اس وقت پاکستانی عوام خوش ہو رہی ہیں
کیونکہ مہنگائی میں کمی ہو رہی ہے۔
اب عوام کو الیکشن کی نیہں بلکہ
ریلیف کی ضرورت ہے۔
اور اس کا سارا کریڈٹ آرمی چیف صاحب کو جاتا ہے
پی ٹی آئی اور اداروں کے درمیان کشیدگی کم کرنے کیلے
جناب مولانا طارق جمیل صاحب
جناب علامہ مفتی منیب صاحب
جناب اعجاز الحق صاحب
جناب چوہدری پرویز الہی صاحب
جناب شاہ محمود قریشی صاحب
جناب شیخ رشید احمد صاحب
کواپنا بھر پور کردار ادا کرنا چائیے تا کہ ملکی حالات بہتر ہوں
تجویز
اگر K p k میں عید کا چاند سب سے پہلے نظر آسکتا ہے تو
نگراں وزیر اعلیٰ کا نام کیوں نہ آئے۔
ویلڈن
وزیر اعلیٰ KPK محمود خان ۔
اپوزیشن لی��ر اکرم خان درانی