ذرائع کا دعوی ہے فیصلہ سازوں نے سہیل آفریدی کی حکومت کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
مگر ایسا کرنا ممکن نظر نہیں آتا ۔گورنر راج صرف 6ماہ کیلیےلگایاجاسکتا ہے۔سہیل آفریدی کو کسی کیس میں ہٹایا بھی گیا تو عمران خان کےاحکامات کاپابند دوسرا وزیراعلی آجائے گا۔
صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کا بھتیجے شایان آفریدی اس وقت ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں،
تمام احباب سے ان کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لیے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے،
اللّہ تعالیٰ شایان آفریدی کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
ان کی نشاندہی کر کے ان کو گرفتار کریں ان کے شناختی کارڈ پاسپورٹ بلاک کریں اور ان سے اس نقصان کا مکمل خرچہ وصول کریں
اس کو پھیلائیں تاکہ ادارے ان کے خلاف نوٹس لیں
خیبر پختونخوا کو الگ کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ اٹک پل پر خیبر پختونخوا کے لوگ باقی پاکستان سے جدا کردیئے گئے۔
یہ ہوتی ہے ویژن ماشاءاللہ۔ کتنے عقل کل حکمران ہیں پاکستان کے
غلیط انسان خود تو ماں بہن عورت جسکی تذلیل سے تمھاری گندہ ترین دل کو سکون ملے وہ گالی بکتے ہو۔ پھر آکر نصیحت کرتے ہو۔
جب اپکی بیٹی کو گالیاں پڑتی تھی تو رونے کی شکل بناتے تھے اور پھر نصیحتوں کا سلسلہ شروع کرتے تھے۔ انتہا کی گھٹیا انسان ہو
میڈیا تو متحد ہے بوٹ چاٹنے پر۔
متحد ہے کہ سب سے بڑا بے غیرت کون ہوگا۔ ابھی تک مقابلہ جاری ہے۔ رات کو ایک سبقت لے جاتا صبح اٹھتے ہیں تو دوسرا۔ اور یہ سلسلہ پچھلے چار سال سے جاری ہے۔
I’ve been instructed to call on the public not to attempt to march or protest nearby Adiala jail on 27 March. I’ve heard from sources that this may be used as an excuse for the establishment to launch a “counter” assault on the jail (Which my father is being held in), which could endanger his life. Please do not give them any reasons for “accidents” to happen to my father during the protest.
میڈیا تو متحد ہے بوٹ چاٹنے پر۔
متحد ہے کہ سب سے بڑا بے غیرت کون ہوگا۔ ابھی تک مقابلہ جاری ہے۔ رات کو ایک سبقت لے جاتا صبح اٹھتے ہیں تو دوسرا۔ اور یہ سلسلہ پچھلے چار سال سے جاری ہے۔
میڈیا کے ادارے متحد ہو جائیں تو حکمرانوں کے غرور کو خاک میں ملایا جا سکتا ہے ایک سپر پاور کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کچھ دن پہلے وائٹ ہاؤس میں بعض صحافیوں کا داخلہ بند کیا جس پر امریکا کے بڑے ٹی وی چینلز متحد ہو گئے اور انہوں نے ٹرمپ کی کوریج بند کر دی انہوں نے مل کر عدالت سے رجوع کیا اور عدالت نے ٹرمپ کا فیصلہ معطل کر کے ٹی وی چینلز پر پابندی ختم کر دی #JournalismNotACtime #PressFreedom
غلیط انسان خود تو ماں بہن عورت جسکی تذلیل سے تمھاری گندہ ترین دل کو سکون ملے وہ گالی بکتے ہو۔ پھر آکر نصیحت کرتے ہو۔
جب اپکی بیٹی کو گالیاں پڑتی تھی تو رونے کی شکل بناتے تھے اور پھر نصیحتوں کا سلسلہ شروع کرتے تھے۔ انتہا کی گھٹیا انسان ہو
بات تھوڑی تلخ ہے مگر سوشل میڈیا اور سیاست کا اب یہ چلن ہے کہ سب سے بڑے دلیل ماں بہن کی گالی ہے کسی کی کوئی بات سیاسی تنقید پسند نہی اس کی ماں بہن بیٹی کے حوالے سے اسے ذلیل کر دو کسی باپ سے تکلیف اس کی بیٹی کو گھسیٹ لاؤ یہ کام نون کے وزیر ذاتی نگرانی میں کرواتے رہے ہیںُ
یہئ گند پی ٹی آئی بھی کرتی ہے دنیا گول ہے یہاں اچھائی برائی واپس لازمی لوٹ کر آپ تک آتی ضرور ہے
غلیظ ترین جنسی استعارے استعمال کرنے والے ہر پارٹی میں ہیں ان کو قیادت کی آشرباد بھی ملتی ہے سوال اب صرف اتنا کس پارٹی میں ایسے لوگ زیادہ ہیں بات صرف تعداد کی ہے
عورت کے حوالے سے ہمارا معاشرہ روزہ بروز غکیظ ترین ہوتا جا رہا ہے
Major preparations completed at Shifa Hospital for Imran Khan’s medical stay.
Sources say a massive basement facility, spanning thousands of square feet, has been specially prepared at Shifa Hospital for the medical care of former Prime Minister @ImranKhanPTI
According to sources, Khan has already been brought to the hospital overnight for medical check-ups, “in and out”.
The specially secured area reportedly includes two separate medical rooms, a large media room and a massive waiting area, all equipped with state-of-the-art technology, furniture and surveillance systems.
The hospital is under considerable pressure over the sweeping changes being made to SOPs, access, parking and security protocols. Hospital staff and attendants are reportedly facing strict restrictions, (e.g outside food has also been prohibited).
According to sources, the hospital is now fully prepared to receive the former Prime Minister, with dedicated arrangements and security protocols in place.