السلام علیکم ! میں بحیثیت ایک استاد اور پاکستانی سمجھتا ہوں کہ ہمارے عظیم اور مقدس وطن پاکستان کا اس وقت سب سے بڑا المیہ ہمارے عوام کی سوچ کاخلل ہےکاش ہمارے عوام دیانتدار اور محب وطن ہو جائیں اور صرف باکردار ،باصلاحیت اور جذبہ خدمت سے سرشار قیادت کا انتخاب کریں