چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا انوکھا قدم! تفصیل نوٹ میں پڑھیں!! ٹیریان وائٹ کیس!!!
جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے اکثریتی فیصلہ چیف جسٹس عامر فاروق کو 2 مئی کو بجھوایا تاکہ 3 مئی کو کھلی عدالت میں سنایا جائے لیکن چیف جسٹس نے 3 مئی کو فیصلہ نہیں سنایا
7 مئی کو فیصلہ کے حوالے سے قیاس آرائیاں سوشل میڈیا پر شروع ہوگئی تو 9 مئی کو 2 ججز نے چیف جسٹس عامر فاروق کے بغیر ہی اپنا ٹیرن وائٹ کیس کا اکثریتی فیصلہ جاری کردیا۔