یہ وہ برطانیہ میں بدنام زمانہ روچڈیل گرومنگ گینگز تھا جو کم عمر لڑکیوں کو جنسی استحصال کا نشانہ بناتا تھا اور اُنکو نشے پر لگا کر بلیک میل کرتا تھا ان میں زیادہ تر کا تعلق دس ہزار سالہ تاریخ والے میرپور آزاد کشمیر سے تھا انکے پاس پاسپورٹ پاکستانی تھے اس لیے دنیا میں بدنام پاکستان ھوا اب یہ برطانیہ کی جیلوں میں سڑ رہے ہیں
ویلاگر ارشاد بھٹی کی جانب سے چیف سیکرٹری پنجاب سے متعلق اپنے وی لاگ (Vlog) میں لگائے گئے الزامات یکسر بے بنیاد، من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔
عوام کو گمراہ کرنے اور بغیر تصدیق کے من گھڑت افواہیں پھیلانا قانوناً جرم ہے۔ پاکستان کے پیکا ایکٹ (**PECA**) اور قانونِ ہتکِ عزت (Defamation Law)** کے تحت کسی بھی شہری یا سرکاری عہدیدار کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے لیے جعلی خبریں پھیلانا اور بغیر ثبوت الزامات لگانا قانوناً جرم ہے۔ مرتکب شخص سخت سزا اور بھاری جرمانے کا سامنا کرتا ہے۔
حکومتِ پنجاب اس پروپیگنڈے کو یکسر مسترد کرتی ہے۔ ارشاد بھٹی کو اب اپنے وی لاگ میں کیے گئے دعووں اور الزامات کو عدالت میں ثابت کرنا ہوگا، جس کے لیے حکومتِ پنجاب قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
#PunjabGovernment #FactCheck #RuleOfLaw
@IrshadBhatti336
نیچے والی ویڈیو میں نوجوان نے بتایا یہ سوشل میڈیا پر خود ثبوت دیتے ہیں کہ یہ کتنے بڑے انتشاری ہیں یہ ویڈیو دیکھ لیں پنجاب پولیس کشمیر گئی ھی نہیں لیکن پنجاب پولیس والوں کو مارنے کی ترغیب دینے والی ویڈیوز بلیک میل ایکشن کمیٹی کے درندے بنا رہے ہیں
#بلیک_میل_ایکشن_کمیٹی
An Indian car driver opened the door in the middle of the road, causing the bike to crash. His first instinct was to check whether the car door was fine or not. 🤡
یہ لواری ٹنل کے حالات دیکھ لیں لوکل لوگوں کو ٹنل سے گزرنے دیا جا رہا جبکہ دوسرے صوبوں سے آئے سیاحوں سے پیسے لیکر ٹنل سے گزرنے دیا جاتا
معدنیات والوں نے دوسروں صوبے کے لوگوں سے بھتہ وصولی جاری رکھی ھوئی
یہ گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کے سلسلے میں پی ٹی آئی کی ریلی ہے اور سوشل میڈیا پر بیٹھے ملک دشمن کتے ریاستی اداروں کے خلاف حکومت کے خلاف بیانیہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں کہ لیول پلئینگ فیلڈ نہیں مل رہی۔این او سی کے بغیر جانے کا مقصد بھی یہی تھا کہ پروپیگنڈا کرنے کیلئے مواد مل سکے۔حالانکہ سب کو پتہ ہے کہ این او سی ضروری تھا، پیپلزپارٹی کے بلاول ،آصفہ بھٹو اور مسلم لیگ نون کے میاں نوازشریف نے باقاعدہ الیکشن کمیشن سے این او سی لیا اس کے بعد پھر اسی طرح پی ٹی آئی کے چئیرمین بیرسٹر گوہر نے بھی این او سی لیا ہے۔
ہمیں کمپئین کرنے نہیں دی جا رہی ۔ تحریک انصاف
یہ سب ڈرتے ہیں اس لیے راستے روکتے ہیں ۔ ٹاوٹ یوٹیوبرز
نیازی کا لگایا چئیرمین گلگت میں ریلی نکالے ہوئے ہیں آس پاس لوگ ہی نہیں ہیں
ہماری ٹائم لائن دیکھیں لیگی لیڈران کے ساتھ عوام ہی نظر آئے گی
ٹی ٹی پی فتنہ الخوارج قوم لوط کی نسل ہے
جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین زیر سر سے تعلق رکھنے والے نوجوان رضاءاللہ نامی کو ٹی ٹی پی خوارجی موسی نے دو روز قبل اغواء کیا اور زبردستی ناجائز تعلقات بنانے کی کوشش کی۔ انکار پر خوارجی موسی نے رضاءاللہ کو گولی مار کر شہید کر دیا💔
گلگت بلتستان انتخابات 🚨🚨
میں اس وقت اسکردو میں ہوں ، یہاں سکردو کے چار میں سے دو حلقوں پر پی ٹی آئی کا کوئی حمایتی یافتہ امیدوار بھی نہیں ہے، جن دو حلقوں میں امیدوار ہیں وہاں کوئی کمپین ہوتا نظر نہیں آرہا