ہمارے ایک دوست کی دکھ بھری کہانی۔
یہ بیوروکریسی جج جرنیل حاضر و ریٹائرڈ اور وزیر مشیر صحافی ایسا گٹھ جوڑ ہے کہ بجلی گیس پیٹرول تو دور کی بات ہے ٹول ٹیکس کی بھی تکلیف نہیں کرتے۔ایسا ھے انکا گٹھ جوڑ۔ ایک دوسرے کو
چوٹ لگے تو ایسا محسوس کرتے ہیں
تم کو درد مجھ کو ہوتا ہے😂🤧
میرا مشورہ ان دوستوں کو یہی ھے۔ کہ ابھی سے سوچیں کہ اپنے اپنے بچوں کو کیا کیا بنانا ھے۔ بن گئے تو تمام ٹیکسز اور خاص طور ٹول پلازوں سے جان چھوٹ جائے گی۔
بخدمت جناب چودھری حسیب صاب، فلک شیر صاب، بگٹی صاب، قریشی صاب۔
@ChHaseebPmln@falakshersaleem@bugtihabib19@waleedQu15
محترم صاحبان۔ آپ سے بہت ہی مودبانہ گزارش ھے کہ ذرا اپنے فالورز پر بھی توجہ دیا کریں۔ زیادہ غرور صحت کیلیئے مضر ھے۔ آپ معزز صاحبان کو کچھ دن فالو کرکے رکھا کہ شاید آپ سیلیبریٹیز کی نظر پڑ جائے۔ لیکن بہت مصروفیت کی وجہ سے اس عرضی پر نظر نہیں پڑی۔ اب بھی نظر کی ضرورت نہیں۔
آپکا بہت بہت شکریہ۔
ہر وقت آپکا تابعدار۔
محمدزئ۔
کوئٹہ میں تیزاب گردی کے ایک المناک واقعہ کے فوری بعد ملزم اپنے کیئے کے انجام کو پہنچ گیا۔ اللہ تعالٰی اس سے زیادہ جلد انصاف کیسے فراہم کرسکتا ھے۔
مگر کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال اب تک جاری ھے۔ غریب مسکین مریضوں کی حالت زار پر بھی رحم نہیں کرتے۔ بیٹھے ہیں اور گپ شپ جاری ھے۔