایسے کرداروں سے سختی س�� نمٹا جائے
🛑 دین فروشوں کے دو روپ 👇
🔵اپنے لئے : میں معافی مانگتا ہوں ، مفتی ثمر قادری
🔵دوسروں کے لیے : او بھائی اگر تم نے جرم کرکے مان لیا ہے اب معافی تمہیں شریعت کے مطابق دی جائے گی ، مفتی ثمر عطاری
مرزا انجنئیر گستاخانہ الفاظ بولے تو گرفتار۔۔کوئی جج اگر کوئی اونچ نیچ کر لے تو اسکی گردن اتارنے کے فتوے
لیکن جب یہ زندیق کالی زبان والا ملاں خود نبی کریمﷺ کی گستاخی کرے تو معافی۔؟
یہ دوہرا معیار نہیں چلے گا۔۔اس مردود کو گرفتار کرو۔سبھی احتجاج کریں اس گستاخ کے خلاف
وزیرخزانہ صاحب آئندہ بجٹ میں اس پر نیا ٹیکس لگانا بہت ضروری ہے، ورنہ اسکی عیاشیاں اور بڑھ جائیگی۔
یہ بوڑھا مزدور ایک مرچ سے بھی کام چلا سکتا تھا۔ دوسری مرچ لگژری ھے۔