مائیں اپنے بچوں کو نو ماہ اس لئے کوکھ میں نہیں رکھتیں کہ کسی کی غفلت کے نتیجے میں پیدا ہوتے ہی وہ زندہ جل جائیں، وفاقی دارالحکومت میں 14 نومولودوں کا جاں بحق ہونا انسانی تاریخ کا ایک بدترین سانحہ ہے، جن کی امیدوں کے چراغ روشن ہوتے ہی بجھادئیے گئے، وہ بے بس باپ انصاف مانگ رہے ہیں۔
جی بلاول، واقعی کوئی ان ماؤں سے انکا درد پوچھے۔ لیکن کاش آپکا درد “selective” نہ ہوتا۔ کاش ایسی درد بھری ٹوئیٹ آپنے کراچی کے گل پلازہ سانحہ پر 150 لوگوں کے زندہ جل جانے پر بھی کی ہوتی۔ جب تک ہمارے سیاستدان اپنی غلطی سے سبق سیکھنے کے بجائےحریف جماعتوں کی غلطی مزید highlight کرنے کیلئے سانحوں پر selective افسوس کرتے رہیں گے، جب تک اس ملک میں عوام کئ جان ستی ترین رہے گی۔
اور یہ تمام سیاسی جماعتوں لیلئے ہے۔ انسان بنیں بہت اسکوپ ہے۔
Stop Selective Empathy
پاکستان میں Covid-19 پہ بہترین طریقے سے قابو پانے والے عالمی شہرت یافتہ قابل ڈاکٹر فیصل سلطان کو وفاقی وزارتِ صحت سے ہٹا کر جب لیاری گینگ وار میں ملوث سڑک چھاپ قادر پٹیل اور کراچی کے نامعلوم افراد کے چیف مصطفی کمال کو وفاقی وزارتِ صحت دی جائے تو پھرسسٹم Collapse ہی کیا کرتے ہیں۔