@ZafarHilaly You think ENEMY AGENCIES doesn't know abt dirty games going in pk?
Don't they know million & billions owning ex-servicemen settled abroad??
Who are we trying to dodge?
@HamidMirPAK Tumhara bhai ki sunehri harkatein, Torture, Abduction, missing person, killings of Public at large didn't hurt state.... All u care is this car??? SHAME ON YOU.... SADIQ MIR could be doing same stuff as u and ur brother do
@HamidMirPAK Riyasat puri ki puri Bahawalpur University may nangi hui, Lahore judge ki biwi k case may nangi hui, pichlay 15 mahino may tum sameyt Sab goongay aur bhonpu banay, tumharay bhai jaisay care taker ayey aur bay sharmi say Supreme Court order violation say Riyasat ko kuch nai Hua?
@MazharAbbasGEO Things are moving as per plan to find an excuse for delay of elections. There is a method in this madness.
Sadly, lot of innocent people lost lives due to vested agenda of powerful people
خدارا جب تک اس معصوم بچی کو انصاف نہیں مل جاتا تب تک اس ٹرینڈ کو جاری رکھیں ریٹویٹ کریں اور کم ازکم 1 ٹویٹ ضرور کریں انسانیت کے ناطے اپنا کردار ادا کریں
#JusticeFor_Rizwana
ان کاغذات کو ٹی وی چینلز کو چلانے سے منع کیا جا رہا ہے.
آپ ان کو سوشل میڈیا کے ذریعے پھیلا دیں
یہ نیب اور پی ڈی ایم کی ملی بھگت کو ایکسپوز کرتے ہیں !
https://t.co/mvoWX9cqAE
سنا ہے اس ویڈیو کو ٹویٹ کرنے سے جمیل فاروقی کو کمپنی نے بول نیوز سے نکلوا دیا ہے
چلیں پھر اس کو اتنا شیئر کریں اتنا شیئر کریں کہ ہر کسی کے پاس یہ ویڈیو جائے
#WeNeedImranRiaz
Free petrol, electricity units, drivers, servants given to beurocracyand all generals, judges, Politicians shall be taken away.
If common man has to pay TV & Radio fee in unjustified high electricity cost, then elite shall show some shame or responsibility
بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ میں جہاں پہلے اعظم سواتی، شبلی فراز اور فواد چوہدری ہوا کرتے تھے اب بیرسٹر عمیر نیازی، شعیب شاہین اور پنجوتھہ برادران عمران خان کے ہراول دستے کے طور پر موجود رہتے ہیں۔ مشکل وقت میں ساتھ کھڑا ہونا آسان نہیں، پاکستان کی سیاسی تاریخ میں یہ وکلاء ایک نیا باب رقم کر رہے ہیں۔
@intazarpanjutha@NaeemPanjuthaa@BarristrUKNiazi@advshoaib66
یہ مناظر لاہور ائیرپورٹ کے ہیں یہ میڈیا آپکو نہیں دکھائے گا
اسے آپ نے پھیلانا ہے ہر جگہ پہنچانا ہے
ائیرپورٹس کی نجکاری کے خلاف ملازمین سراپا احتجاج ہیں یہ ملک کو بیچ کر کھانے نہیں دیں گے
🔥
ظلم کے خلاف چپ رہنے والا بھی ظالم ہوتا ہے اگر اپ ظلم کے خلاف لڑ نہیں سکتے تو کم از کم اواز تو اٹھا سکتے ہیں اس ٹرینڈ کو جوائن کریں اور اس معصوم بچی کے حق میں ٹویٹ کریں اور اواز اٹھائیں
#JusticeFor_Rizwana