دیتا خدا ہے اس میں ذرا شک نہیں مگر
دیتا نعمتیں وہ محمّد ﷺ پے وار کے۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤
اللهم صل علی محمد و آل محمد❤️
اللہ تعالیٰ ہمیں اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہونے اور حضور ﷺ کی سیرت و صورت اپنانے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
#مارخورز#نمود_عشق#خاتم_النبیین_محمدﷺ
ذِکر ایک بیوفا ٫ اور سِتمگر کا تھا
آپ کا ٫ اَیسی باتوں سے ٫ کیا واسطہ؟
آپ تو بیوفا ٫ اور سِتمگر نہیں
آپ نے کِس لیے منہ ٫ اُدھر کر لیا؟
زِندگی کے سَفر میں٫ بہت دُور تک
جب کوئی دوست آیا نہ ٫ ھم کو نَظر
ھم نے گھبرا کے ٫ تَنہائیوں سے صَباؔ
ایک دُشمن کو٫ خُود ھَم سَفر کر لیا۔
صَبا اَکبر آبادی