چیف منسٹر سٹروک پروگرام کے تحت بروقت علاج کی فراہمی سے 336 فالج کے مریضوں کی جان بچا لی گئی۔
حکومت پنجاب صوبے بھر میں فالج کے مریضوں کے لیے بروقت طبی سہولیات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پر عزم ہے۔
پنجاب بھر میں 40 پرائمری سٹروک سنٹرز مکمل طور پر فعال ہیں، جہاں تربیت یافتہ ڈاکٹرز اور طبی عملے کے ساتھ 710 ٹی این کے (TNK) انجیکشن دستیاب ہیں۔
سٹروک کے علاج تک رسائی کو مزید وسعت دیتے ہوئے دسمبر 2026 تک مزید 17 پرائمری سٹروک سنٹرز فعال کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، جبکہ راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد اور ملتان کے ٹیچنگ ہسپتالوں میں نیورو اینجیوگرافی سوئٹس قائم کرنے کا منصوبہ ہے۔
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK@SalmanRafiquePK@SHCMEHealth@Marriyum_A@AzmaBokhariPMLN@CS_Punjab@ICD_Punjab@MaryamNawazHQ
#PHIMC #BeFAST #StrokeAwareness #CMStrokeProgram #stroke #strokecenters
پنجاب ہیلتھ کنیکٹ پروگرام کو عالمی سطح پر پذیرائی
دنیا بھر سے طبی ماہرین پنجاب کے مریضوں کی خدمت کے لیے پنجاب ہیلتھ کنیکٹ پروگرام کا حصہ بن رہے ہیں۔
پروگرام کے تحت اب تک 97 ڈاکٹرز جبکہ 14 نرسز کی رجسٹریشن کی جاچکی ہے۔
رجسٹرڈ ڈاکٹرز کا تعلق افغانستان، آسٹریلیا، پالاو، قطر، سعودی عرب، برطانیہ اور امریکہ سمیت مختلف ممالک سے ہے، جبکہ رجسٹرڈ نرسز کا تعلق متحدہ عرب امارات، پالاو اور ملائیشیا سے ہے۔
اگر آپ اوورسیز پاکستانی یا غیر ملکی سپیشلسٹ ڈاکٹر/طبی ماہر ہیں تو آج ہی رجسٹر کریں۔
https://t.co/aYul6kZAwD
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK@SalmanRafiquePK@SHCMEHealth@Marriyum_A@AzmaBokhariPMLN@CS_Punjab@ICD_Punjab@MaryamNawazHQ
#PunjabHealthConnect #CMPunjab #MaryamNawaz #Govofpunjab #PHIMC #SpecializedHealthcare #GlobalDoctors #OverseasPakistanis #MedicalExperts #MedicalEducation #HealthyPunjab
پنجاب ہیلتھ کنیکٹ پروگرام کے تحت پاکستانی نژاد اور بین الاقوامی ماہر ڈاکٹرز کو پنجاب کے منتخب ہسپتالوں میں خدمات انجام دینے کی دعوت دی جا رہی ہے۔
اس پروگرام کا مقصد عالمی سطح کی طبی مہارت کو پنجاب میں لانا اور مریضوں کو اپنے ہی صوبے میں جدید اور اعلیٰ معیار کی طبی سہولیات تک رسائی فراہم کرنا ہے۔ ماہر ڈاکٹرز کی خدمات سے نہ صرف مریضوں کو پیچیدہ اور زندگی بچانے والے علاج کی سہولت میسر آئے گی بلکہ مقامی طبی ماہرین کے لیے بھی علم اور تجربے کے تبادلے کے مواقع پیدا ہوں گے، جس سے ہمارے ہیلتھ کیئر سسٹم کو مزید مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔
اگر آپ کی مہارت نیورو انٹروینشن، پیڈیاٹرک نیورولوجی، پیڈیاٹرک کارڈیک سرجری و انٹروینشن، بون میرو ٹرانسپلانٹ، ویسکیولر سرجری، کارڈیک الیکٹروفزیالوجی، انٹروینشنل ریڈیالوجی یا پیڈیاٹرک یورولوجی میں ہے، تو آپ کے پاس پنجاب ہیلتھ کنیکٹ کے ذریعے اپنی عالمی مہارت کو پاکستان میں مریضوں کے علاج اور مقامی ہیلتھ کیئر سسٹم کی بہتری کے لیے بروئے کار لانے کا سنہری موقع ہے۔
آج ہی پنجاب ہیلتھ کنیکٹ پروگرام کا حصہ بنیں۔
https://t.co/abl8rk5JBj
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK@SalmanRafiquePK@SHCMEHealth@Marriyum_A@AzmaBokhariPMLN@CS_Punjab@ICD_Punjab@MaryamNawazHQ
#PunjabHealthConnect #CMPunjab #MaryamNawaz #Govofpunjab #PHIMC #SpecializedHealthcare #GlobalDoctors #OverseasPakistanis #MedicalExperts #MedicalEducation #HealthyPunjab
