تو محنت کر، محنت دا صلہ جانے، خدا جانے۔۔توں ڈیوا بال کے رکھ چا، ہوا جانے، خدا جانے۔
اے پوری تھیوے نہ تھیوے، مگر بیکار نئیں ویندی۔۔دعا شاکر توں منگی رکھ، دعا جانے، خدا جانے۔
Venezuelans are battling to rescue loved ones trapped beneath the rubble of collapsed buildings after two major earthquakes killed at least 188 people, injured more than 1,500, and left nearly 3,000 families displaced.
🔴 Follow our LIVE coverage: https://t.co/CFvkCCSRLp
جہاں تک میری ابزرویشن ھے
ایک مرد کے لئے ضروری ھے کہ سب سے پہلے وہ نیک ہو، باکرادر ہو، نمازی ہونے کے ساتھ ساتھ اندر سے دل نرم ہو، انسانیت ہو، کسی کی اولاد بہن بیٹی کے لئے رحم ، حیاء ہو۔ پھر تعلیم بہت ضروری، اور وہ کماتا ہو ، اور شادی کے بعد وہ اپنے سسرال والوں کو تب ہی ڈیل کر سکتا جب وہ
برسر روزگار ہو ، اخلاق دونوں طرف رکھے ، والدین اور ان لاز دونوں کی عزت ضروری، جس مرد نے اپنے والدین بہنوں بھائیوں کے فرائض انجام دئیے ہوں وہ اپنی بیوی چاھے وہ بد اخلاق ھے وہ اچھے طریقے سے نبھا لے گا، مجھے ایسا لگتا کہ شادی شدہ زندگی میں مرد پہ ذمے داری زیادہ اتی، عورت کا صرف کردار ٹھیک ہو ، تو چاھے وہ اونچا بولتی ہو، پھوہڑ ہو پھر بھی اک ذمے دار شخص نبھا لیتا، شرط یہ ھے کہ عورت کا کردار بھی سو فیصد ٹھیک ہو، باقی برداشت پہ ھے کہ عورت کتنی عزت کرتی ساس سسر کی، عورت کا پڑھا لکھا ہونا بھی ضروری کیونکہ اس نے بچوں کی تربیت کرنی ، اور یہ اب مرد پہ ھے کہ وہ اپنی بد اخلاق بیوی کو کیسے سمجھاتا، اور سہتا،
جلد لیڈیز بوتیک کے ساتھ
جینٹس ڈریسز، پینٹ شرٹس ، شلوار قمیض اینڈ متعارف کرواونگی، انشاءاللہ، بوائز گارمنٹس کا اس لئے کرونگی کیونکہ میرے فالورز میں میلز بھی ماشاءاللہ بہت ہیں، سو ورائٹی سب کے لئے ،
Two powerful earthquakes measuring 7.1 and 7.5 magnitude struck Venezuela, causing damage to some buildings in the capital, Caracas.
Tsunami warnings were issued following the quakes for Venezuela and nearby Caribbean islands.
اس لئے میں کہتی کہ عزت کی موت اللہ دے
مٹی قبول کرے ، میری ہمیشہ یہی دعا ہوتی کہ یا اللہ آخری وقت بھی عزت کا ہو ۔
👇
انصاف ہو گیا پر ہمارے لیے ایک سبق بھی
سرگودھا کی بیٹی کا قاتل منور ٹاؤن سرگودھا کا ہی رہائشی تھا ، ڈی ایچ کیو سے پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد جب قاتل کی لاش علاقہ میں پہنچی تو علاقہ مکینوں نے جنازہ پڑھنے سے انکار کردیا ، منور ٹاؤن کے قبرستان میں دفن کرنے کی بھی اجازت نہیں ملی ، لاش کو حیدر آباد ٹاؤن لے جایا گیا وہاں بھی لوگوں نے دفنانے سے انکار کردیا ۔پورا شہر غم و غصّے میں ہے ، قانون آڑے نہ ہوتا تو دفنانے کی بجائے ، لاش کو لٹکا دیا جاتا ۔۔
سرگودھا کی تاریخ کا یہ واحد جنازہ ہے جسے کوئی بھی اپنے قبرستان میں جگہ دینےکو تیار نہیں , عوام جنازہ تک پڑھنے کو تیار نہیں ہے ۔ ابھی تک لاش بےگور ہے ۔ پتا نہیں مٹی بھی ایسے مردود کو قبول کرے گی یا نہیں ۔۔۔
ہر پوٹینشل ریپسٹ کم ازکم یہی انجام دیکھ کر تائب ہو جائے۔
ایک وقت آئے گا جب آپ اس پختگی تک پہنچ جائیں گے کہ آپ عارضی رشتوں، بے جان اور رسمی دوستیوں، لاحاصل بحثوں اور بناوٹ و فریب سے بھرے ہوئے مصنوعی رویوں اور لوگوں سے خود کو مکمل طور پر دور کر لیں گے۔ پھر آپ صرف انہی تعلقات کو اہمیت دیں گے جو سچے، پرسکون اور دل کو سکون دینے والے ہوں، اور ہر وہ چیز چھوڑ دیں گے جو دکھاوے اور وقتی مفاد پر قائم ہو۔
The Lebanese Health Ministry says the number of people killed during Israel’s months-long invasion has risen to 4,192.
The figure jumped after the ministry added 17 new deaths over the past 24 hours.
🔴 LIVE updates: https://t.co/GbFl0OonNO
Iran’s FM spokesman Baghaei says Iran has “conclusive evidence” some regional countries participated in the US-Israeli war on Iran and could face legal repercussions, vowing to “take whatever action is needed in this respect.”
🔴 More on https://t.co/OCIH7J4Zwl
BREAKING: Technical talks between Iran and the US in Switzerland have concluded, with negotiating groups to be set up on nuclear issues and sanctions, according to Iran's IRNA news agency.
🔴More on https://t.co/5H0QqpfIYw
The Taliban authorities in Kabul rule according to a strict interpretation of Islamic law and have said men must grow beards longer than a fist. https://t.co/1CVQaIBOmn
Iranian Parliament Speaker Mohammad Bagher Ghalibaf says an agreement has been reached with the US to release $12bn in frozen Iranian assets.
Here's a timeline of sanctions imposed on Iran over the years ⤵️
🔴 LIVE updates: https://t.co/gL7a4Det8q
Mediators Pakistan and Qatar say the US and Iran have agreed on "a roadmap for a final deal to be reached within 60 days", as well as a "de-confliction cell" to ensure an end to "military operations in Lebanon."
🔴Follow our LIVE coverage: https://t.co/IyJaDH49ev