شکریہ اھل بلوچستان
شکریہ اھل ضلع پشین
شکریہ جمعیت علماء اسلام بلوچستان
بلوچستان کی تاریخ کی ایک اور تاریخ ساز اور ریکارڈ ساز کانفرنس۔
#تحفظ مدارس و حقوق بلوچستان کانفرنس
مدرسے کا مولوی آج تک صدر اور وزیراعظم نہیں بنا
مدرسے کا مولوی آج تک وفاقی اور چیف سیکرٹری نہیں بنا
مدرسے کا مولوی آج تک آئی جی نہیں بنا
مدرسے کا مولوی کبھی اے سی ، ڈی سی نہیں بنا
لیکن پھر بھی ایک طبقہ کہتا ہے کہ پاکستان کے حالات کا زمہ دار مولوی اور مدارس ہیں
اپکو کیا معلوم یہاں پر سائیڈ انجینیر فورمین کنسلٹنٹ کے اراکین لیبرز تقریبا 20 سے 25 لوگوں کی زیر نگرانی میں یہ سب کچھ ہوتا ہیں جب کچھ معلوم نہیں تو اس پر تبصرہ تحقیق کے بعد کیا کرو
سعودی عرب میں یہ سامنے لینٹر ڈالنے والی مشین ہے اور اس وقت بھی لینٹر ڈال راہی ہے اور یہاں بس ایک مشین کا ڈرائیور اور دوسرے دو مستری ہیں ٹوٹل تین سے چار لوگ مجود ہیں بس اور یہاں مالک مکان بھی موجود نہیں۔
اگر یہی کام پاکستان میں ہو رہا ہوتا تو دو دیگیں پکنے کے ساتھ ساتھ تقریباً آدھا محلہ اکھٹا ہو جاتا اور طرح طرح کے مشورے دیتے
سب سے زیادہ کون سا مشورہ ملنا تھا؟🇸🇦💸🪙
ایسے وقت میں جب کوئ پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے تیار نہیں اگر اس طرح سرکار قبضے کرے گی تو سرمایہ کار مزید بد دل ہو گا، جھگڑا کیا ہے کہ آپ نے جو پلاٹ بیچا اس پر ہوٹل بننا تھا آپ نے اپارٹمنٹس بنا دئیے، جو investor ہے وہ کہتا ہے کہ بھائ جب بولی ہوئ گھی ماحول تھا کہ نیا ہوٹل بن سکتا زرداری اور نواز شریف کے سنہرے دور کے بعد اسلام آباد میں پہلے ہوٹل خالی ہیں نیا کیسے بنا دیں؟ چلیں غلط ہوا لیکن CDA کے تمام کرتا دھرتا اس عرصے میں سوئے رہے یا عمارت بننے کا انتظار کر رہےبتھے کہ بنے گی تو قبضہ کریں گے؟ اب CDA سے ویر اعظم ہاؤس ، پارلیمنٹ لاجز، منشٹرز کالونی تو manage نہیں ہوتی اس بلڈنگ کو بھی کچرا بنانے کے علاوہ انھوں نے کیا کرنا ہے ؟ باقی آپس میں مل بانٹ کر کھا ہی لیں گے، بہتر ہوتا جس گروپ نے بلڈنگ بنائ اس کو جرمانہ کرتے اور اس کے ساتھ اCDA کے چیرمینوں کو جرمانہ کرتے جن کے دور میں یہ ہوٹل کی بجائے اپارٹمنٹس بنے اور بلڈنگ کو Regularize کر دیتے ، ساری Capital Police کو آدھی رات گھروں سے بلا کر قبضہ لینا تو لالچ کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا، ایسے بھوکے لوگ ہیں ہر asset پر نظر رکھے بیٹھے ہیں !!
بلوچستان کے وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی صاحب تم نے مدارس کو نشانہ پر رکھا ہوا ہے اب تک ھم نے فیصلہ نہیں کیا اور جب ھم نے فیصلہ کیا تو تمیں پاکستان چھوڑنے پر مجبور نہیں کیا تو میرا نام فضل الرحمٰن نہیں ہوگا 2 مئی تک معافی مانگیں ورنہ دما دم مست قلندر ہوگا۔
@PakSarfrazbugti
If you come across any Emirati accounts using disrespectful or offensive language, ignore and block them. THEY DO NOT REPRESENT US! This behavior reflects neither our education nor our culture, because we are taught to act with respect.
