@MansoorSAfridi@qaiseraraja Oh God, the reply to the genuine question is terrifying.
A member of the group admits that honey trap is part of their paln.
بلاسفیمی بزنس کیس اب اپنے آخری مراحل پر کھڑا ہے ۔۔۔ بہت اچھا یہ ہوا کہ کیس کی تمام تر کاروائی ان کیمرہ ہوئی ۔۔ ایسا نہیں ہے کہ آپ کے پاس دیکھنے والی آنکھ ہو اور پھر بھی بے گناہ انسانوں کی زندگیوں سے کھیلتے یہ سفاک ، بے رحم ، وحشی چہرے آپ کی نگاہوں سے اوجھل رہیں لیکن اہم یہ ہے کہ شاید اس کیس کی اس کاروائی کے نتیجے میں کچھ عقل کے اندھے بھی ان چہروں کو دیکھنے اور پہچاننے کے قابل ہوسکیں اور امکان جاگے کہ توہین کی تلوار ہاتھ میں لیکر آدم بو آدم بو کرتے ان جنونیوں کو لگام ڈالنے میں کسی طور شاید کچھ مدد مل سکے ۔۔ یہ کیس بدترین تاریکی میں روشنی کی ایک کرن ثابت ہورہا ہے ، خواھش یہی ہے کہ اس کیس سے جڑے ہر خرد مند ، جرت مند اور ہمت کے ساتھ سچائی کی تلاش کرنے والے فرد کے حوصلے بلند رہیں کہ اس ملک میں انسانوں کی طرح زندہ رہنے کے خواھش مند مٹھی بھر بچ رہنے والے آزاد انسانوں کیلئے یہ امید کا ایک چھوٹا سا سہارا ہیں ۔۔ ورنہ سچ یہ ہے کہ کیا استاد کیا وکیل ، کیا ڈاکٹر کیا انجینیئر ، کیا پراسیکیوٹر کیا جج ، کیا صحافی کیا ادیب ، کیا الیکٹریشن کیا پلمبر ، کیا مرد کیا عورت اکثریت کے ہاتھ میں یہ ایک ہتھیار ہے اور سبھی کے اندر کہیں کوئی ایک حسن معاویہ ، کوئی حافظ احتشام ، کوئی ایمان ، کوئی راؤ عبدلراحیم کنڈلی مار کر ڈسنے کو تیار بیٹھا ہے۔
رشید شورو
The tweets @qaiseraraja doesn’t want you to see. Does he seriously think hiding comments will stop people from demanding answers? People aren’t going to ignore how BBG runs illicit honey traps while this Dutch citizen shamelessly amplifies their narrative.
حلیم اسلیئے نہیں کہ سکتے کیونکہ یے اللّٰہ کا نام ہے
دَلیم اسلیئے نہیں کہ سکتے کیونکہ یے گالی محسوس ہوتی ہے
لے دے کے لحیم رہ گیا ہے، وہ بھی لگتا کوئی لاغر اپاہج ہو جیسے
I was today years old when I found out that back in the 70s, people paid $5 to buy a literal rock in a box. And these same people think Millennials and Gen Z are dumb? 🤯😂
Why must our children be bruised in the name of Islamic teachings?
This is not learning — this is torture.
Every slap, every scream — we’re not just failing them...
We’re failing the future of a #Pakistan that could’ve been glorious. 💔
@Taimur_Laal@RealMariaButt
@Rafi_Shaair He started all this mess back in 2020. Later on, I think it was , @Ibraheeeeem92, @MansoorSAfridi and me who began questioning him but eventually, 90% of us got blocked... And his Gallam Galooch perverts are a big mess...
🛑 بیان #1 سم بھی سرینڈر کردی ، موبائل بھی سرینڈر کردیا، سب ایف آئی اے کے حوالے کردیا ، ایف آئی اے سے پوچھا جائے نا سر مجھ سے تو نہ پوچھا جائے ۔ راؤ عبدالرحیم کا عدالت کے سامنے بیان
🛑بیان#2: ہنی ٹریپنگ والا نمبر آپ کے پاس کیسے آیا ؟ جی مجھے ایف آئی اے نے دیا ہے ۔ راؤ عبدالرحیم کا تفتیش کے دوران بیان
#StopBlasphemyBusiness #400LivesMatter