پنجاب ہیلتھ کنیکٹ — عالمی طبی مہارت، پنجاب کے عوام کے لیے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب ہیلتھ کنیکٹ پروگرام پاکستان اور بیرونِ ملک مقیم تجربہ کار اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کو پنجاب کے منتخب سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں خدمات انجام دینے کی دعوت دیتا ہے۔
یہ پروگرام ماہر ڈاکٹرز کو اپنی پیشہ ورانہ مہارت استعمال کرنے، مقامی ڈاکٹرز کی تربیت میں معاونت کرنے اور مریضوں کو عالمی معیار کی طبی سہولیات مفت فراہم کرنے کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔
سینئر اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کے لیے پُرکشش معاوضہ
جدید طبی سہولیات اور بہترین ورکنگ ماحول
مقامی ڈاکٹرز کے ساتھ علم اور مہارت کا تبادلہ
پاکستانی اور بیرونِ ملک مقیم ماہر ڈاکٹرز کے لیے بہترین موقع
رجسٹریشن کے لیے: https://t.co/abl8rk5JBj
واٹس ایپ: 03336756390
ہیلپ لائن: 04290066000 | 04290066001
پنجاب ہیلتھ کنیکٹ کا حصہ بنیں اور پنجاب کے صحت کے نظام کو مزید مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK@SalmanRafiquePK@SHCMEHealth@Marriyum_A@AzmaBokhariPMLN@CS_Punjab@ICD_Punjab@MaryamNawazHQ
#PunjabHealthConnect #CMPunjab #MaryamNawaz #Govofpunjab #PHIMC #SpecializedHealthcare #GlobalDoctors #OverseasPakistanis #MedicalExperts #MedicalEducation #HealthyPunjab
ملتان کے کینسر کے مریضوں کو اب جدید علاج کے لیے لاہور نہیں جانا پڑے گا! 100 بستروں پر مشتمل کینسر سینٹر فعال، جدید پیٹ اسکین مشین، سائیکلوٹرون پراجیکٹ اور کرائیو ایبلیشن کی سہولت بھی دستیاب۔
چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے 2 سال مکمل!
اس دوران پاکستان بھر سے 15,500 سے زائد مریضوں کے دل کی کامیاب سرجریز بالکل مفت کی جا چکی ہیں۔ ہم پُرعزم ہیں کہ پیدائشی طور پر دل کے عارضے میں مبتلا مریضوں کو بروقت اور معیاری علاج کی فراہمی ایسے ہی جاری رہے گی ، تاکہ وہ ایک صحت مند اور روشن مستقبل کی جانب قدم بڑھا سکیں۔
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK@SalmanRafiquePK@SHCMEHealth@Marriyum_A@AzmaBokhariPMLN@CS_Punjab@ICD_Punjab@MaryamNawazHQ
#ChildHeartSurgeryProgram #PunjabHealth #PHIMC #HealthForAll #CMHealthInitiatives #PunjabGovernment #FreeTreatment #ChildHealthcare #PublicService
چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے تحت پاکستان بھر سے پیدائشی طور پر دل کے عارضے میں مبتلا مریضوں کو مفت علاج کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔
پروگرام کے تحت علاج سے مستفید ہونے کے لیے پینل پر موجود کسی بھی سرکاری ہسپتال کا دورہ کریں۔
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK@SalmanRafiquePK@SHCMEHealth@Marriyum_A@AzmaBokhariPMLN@CS_Punjab@ICD_Punjab@MaryamNawazHQ
#ChildHeartSurgeryProgram #PunjabHealth #PHIMC #HealthForAll #CMHealthInitiatives #PunjabGovernment #FreeTreatment #ChildHealthcare #PublicService
چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے 2 سال مکمل!
اس دوران پاکستان بھر سے 15,500 سے زائد مریضوں کے دل کی کامیاب سرجریز بالکل مفت کی جا چکی ہیں۔ ہم پُرعزم ہیں کہ پیدائشی طور پر دل کے عارضے میں مبتلا بچوں کو بروقت اور معیاری علاج کی فراہمی ایسے ہی جاری رہے گی ، تاکہ وہ ایک صحت مند اور روشن مستقبل کی جانب قدم بڑھا سکیں۔