اپکی خوش فہمی ہیں
پاکستان ہمیشہ رہے گا پاکستان
دہشت گرد ہمیں اسامہ بن لادن کی تانے دے رہے ہیں حالانکہ جاپان پر ایٹم ڈالنے والے اور ورلڈ ڈیرڈ سنٹر اپکی امریکی کی پلاننگ تھی عراق شام لیبیا اور افغانستان غزہ اور اب ایران میں قتل عام کرنے والے اپ ہی دہشت گرد ہوں
پاکستان زندہ باد
اج کی جنگ بندی سے ایک بات ثابت ہوتا ہیں کہ پاکستان سے زیادہ امن پسند کوئی اور نہیں ہیں ہم دنیا کی ہر کونے میں امن چاہتے ہیں امن ہی دنیا کو آگ سے بچا سکتا ہیں
جوڈیشری کا ایک پورا نظام اسلام میں موجود ہیں وہ بھی بہترین لیکن ہم صرف نام کے مسلمان اور یہ ملک نام کے اسلام پر ہیں
اسلام نظام میں جوڈیشری کا فرد 24 گھنٹے ایکٹو ہوتا ہیں اور انکو اضافی کچھ نہیں دیا جاتااور ان پر انصاف فرض ہوتا ہیں وہ ایک عام مزدور کے جیسے تنخواہ کا حقدار ہوتا ہیں
ہمارے ملک میں جج صاحبان کتنے مصروف ھوتے ہیں؛
ہفتے میں 4 دن کام وہ بھی صبح 9 یا 10بجے سے 11 بجے تک ایک سے دو گھنٹے عدالت میں،
پھر چائے کا وقفہ،
پھر ایک گھنٹہ عدالتُ میں
اور پھر چھٹی۔
سکول کے بچوں سے بھی زیادہ یعنی تین ماہ گرمیوں کی چھٹیاں
سردیوں میں کرسمس کی دسمبر میں چھٹیاں.
Copied
@sajjadmustafa
ہماری کامیاب سفارتکاری کا نتیجہ ہے کہ ہند روس سے سستا پیٹرول دھڑا دھڑ خرید رہا ہے اور پیٹرول سستا کر کے اپنی عوام کو ریلیف دے رہا ہے جبکہ ہمارے جہاز ہرمز سے ایران گزرنے بھی دے رہا ہے مگر ہم پیٹرول مہنگا کر رہے ہیں ادھر یو اے ای نے دو ارب ڈالر واپس مانگ لئے ہیں رول اوور کرنے سے انکار کر دیا
یہ ہماری کامیاب سفارتکاری ہے
🔴 امریکی صحافی انا کسپاریان نے کہا:
“میں تمام اسرائیلیوں سے مخاطب ہوں، یہ جان لیں کہ بین الاقوامی سطح پر آپ سے نفرت کی جاتی ہے۔ ساری دنیا آپ سے بیزار ہے۔
کیونکہ آپ شیطانی رویّے اختیار کرتے ہوئے خود کو خدا کا منتخب شدہ قوم سمجھتے ہیں۔”
محترم اعزاز سید صاحب یا تو آپ کی عقل تھوڑی ہے اور آپ مولانا کی گفتگو کو پوری طرح سمجھ نہیں پائے یا پھر آپ ذہنی بدیانتی کا مظاہرہ کر رہے ہیں ۔ ایران/امریکہ جنگ سے متعلق سوال بارے مولانا نے کہا کہ یہ سوال کسی ایک جماعت یا فرد کی انفرادی استعداد سے باہر ہے بلکہ یہ حکومت ، مقتدرہ اور پوری قومی قیادت کی اجتماعی استعداد ذہنی سے متعلق ہے " امر واقعہ تو یہ ہے کہ ہماری سو سالہ سیاسی تاریخ میں پہلی بار اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے کسی بالغ النظر رہنما نے نہایت زمہ داری اور ذہنی دیانت کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی تنازعات اور خارجہ امور کی نزاکتوں بارے محتاط طرز عمل اپنا کر حکومت کے لیے مشکلات پیدا کرنے سے گریز کے علاؤہ خود اپنی حدود میں بات کرنے کی اخلاقی جرات کا مظاہرہ کیا ہے ، جو قابل ستائش عمل ہے ، ورنہ ہمارے یہاں تو ادنی درجے کے صحافی اور سیاسی جماعتوں کے وارڈ اور تحصیل لیول کے رہنما بھی اقوام متحدہ کے رابطہ گروپوں بارے بیانات دینا اپنا فرض منصبی سمجھتے ہیں
لیکن بچہ بازی یا اسطرح کے فعل پر یا کسی کے ساتھ اسکا اظہار کریں تو سہی اسطرح کے الفاظ سے خاندانی دشمنیاں بنتی ہیں بنوں پر الزامات سے بہتر ہیں ہر کوئی اپنے گریبان میں جھانکیں اور تحقیق کریں
یہ بہت ہی غلط الزام بنوں پر لگایا جا رہا ہیں اگر کسی نے بنوں میں اسطرح کی منڈی دیکھا دیا تو ہرجانہ دینے کیلئے تیار ہوں کچھ لوگوں کے رسم اور رواج ہوتے ہیں اور انکے کپڑے وغیرہ یا اپنے ساتھ بھائی کزن اپنا بیٹا ساتھ میں لیکر چلاتا ہیں بازار میں یا خاندان کے افراد اسطرح چلتے ہیں 1/2
یہ درباری ٹیکسیوں کوتیرہ اورخیبر میں TTP کی جھلکیوں کےبعدہی اچانک بنوں وغیرہ وغیرہ کی بچہ بازی کی منڈیاں کیوں یادآٸیں اس سے پہلے یہ ٹیکسیاں کہاں تھیں اورانہیں کسی نے بتایا نہیں کہ چاٸلڈابیوز کےکیسز میں بالرضا بالجبر پنجاب ٹاپ پہ ہے؟حتی کہ تمہارےسوکالڈ ٹرانسجنڈربھی قتل ہوجاتے ہیں