”گزشتہ 3 سے 4 ماہ کے دوران پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تیزی سے بڑھائی گئی ہیں۔ دنیا بھر میں تیل کی قیمتیں نیچے آتی ہیں تو یہاں عوام تک ریلیف نہیں پہنچتا بلکہ پٹرولیم لیوی ٹیکس کو بڑھا دیا جاتا ہے۔ خطے کے دیگر ممالک جیسا کہ بھارت، بنگلہ دیشن اور سری لنکا میں کئی ماہ سے پٹرول کی قیمتیں مستحکم اور پاکستان سے کہیں کم ہیں۔“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
In a recent interview with Christiane Amanpour, @Kasim_Khan_1999 expressed deep concern over the conditions of Imran Khan’s ongoing three-year imprisonment, highlighting severe restrictions on basic rights:
"They've refused to allow him new books for the last year. They take away small liberties and do exactly that—strip him of his dignity and anything that would give him any sort of joy, like speaking to us."
Arbitrary restrictions on basic rights and communication violate fundamental human rights and legal principles.
#KhanIllegallyJailed3Years
ذہنی مریض عاصم منیر نے پاکستان کو یرغمال بنا رکھا ہے۔ طاقت کے لئے پھر ایک بار قتل عام کرنے والا یزید ِوقت پاکستان اور آزاد کشمیر کی عوام کے شعور کے خوف میں مبتلا ہے۔ نہتے لوگوں کے خون کی قیمت صرف اور صرف حقیقی آزادی ہے۔
@Shakeel2366300#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
جتنا دباؤ گے، اتنا ابھریں گے!
گلگت بلتستان کی چوٹیوں جیسا ہے یہ عزم، نہ جھکا ہے، نہ جھکے گا۔
نشان گیا تو کیا، دل پر جو نام لکھا ہے وہ کوئی نہیں مٹا سکتا۔
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
”مجھے موت، ہار یا کِسی بھی چیز کا خوف نہیں، اِس کا مطلب یہی ہے کہ میں اپنے مخالفین کیلئے بہت خطرناک ہوں۔“
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
عوام کو پٹرول کی نہیں چھتروں کی کمی ہے !
1لیٹر پٹرول پر 5 ، 2لیٹر پر 10چھتر ،میں 3لیٹر ڈلواتا ہوں مجھے 15چھتر مارے جائیں
” میاں صاحب مہربانی کریں اور قوم کو چھتر مروانے کا بھی انتظام کریں تاکہ آپ کو بھی مزہ آئے اور شبانہ روز ترقی دگنی ہو۔ “شہری کا مطالبہ
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف .
#سائفر_ایک_حقیقت
🚨گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کے اُمیدواروں کی تابڑ توڑ ریلیاں۔
خوف کا بت ٹوٹ چکا، نکلو پاکستانیوں گلگت کے غیور عوام اور 7 جون کو دھاندلی کو پکڑ کر انقلاب برپا کرو، اپکا ووٹ چوری ہونے کا بڑا خطرہ ہے۔
2024ء کے عام انتخابات کی طرح گلگت بلتستان میں بھی تحریک انصاف سے انتخابی نشان چھین لیا گیا ہے۔ کیا عوام کوئی بے جان پتلیاں ہیں کہ جس دھاگے سے باندھیں گے تو انگلیوں کی جنبش سے حرکت کریں گے؟ عمران خان سمیت کوٹ لکھپت میں قید لیڈران کو عید پر ان کی فیملیز سے ملاقات نہیں کرنے دی گئی۔ کیا گلگت بلتستان کسی اور ملک کا حصہ ہے جہاں انتخابی مہم کے لیے جانا ہو تو این او سی کی ضرورت ہے؟
پارس جہانزیب
@Parasjahanzaib1
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
”عمران خان افغانستان کے حوالے سے جو بات کر چکے ہیں، وفاقی نمائندوں کے ساتھ ملاقات میں وہی بات ہم نے سامنے رکھی ہے۔ ہم نے وفاقی نمائندوں سے ملاقات میں کہہ دیا کہ اگر اپنی ترجیحات تبدیل نہیں کیں تو حالات مزید خراب ہوں گے.“- @SohailAfridiISF
The request is simple: proper hospital, qualified specialists, presence of his personal doctors, and family access. Nothing more, nothing less.
#MedicalUrgencyForImranKhan